Sabir Shakir (@ARYSabirShakir) header
Sabir Shakir (@ARYSabirShakir) profile picture

Journalist/anchor https://nitter.cf/t.co/wtZwCCkrAx https://nitter.cf/t.co/JdJY5Kf6OG https://nitter.cf/t.co/u3WYAKEFXR https://nitter.cf/t.co/2QzoI3Mh92

Islamabad, Europe
Joined February 2012
Photo by Sabir Shakir (@ARYSabirShakir)Photo by Sabir Shakir (@ARYSabirShakir)Photo by Sabir Shakir (@ARYSabirShakir)Photo by Sabir Shakir (@ARYSabirShakir)Photo by Sabir Shakir (@ARYSabirShakir)Photo by Sabir Shakir (@ARYSabirShakir)Photo by Sabir Shakir (@ARYSabirShakir)Photo by Sabir Shakir (@ARYSabirShakir)Photo by Sabir Shakir (@ARYSabirShakir)Photo by Sabir Shakir (@ARYSabirShakir)
🔥🔥🔥آئندہ 10 سال کا پلان جنرل عاصم منیر آرمی چیف رہینگے 2027 میں وہ 5 سال کی ایکسٹنشن لینگے یحییٰ آفریدی،جسٹس مظہرکی جوڑی2027سے2030 تک ہوگی 2030سے2035 تک کیلیےعامرفاروق,گل حسن,شکیل احمد,اشتیاق ابراہیم,صلاح الدین کولایاجائیگا Details of General Asim Munir's 10-year plan revealed for the first time... youtu.be/4WmRwK5wtlI?si=O3Ej… via @YouTube
53
61
1
310
332,262
سینٹ اجلاس میں خصوصی ایلچی اور JUI میں جھڑپ ن لیگ محسن نقوی کے دفاع کیلئے آگے نہیں آئی سوائے ایک رکن کے،
8
213
1
1,735
47,050
مولانا فضل الرحمٰن پر جنرل باجوہ والے الزامات جنرل عاصم کے خصوصی ایلچی نے دوبارہ دہرا دیے
17
235
1
1,501
43,648
خصوصی ایلچی محسن نقوی سوال کا جواب نہ دے سکے
11
147
3
983
40,118
منتخب حکومت کا تختہ الٹنے اور پشاور فتح کرنے کے بعد آئین شکنی کا خودساختہ جشن
15
479
3
2,567
87,842
سڑک سے بیرئیر ہٹانے کی سزا دس سال ہے تو آئین توڑنے الیکشن چوری کرنے عدلیہ مسمار کرنے کی سزا تو یقینی طور پر سزائے موت ہونی چائیے آرٹیکل چھ کے مطابق
51
1,080
16
4,580
41,488
لاپتا افراد کا مقدمہ لڑنے اور انسانی حقوق کیلیے آواز اٹھانے والی ہائیکورٹ کی ممتاز وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ایڈووکیٹ ہادی چٹھہ کو دس دس سال کی قید اور سنادی گئی ان پر سڑک پر رکھا بیرئیر ہٹانے کا الزام تھا جنرل عاصم منیر کی ڈکٹیٹر شپ میں ایک اور ناانصافی
13
360
2
1,575
20,752
اللہ تعالیٰ مدد فرمائے پاکستان اس وقت بدترین فاشسٹ فوجی حکمرانوں کے قبضے میں ہے
اقرار کی درخواست ضمانت کو سیشن کورٹ نے مسترد کر دیا۔۔ #releaseiqrarulhassan #westandwithiqrarulhassan #iqrarulhassan #pakistan
4
30
182
5,195
فوجی حکومت کا مارشل لا باری باری سب کی باری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ کراچی نے سید اقرار الحسن کی ضمانت بعد از گرفتاری خارج کردی ہے ۔ حیران کن اور قابل مذمت ہے کہ سید اقرار الحسن ایسا کونسا جُرم کر بیٹھے ہیں نہ ضمانت دی جارہی ہے نہ انکی فیملی سے ملاقات کروائی جا رہی ہے
1
33
207
7,526
جناب جنرل عاصم منیر اینڈ کمپنی بے گناہ ماؤں بہنوں بیٹیوں کو جیلوں میں قید کرکے آپ کو کون سی تسکین مل رہی ہے اور آپ کس کو خوش کررہے ہیں کیا آپ کو معلوم ہے کہ قرآن مجید میں ایسا ظلم ناانصافی کرنے والے لوگوں کیلیے اللہ تعالی کیا حکم دیتا ہے؟ اللہ تعالیٰ کسی کی رسی جتنی زیادہ دراز کرتا ہے ،اتنی ہی زیادہ سخت پکڑ بھی ہوتی ہے
6
142
2
524
9,915
جیف جسٹس سے بات کروں گی ضمانتیں فوری نہیں ہونی چاہئیں مریم صفدر
27 اکتوبر کو حماد اظہر کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع سے انکار اور انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے والے جج کو 28 اکتوبر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق، یہ فیصلہ لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس صاحبہ اور متعلقہ ججز کے انتظامی اختیار کے تحت کیا گیا۔ جب کسی جج کے عدالتی فیصلے کے اگلے ہی روز اسے او ایس ڈی بنا دیا جائے، تو انصاف کی آزادی اور عدلیہ کی خودمختاری پر سوالات تو اٹھیں گے۔ پھر عام آدمی انصاف کی امید کس سے رکھے؟
6
92
1
428
15,682
بلوچستان میں مائنز اینڈ منرلز کے پراجیکٹس بھی FWO کے پاس ہی ہیں اس لیے سرفراز بگتی کے بیان کو وسیع تر تناظر میں دیکھنا ہوگا کہ پردے کے پیچھے کون ہے؟ اور اصل جھگڑا کہاں چل رہا ہے ؟ Islamabad, May 25, 2024: Pakistan Petroleum Limited (PPL) has signed a Joint Venture Agreement with Degan Exploration Works (DEW), a wholly owned subsidiary of Frontier Works Organization (FWO), to explore and develop mineral resources in the EL-207 Block located in District Chagai, Balochistan. This initiative is a key component of PPL’s strategy to diversify into the mining sector and strengthen its presence in Balochistan. The agreement was signed by GME&CBD PPL Mr. Arshad Palekar and Mr. Qaiser Rafique, representative of DEW, and witnessed by MD & CEO PPL, Mr. Imran Abbasy, and DG FWO Major General Abdul Sami on May 24 in Islamabad. The signing ceremony was attended by key stakeholders and company officials. Previously, PPL had entered a Memorandum of Understanding (MoU) with FWO to foster strategic cooperation on the EL-207 Project. The block is believed to have significant potential for porphyry-type deposits, including copper and gold. This agreement lays the foundation for a long-term partnership, offering strategic advantages within the mineral-rich Chagai metallogenic belt and is poised to transform the mining landscape in Balochistan. ppl.com.pk/sites/default/fil…
3
27
119
6,709
۔۔۔ڈان نیوز کی رپورٹ فوج کے ماتحت اداروں FWO NLC کو خلاف ضابطہ ٹھیکے کیسے دیے گئے پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (PPRA) کے قوانین کے تحت لازمی ٹینڈرز کو مدعو کیے بغیر فوج کی زیر قیادت اداروں - نیشنل لاجسٹکس سیل اور فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کو اربوں روپے کے 16 میگا پراجیکٹس کے ٹھیکے دیے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ (IHC) میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق، واپڈا نے NLC، FWO، KS&EW اور RailCorp کے مشترکہ منصوبے کو 126 ارب روپے کی گریٹر کراچی بلک واٹر سپلائی اسکیم کا ٹھیکہ بھی دیا ہے۔ 16 mega projects awarded to NLC, FWO against procurement rules, IHC told dawn.com/news/1780734
5
81
2
199
6,487
۔۔۔ FWO کماؤ پُوت ہے بڑوں بڑوں کی ضروریات خواہشات پوری کرتا ہے من پسند ریٹ پر ٹھیکے لیتا ہے اور کچھ کیے بغیر،اپنا منافع رکھ کر،کام آگے چھوٹوں کو ٹھیکے پر دے دیتا ہے یعنی بروکر کا کام کرتا ہے مجموعی حجم کھربوں تک پہنچتا ہے یہی بات سرفراز بگٹی نے اسمبلی کے فلور پر بیان کی۔ یہ تنازعہ بڑوں کے درمیان لین دین اور حصہ بقدر جُسہ زیادہ مانگنے کا لگتاہے،سرفراز بھی کسی کی پراکسی ہے اور FWO بھی اپنی پراکسیزکے ذریعے ہی بول رہا ہے جبکہ ان سب کے ترجمان اعلی انجنئیر شریف تاحال خود خاموش ہیں
6
194
2
692
14,451
عمران خان کی بہن 70 سالہ نورین نیازی کو فوجی قانون کے تحت قید تنہائی میں رکھا گیا اور ادویات نہیں پہنچائی گئیں کل رات انہیں دل میں تکلیف کے باعث لاہور ہسپتال منتقل کیا گیا BBC کے مطابق فیملی ممبرز کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی یہ ظلم انسانی حقوق کی پامالی جنرل عاصم منیر،مریم نواز کے دورحکومت میں ہورہی ہے
36
887
1
2,605
28,414
امریکہ ایران سے مستقل جنگ بندی کیلیے کوشاں ایک سے زائد بیک ڈور سفارتی چینلز سے رابطے امریکی مڈٹرم الیکشن کی وجہ سے معاملات نازک سینیر جرنلسٹ فخرالرحمان کی خبر 🚨🚨🚨 ترک اور امریکی صدور کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کے بعد، اطلاعات ہیں کہ امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے 4 نومبر کو استنبول میں ایک اور اجلاس متوقع ہے۔ ' العربیہ' کے مطابق، ثالثوں کے درمیان مشاورت کا عمل جاری ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایرانی سیکرٹری نیشنل سیکیورٹی کونسل کو براہِ راست خط لکھا ہے، جس کا مقصد یہ جاننا ہے کہ ایران کے اصل اقتدار کے مراکز (پاور سینٹرز) کی اس معاملے پر بنیادی سوچ کیا ہے۔؟
News Alert : Following Telephonic talk between Turkish and US President, reports suggest another moot in Istanbul on Nov 4 to bring an end US and Iran hostilities as per Al Arabia consultations among mediators was on going. US Vice President JD Vance wrote a direct letter to Iranian Secretary National Security Council Muhsen Repair seeking direct pulse on what İran'a s power centre thinks in essence. I wal live today on Turkish TV
34
154
9,762
ہم سے دشمنی میں ہی انکی ؛ترقی و نوکری؛ پنہاں ہے۔ وہ شریک جرم کی انشورنس پالیسی ہیں
ہمارے حصے میں مفرور دوست آئے اور برسرِ اقتدار دشمن؛ کچھ کی تو واحد سیاسی اہلیت ہی ہم سے دشمنی تھی!😂
1
51
419
10,531
اعلان عام
9
789
4,096
33,044
اٹھائیسویں ترمیم کے بدلے رہائی مسترد
12
133
702
13,190
عمران خان نے یہ آئیڈیا مسترد کردیا ہے بیرسٹر گوہر
8
84
728
20,246
خاندانی ذرائع، PTI کے مطابق اس ویڈیو میں موجود تمام پانچ افراد لاپتا ہیں وزیراعلی سہیل آفریدی عمران خان کی بہنیں علیمہ خان نورین نیازی ڈاکٹر عظمی کزن قاسم خان فیلڈمارشل کے حکم پر مریم نواز حکومت نے انہیں فوجی قانون کے تحت قید کیا ہوا ہے ادویات بند ہیں، ٹارچر کی اطلاع ہے نورین نیازی کو دل کی تکلیف ہوئی انہیں رات پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں لایا گیا وارڈ کو تالے لگا کر بند کردیا گیا
21
1,703
4
5,359
79,928