خَـͤـͨـᷠـͤـᷞـͥـᷤــامُــو شِـــͣـی (@A___silence) header
خَـͤـͨـᷠـͤـᷞـͥـᷤــامُــو شِـــͣـی (@A___silence) profile picture

Love yourself✨ . The best revenge is looking good and being happy😇❥❥À❥❥🥀 Spread love, not hate🌸 ❥❥ @imranKhanPTi https://nitter.cf/t.co/0b1ve7OaR0

Joined May 2023
❣️بھاگ جانا اچھا ہوتا ہے بہت سی جگہوں سے بہت سی باتوں سے بہت سے دلوں سے__🌸🖤 🤞 ❤‍🩹 🫠 🥀 #خامو_شی #𝚃𝙳𝚁__𝚗𝚘𝚠 ✨ #𝙰___𝚜𝚒𝚕𝚎𝚗𝚌𝚎
27
28
54
829
🍁 ہـم ان چــیــزوں ســے بـنــے ہـیــں جو مٹ جانے والی ہیں، اور اسی لیے کوئی بھی چیز ہمیں زیادہ دیر تک سنبھال کر نہیں رکھ سکتی۔ 🖤🥀🍂 #خامو_شی #TDR_now #A___silence
21
24
1
40
1,489
ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! #ILoveMuhammadﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خامو_شی @A___silence
30
27
57
884
تہمیں تکلیف میں دیکھ کر مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے، مگر اس وقت تکلیف اور بھی زیادہ ہوگی، جب تم اپنی تکلیف مجھے سے چھپاؤں گئی ۔! 🖤🫠 🍂 #خامو_شی #TDR_now #A___silence
24
17
1
33
1,406
Lâ ilâhe illallâh Muhammedur Rasûlüllah ♥ #خامو_شی
17
17
31
347
السَـــلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَتـہ الـلـهِ وَبَـرَكـَـاتُہ 🌸صبح بخیر زندگی🌻 #خامو_شی
56
28
76
457
دوسروں کو متاثر کرنے کی خواہش ذہنی قید کی بدترین شکلوں میں سے ایک ہے ..! 🖤🥀🍂 #خامو_شی #TDR_now #A___silence
18
16
1
26
614
السَـــلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَتـہ الـلـهِ وَبَـرَكـَـاتُہ 🌸صبح بخیر زندگی🌻 #خامو_شی
37
25
55
384
Lâ ilâhe illallâh Muhammedur Rasûlüllah ♥ #خامو_شی
20
22
1
39
830
آنکھوں کا پانی اور دل کی کہانی ہر کسی کو سمجھ میں نہیں آتی بلکے اپنی خود کی بھی سمجھ سے سب کچھ باہر ہوجاتا ہیں ...! 🤕 🖤🥀🍂 #خامو_شی #TDR_now #A___silence
12
22
1
30
562
ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! #ILoveMuhammadﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
12
19
35
357
خدا دور نہیں ہے،🌻 🍂 صرف ہم ہی ہیں، جو بھٹک گئے ہیں .!! 🙃 🖤🥀 #خامو_شی #TDR_now #A___silence
12
21
1
31
414
کسی روز، سب کچھ ٹھیک تھا، ہم بنا کسی وجہ کے ہنستے تھے، اور بنا کسی سوال کے مطمئن رہتے تھے، اور ہمارے دل اتنے ہلکے پھلکے تھے جیسے وہ بوجھ اور بے وفائی کو جانتے ہی نہ ہوں۔🫠 🖤🥀 #خامو_شی #TDR_now #A___silence
8
21
25
578
ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! #ILoveMuhammadﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
13
22
34
188
اکثر ہم ایسی جگہ پر آ کے کھڑے ہو جاتے ہیں جہاں محسوس ہوتا ہے کہ ہماری اپنی ذات بھی ہمارے ساتھ نہیں، ہم تکلیف سے اپنا ہاتھ جس طرف بھی بڑھاتے ہیں اسی طرف سے ہاتھ تھامنے والے غائب ہو جاتے ہیں ..! ❤️‍🩹 🫠 🥀 #خامو_شی #TDR_now #A___silence
23
21
39
580
انسان کے بارے میں سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ وہ بظاہر ٹھیک نظر آتا ہے، اس لیے نہیں کہ وہ واقعی ٹھیک ہے بلکہ اس لیے کہ اس نے اپنی شکست و ریخت کو خوفناک حد تک مہارت سے چھپانا سیکھ لیا ہے، اپنی حقیقت ظاہر نہیں کرتے 🖤🥀😶 #خامو_شی #TDR_now #A___silence 👇👇
10
20
29
577
بلکہ روزانہ ایک بناوٹی ہمت کا مظاہرہ کرتے ہے ہم مسکراتے ہے، میل جول رکھتے ہیں اور اعتماد کے ساتھ بات کرتے ہے،جبکہ اندر ہی اندر کوئی چیز خاموشی سے کھائے جا رہی ہوتی ہے، کوئی ایسی چیز جو اب نجات کی طلبگار نہیں رہی بلکہ ڈوبنے کی عادی ہو چکی ہے۔ #خامو_شی #TDR_now #A___silence
4
21
26
562
میں خود سے ہی سوال کرتا رہتا ہوں اور جواب کہیں کھو جاتے ہیں، یہ کیسی زندگی ہے کہ ہر موڑ پر اپنا ہی فیصلہ اجنبی لگتا ہے… "/ᰔᩚ𝘢/🙂🥀🍂/𝘈ᰔᩚ/" #خامو_شی ✨ #𝙰___𝚜𝚒𝚕𝚎𝚗𝚌𝚎 ✨/\
19
24
38
277
جو لوگ دل کے قریب ہوتے ہیں، ان کے لیے انسان اکثر وہ بھی نہیں کر پاتا جو دل شدت سے چاہتا ہے۔ بس ایک خاموشی، ایک بے بسی ساتھ رہتی ہے… کہ چاہت تو بہت ہوتی ہے، مگر حالات، فاصلے یا قسمت ہاتھ باندھ دیتی ہے۔ 🖤🥀😊 #خامو_شی #TDR_now #A___silence
24
25
42
559
💟𝐀𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐚𝐥𝐢𝐤𝐨𝐦 💟 ♥𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤♥ I wish you all a very happy Eid May Allah bless you always and bless you with many Eids. And may Allah grant mercy in the hearts of people. And may Allah protect Imran Khan..! #imrankhan 💔 Ameen🤲💞 #A___silence
25
15
33
301
کچھ سمجھدار لوگوں کو سمجھانے سے بہتر ہے انہیں ان کی سوچ کے ساتھ ہی چھوڑ دیا جائے ..! 🖤🥀😊 #خامو_شی #TDR_now #A___silence
40
40
70
1,199