A_A_7380 (@A_A_7380) header
A_A_7380 (@A_A_7380) profile picture

💯 💯 💯 Follow me, I'll follow back.💯💯💯 💯💯 💯 And whoever doesn't follow me back will unfollow me.💯💯💯

I Love Allah
Joined May 2026
Photo by A_A_7380 (@A_A_7380)Photo by A_A_7380 (@A_A_7380)Photo by A_A_7380 (@A_A_7380)Photo by A_A_7380 (@A_A_7380)Photo by A_A_7380 (@A_A_7380)Photo by A_A_7380 (@A_A_7380)Photo by A_A_7380 (@A_A_7380)Photo by A_A_7380 (@A_A_7380)Photo by A_A_7380 (@A_A_7380)Photo by A_A_7380 (@A_A_7380)
Assalam o alaikum 👉Follow me, you will get a follow back 👉Like my post, you will get a like back 👉Comment, you will get a comment back 👉If you unfollow after getting a follow back, you will get an unfollow in return #Everyone #pakistan #America #india #indonesia #Russia
32
8
49
749
دل کو سب سمجھ آ جاتا ہے بس وہ ماننےکو تیار نہیں ہوتا جس شخص سےسب سےزیادہ شکوے ہو دل اُسی کی خیریت سب سےپہلےچاہتاہے عجیب ہوتی ہےیہ محبت بھی دل میں ہزاروں احساسات جنم لےرہےہوتےہیں مگر سمجھ نہیں آتا کہ خودکوکیسےسمجھائیں عجیب سی اداسی دل میں ٹھہرجاتی ہے جس کی وجہ بھی سمجھ نہیں آتی
14
6
35
356
Assalam o alaikum Good Afternoon ایک بڑی نعمت ہے خوش لباسی بھی یہ خامیاں بھی چھپاتی ہے اور اداسی بھی A beautiful dress is a great blessing It hides flaws and sadness too 💯Follow me, I'll follow back💯 #咲き乱れみこち #tomorrowxtogether #dwts #phuwintang #หลิงหลิงคอง
15
4
25
122
Assalam o alaikum Good Afternoon وہ شخص کام ہی ایسے عجیب کرتا ہے میں دور ہونا بھی چاہوں قریب کرتا ہے میں اس کو دیکھ لوں اک بار تو جی اُٹھتی ہوں شفا کا کام تو ویسے طبیب کرتا ہے 💯Follow me, I'll follow back💯 #عبدالله_جزاء_البقمي #บุ๋มปนัดดา #モンハンアウトランダーズ
15
2
23
131
Assalam o alaikum سب سے خطرناک نشہ"انسانی نشہ" ہے کسی کی آواز کا نشہ، باتوں کا نشہ، آنکھوں کا نشہ، ساتھ کا نشہ اور جب یہ نشہ نہیں ملتا تو ہمارےجسم کی دیواروں میں سے ایک اینٹ کھینچ لی جاتی ہے _اور یہ ہی خلاء ہمارےوجود کی باقی تمام اینٹوں کو اپنی جگہ بہت دیر تک ٹکےنہیں رہنے دیتا
27
9
1
58
376
Assalam o alaikum Good Morning دل صاف ہو تو انسان ہر کسی سے مخلص رہتا ہے چاہے بدلے میں اُسے کچھ بھی نہ ملے❤️‍🩹 💯Follow me I'll follow back💯
15
4
22
142
Assalam o alaikum Good Morning کبھی کبھی انسان اپنے آپ سے اپنی باتوں سے اپنے خیالات سے اپنے ذکر سے یہاں تک کہ اپنے ہونے کے احساس تک سے فرار چاہتا ہے 💯Follow me I'll follow back💯
14
4
22
147
Assalam o alaikum Good Morning ہر رشتہ ہر جگہ اور ہر انسان کو نبھانا ضروری نہیں ہوتا کبھی کبھی "جانے دینا" ہی سب سے بہتر فیصلہ ہوتا ہے💔 💯Follow me I'll follow back💯
13
5
22
179
Assalam o alaikum Good Morning محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتی نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں♥️ 💯Follow me I'll follow back💯
7
3
15
76
Assalam o alaikum Good Morning سادہ رہیں، خاص رہیں، مخلص رہیں دنیا کافی ہے اپنے رنگ دکھانے کے لیے 💯Follow me I'll follow back💯
9
4
15
109
Assalam o alaikum Good Morning بعض لوگ آپ کی ناکامی کے منتظر ہیں اور بعض آپ کے میدان چھوڑنے کے منتظر ہیں! ان سب کو ہمیشہ انتظار میں ہی رکھیے گا 💯Follow me I'll follow back💯
10
3
21
111
Assalam o alaikum Good Morning خوش رہا کریں ہم نے کونسا یہاں صدیاں گزارنی ہیں یہاں عارضی ٹھکانہ ہے حق سچ کا ساتھ دیں حسد چھوڑیں خوشیاں بانٹیں😊 💯Follow me I'll follow back💯
9
3
20
124
Assalam o alaikum Good Morning مجھے تو لوگوں کی اداکاریاں دیکھنے کا مزہ آتا ہے ورنہ اوقات اور حقیقت میں ایک ایک کی جانتی ہوں🙂 💯Follow me I'll follow back💯
9
3
16
76
Assalam o alaikum Good Morning mere ache dosto میں نے پوسٹس کر دی صبح 7:55 پر جب میرا نیٹ چلے گا آپ دوستوں پوسٹیں مل جائے گی اور اب مجھے نیند آ رہی ہے تو ہم نیند پوری کریں گے تب تک کے لیے اللہ حافظ 💯Follow me I'll follow back💯
4
2
8
71
Assalam o alaikum Good Night بن بات کے ہی روٹھنے کی عادت ہـے کسی اپنے کا ساتھ پانے کی چاہت ہے آپ ہمیشہ ہی خوش رہیں میرا کیا ہے میں تو آئینہ ہوں مجھے ٹوٹ جانے کی عادت ہے 💯Follow me, I'll follow back💯 #BallonDor #บุ๋มปนัดดา #StarAcademyLeLive #恋とき #ข่มขลังตอนที่8
14
4
20
118
Assalam o alaikum Good Night تیری ابتدا کوئی اور تھا تیری انتہا کوئی اور تھا تیری بات ہم سے ہوئی تو کیا ہوا تیری آشنا کوئی اور تھا ہمیں شوق تھا بڑی دیر تک تیرے ساتھ شریکِ سفر رہیں تیرے ساتھ چَل کر خبر ہوئی تیرا راستہ کوئی اور تھا 💯Follow me, I'll follow back💯 #GEHLEE
9
3
19
189
Assalam o alaikum Good Night تیری سوچوں سے پڑا ہے میری پڑھائی میں خلل ورنہ دو سال پہلے تک ہم اچھے خاصے ذہین ہوا کرتے تھے😭 Your thoughts have disrupted my studies Otherwise, we used to be very intelligent until two years ago😭 💯Follow me, I'll follow back💯 #GEHLEE
6
1
1
16
108
Assalam o alaikum Good Night شک تو تھا کہ محبت میں نقصان ہو گا لیکن یقین نہ تھا کہ سارا ہمارا ہو گا❤‍🔥 I doubted that there would be losses in love But I wasn't sure that it would all be ours❤‍🔥 💯Follow me, I'll follow back💯 #BallonDor #บุ๋มปนัดดา #恋とき #JASPER
7
3
17
113
Assalam o alaikum Good Afternoon مجھ سے نہیں ہوسکے گی زمانے کی بندگی میں مکار بھی نہیں ہوں اداکار بھی نہیں ہوں I wasn't made to be a slave to this world, I am neither a deceiver nor a pretender. 💯Follow me, I'll follow back💯 #BeReal #NoFakeLife #AuthenticSoul #RealTalk
15
5
27
227
Assalam o alaikum Good Afternoon ہم کسی کے نہیں جہاں کے سوا ایسی وہ خاص بات کیا ہے کہیں تو مجھے ڈھونڈ میں تجھے ڈھونڈوں کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیں میں تو اب شہر میں کہیں بھی نہیں کیا میرا نام بھی لکھا ہے کہیں مل کے ہر شخص سےہوا محسوس مجھ سے یہ شخص مل چکا ہےکہیں Last part
18
4
31
509