محمّد عاطف (@ATIFJHQ) header
محمّد عاطف (@ATIFJHQ) profile picture

کی محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

United Arab Emirates
Joined December 2013
Photo by محمّد عاطف (@ATIFJHQ)Photo by محمّد عاطف (@ATIFJHQ)Photo by محمّد عاطف (@ATIFJHQ)Photo by محمّد عاطف (@ATIFJHQ)Photo by محمّد عاطف (@ATIFJHQ)Photo by محمّد عاطف (@ATIFJHQ)Photo by محمّد عاطف (@ATIFJHQ)Photo by محمّد عاطف (@ATIFJHQ)Photo by محمّد عاطف (@ATIFJHQ)Photo by محمّد عاطف (@ATIFJHQ)
محمّد عاطف retweeted
حامد میر نے وہ کام کردکھا جو کوئی نہ کرسکا ہے🔥 حامد میر نے جیو نیوز پر نواز شریف کا وہ کلپ چلا دیا جس میں وہ نواز شریف نے انڈین میڈیا کو اپنے فوج اور آرمی چیف کیخلاف بیان دیا تھا کیا۔۔۔۔see more
6
110
382
15,822
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص کے ساتھ کوئی احسان کیا جائے اور وہ احسان کرنے والے کے حق میں یہ دعا کرے’’ جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا‘‘ (یعنی اللہ تعالیٰ تجھے اس کا بہتر بدلہ دے) تو اس نے اپنے محسن کی کامل تعریف کی۔ (مشکوۃ 239)
43
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”بندہ کی دعا قبول ہوتی ہے جب تک کہ وہ جلدی نہ کرے کہ کہنے لگے کہ میں نے دعا کی تھی اور میری دعا قبول نہیں ہوئی۔“ (صحیح بخاری، ۶۳۴۰)
18
اَلّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
47
محمّد عاطف retweeted
نہیں میرا بچہ نہیں، ایسے نہیں ہے مولانا فضل الرحمن کو ہاؤس اریسٹ کر دیا ہے!! نہیں بچے، ایسے نہیں تم لوگ خود چونٹیاں ہو تو کیا باقی بھی سب کو ایسے ہی سمجھتے ہو اگر فضل الرحمن صاحب سچ میں انقلابی اور اینٹی فو... بن چکے ہیں تو پکڑو، ڈالو جیل میں، بناؤ 250 کیسز، بناؤ عـدت کا کیس، مـرواؤ گولـیاں، پھر ہم مانیں گے کہ ہاں فضل الرحمن نے پرانے گـناہوں سے توبہ کرلی ہے اور وہ انقلابی ہوچکا ہے ہاؤس اریسٹ تو ہمارا گنڈاپور بھی ہے، ہم اُسکو بھی انقلابی نہیں مانتے پھر اسکو کیسے مان لیں یاد رکھو مافیہ، دوسرا عمران احمد خان نیازی نہیں پیـدا ہوسکتا، وہ نر کا بچہ ایک ہی ہے!!
14
185
5
567
10,674
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص کے ساتھ کوئی احسان کیا جائے اور وہ احسان کرنے والے کے حق میں یہ دعا کرے’’ جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا‘‘ (یعنی اللہ تعالیٰ تجھے اس کا بہتر بدلہ دے) تو اس نے اپنے محسن کی کامل تعریف کی۔ (مشکوۃ 239
44
محمّد عاطف retweeted
🚨🚨🔰یہ اتفاق نہیں ہے یہ پلان کے مطابق آگے بڑھ رہے ہیں ۔ایک طرف سوئٹزرلینڈ میں کمپنی کا اپنا بھیجا ہوا بلوچ دہشتگرد براہمداغ بگٹی اور بھارتی سفیر (ہائی کمشنر) مریدل کمار کے درمیان ملاقات ہوتی ہے ،اور اگلے دن پاکستان میں کمپنی کا اپنا ہی اختر مینگل بندہ کہ رہا ہے کہ بلوچستان اب پاکستان کے ساتھ نہیں چل سکتا ۔ساتھ ساتھ پاکستان سے الگ ہونے کی بات بھی سرے عام کردی ،آج ہی سندھ میں سندھودیش کا نعرہ لگانے والے باہر نکل کر صوبوں کے خلاف مظاہرے شروع کر دیتے ہیں ۔ نہ کمپنی کی غیرت جاگی نہ لاگت ٹاوٹ نے پاکستان کے سلامتی کا چورن بیچتے پروگرام کیے ،نہ میڈیا نے خبریں دی نہ کیس حکومت نے ایکشن لیا ،کیونکہ سب کچھ عالمی ایجنٹوں کی مرضی سے ہو رہا ہے کیا پاکستان کو پاکستان کے ٹکڑے کرنے کے لیے رجیم چینج کو لایا گیا ہے جو پورے ملک میں الگ خون نفرت کی بیج بونے کے بعد اپنے گندے مقاصد میں آگے بڑھ رہے ہیں ۔
11
357
8
629
29,380
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ پاک آپ کو سدا سلامت رکھے، آپکی تمام مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے، ہمیشه سکون ،کشادہ رزق، اچھی صحت، وسیع علم اور اعلی فہم وفراست عطا فرماۓ. آمین یا رب العالمین
46
حضرت ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ: رسول الله ﷺ نے لعنت فرمائی ہے ایسے مرد پر جو عورت کا لباس پہنتا ہے، اور ایسی عورت پر جو مَردوں کا لباس پہنتی ہے. ابوداؤد 4098 (مشکوٰۃ 4469)
68
مسکراہٹ بھی صدقہ ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمہارا اپنے بھائی کے سامنے مسکرانا بھی صدقہ ہے۔ جامع ترمذی: 1956
63
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَا تَوَلَّوْا عَنْهُ وَأَنْتُمْ تَسْمَعُونَ اے ایمان والو! خدا اور اس کے رسول کے حکم پر چلو اور اس سے روگردانی نہ کرو اور تم سنتے ہو سُورَةُ الأَنفَالِ - 20
58
محمّد عاطف retweeted
مرزا وفات ہونے سے پہلے آخری سچ بڑا زوردار بول گیا تھا کہ فوج کعبے کی چھت پر کھڑی ہوکر قسمیں کھائے مگر اب عوام نے ان کا بھروسہ نہیں کرنا
14
707
11
1,855
47,951
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
62
محمّد عاطف retweeted
اللہ الحق ہے حق سچ سامنے آ گیا۔۔۔! آج فضل الرحمان نے دو اعترف کر لیے، پہلا اعترف یہ کیا کہ عمران خان کی حکومت جنرل باجوہ کے حکم پر گرائی گئی، کیونکہ باجوہ نے فضل الرحمان کو دھمکی دی کہ امریکی دباؤ ہے ہماری بات مان لو یہی حق کا راستہ ہے، دوسرا اعتراف یہ کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے لائینز اینڈ منرلز کا بل پاس نہیں کیا۔ پاکسنانیوں اب تو آپ کو یقین آ گیا ہو گا کہ عمران خان اور تحریک انصاف ہی پاکستان کی خیر خواہ جماعت اور عمران خان پاکستان کے ساتھ مخلص لیڈر ہے؟
37
2,114
23
5,559
72,208
حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم ✨
69
حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: اللہ جس کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے اور میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں اور دیتا اللہ ہے۔ (بخاری، ۷۳۱۲)
1
58
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہﷺ
1
73
درودِ پاک پڑھنے والے کے تمام امور کا کفیل اللہ تعالیٰ ہو جاتا ہے جو کہ کافی اور شافی ذات ہے۔ درودِ پاک پڑھنے والا مستجاب الدعوات ہو جاتا ہے اس کی دُعا سے اللہ پاک بُری تقدیر کو ٹال دیتا ہے اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم ⁧#خاتم_الرسلﷺ⁩
19
ران کو عربی میں "پٹ" کہنے والا جہلمی چھوکرا عربی سن کر اتنا بوکھلا گیا ہے کہ وہ لڑکا کہہ رہا ہے یہ میرا سوال ہے چھوکرا کہتا ہے یہ تمہارا سوال ہی نہیں 🤣🤣🤣 #Engineer #Chokra #Kazzab #Exposed #LondaLapara
62
185
12
663
44,351
محمّد عاطف retweeted
مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
16
181
3
908
9,940