Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi) header
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi) profile picture
Joined September 2022
Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
عمران خان کے لیے ایک بڑی آواز 🚨 میجر جنرل نارمن میک کلین (جو ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق مینیجر اور گیانا ڈیفنس فورس کے چیف آف اسٹاف رہ چکے ہیں!! انہوں عالمی برادری بالخصوص بین الاقوامی کرکٹ برادری سے دوسری بار ایک دلی اپیل کی ہے۔ انہوں نے دنیا بھر کے کرکٹ ہیروز (لیجنڈز)، کھلاڑیوں، حکام اور کرکٹ بورڈز سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور کرکٹ کے مایہ ناز سابق کپتان (عمران خان) کی رہائی کے لیے اپنی آواز اٹھاتے رہیں
5
612
976
6,494
عمران خان نے بتایا کہ اُنکو ڈاکٹرز نے کہا کہ کسی بھی وقت اُنکو برین ہیمرج یا ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہیں۔ مریم وٹو
8
105
3
278
4,318
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
حکومت ایسے جواب دیکر کیا ثابت کرنی چاہتی ہے ؟؟؟ کہ کیا حکومت کاروائی نہیں کر رہی ؟؟
مولانا فضل الرحمان اور اُنکی فیملی کیخلاف کاروائی کون کر رہا ہیں؟ شہزاد اقبال جو جواب آپ مجھ سے لینا چاہتے ہے آپکو بھی علم ہے کہ میں وہ جواب نہیں دونگا۔ رانا ثنا اللہ
10
178
1
1,035
15,927
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
اپنا خوب صورت بٹگرام ❤️ یہ پودے عمران خان کے billion1 ٹری پراجیکٹ کا حصہ ہیں
49
178
15
993
20,816
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
چینی سپر کار نے 500 کی حد عبور کرکے تاریخ رقم کر دی
23
326
4
2,489
367,180
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
1999 کو!! نواز شریف کا تختہ الٹ دیا گیا!! مارشل لاء لگاتے وقت PTV پر خبریں بند کرنے کی دلچسپ کہانی!! پرویز مشرف نے جب نواز شریف کی حکومت گرائی اسوقت مطیع اللہ جان PTV میں رپورٹر تھا! مشرف کی طرح سامنے آکر مارشل لاء لگانا بھی دلیری ہے!!
132
526
17,291
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
امریکی عوام نے مڈٹرم الیکشن میں ایران جنگ کے خلاف فیصلہ سنا دیا۔ مگرانتخابات میں ناکامی کے باوجود صدر ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ حملے کے لیے مشاورت شروع کر دی۔ کیا صدر ٹرمپ امریکی عوام کے پیغام کو سمجھیں گے؟
4
1
28
1,776
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
جب جنگ خندق ہوئی تو قرآن پاک کی ایک آیت نازل ہوئی "اے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کیا آپکو پتہ چل گیا کہ آپکے ساتھ کون ایمان والے لوگ تھے اور کون جن کے ایمان کمزور تھے منافق تھے " اللّٰہ تعالیٰ نے کہا کہ یہ جنگ کے مشکل حالات میں اصل ٹیم نکلتی ہے کہ کون آپکے ساتھ ہے اورکون نہیں- عمران خان ❤️
1
35
67
616
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
Where Is Imran Khan?
3
12
29
430
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
ٹرمپ کے پاس ایک طاقت ہے جس کا نام ہے ویٹو پاور۔ اس کا مطلب ہے وہ دنیا کے کسی بھی بڑے فیصلے کو روک سکتا ہے۔ ایران پر حملہ ہو یا پاکستان کا قرضہ، پاور از پاور جو سب پر چلتی ہے۔ اب پاکستان میں کیا ہوگا؟ پریشر ھی پریشر کیونکہ اگر ری پبلکن جنگی جنون والی ھے تو ڈیموکریٹک مزاکرات، انسانی حقوق پالیسی پر گامزن ھے، پہلے خان کو علاج کے نام پر باہر لایا جائے گا، کیونکہ بیمار کا علاج تو حکمران اور عدالتوں کا فرض ھے؟، اور کوئی بھی حکومت اس کا انکار نہیں کر سکتی۔ پھر عدالتوں میں معاملہ آئے گا، انسانی حقوق کا کارڈ چلے گا۔ اور آخر میں اندر سے ہی آواز اٹھے گی کہ اب استعفیٰ دو، کیونکہ باہر کا دباؤ اور اندر کا گروپ ایک ہو چکا ہے۔ KP میں ایمرجنسی اسی دباؤ کی پہلی جھلک ہے۔ یہ ٹیسٹ تھا کہ سسٹم کتنا برداشت کر سکتا ہے۔ جو لوگ سمجھ رہے ہیں یہ صرف صوبے کا معاملہ ہے، وہ غلط ہیں۔ یہ پورے سسٹم کی سمت بدلنے کی شروعات ہے۔ یہ جنگ بندوق کی نہیں، ویٹو اور پاور کی ہے۔ جو اس دباؤ کو نہیں سمجھے گا، وہی اس میں پھنسے گا۔
14
77
458
33,189
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
Noora koshti hy sb drama hain
نواز اور زرداری تو کرپٹ تھے اب وہ بوٹ چاٹ کر فرشتے بن گئے ایسے نہیں چلے گا مولانا فضل الرحمن
3
8
105
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
مریم نواز کے اقتدار کو خطرہ۔۔ youtu.be/JBHGZQFMQ98?si=sqh7…
2
8
96
4,798
پاگلوں نے پاگل خانے پر قبضہ کر لیا ہے — یعنی چوروں نے ملک پر قبضہ کر لیا ہے۔ اب ہر روز ان کے کیس معاف ہو رہے ہیں۔ پہلے وہ خود اسمبلی میں جا کر قانون بناتے ہیں، نئے قوانین میں ترمیم کرتے ہیں، اور پھر باری باری چوروں کے سارے کیس ختم ہو رہے ہیں۔ میں بار بار کہتا ہوں کہ ملک ایسے ہی باقی نہیں رہتے۔ سوویت یونین ختم ہو گئی، روس بس تھوڑا سا رہ گیا۔ ہمارے دیکھتے دیکھتے ایسٹ پاکستان الگ ہو گیا اور بنگلہ دیش بن گیا۔ تو یہ نہ سمجھیں کہ ملک ہمیشہ رہتے ہیں، جب تک کہ قوم اپنے انصاف کے لیے جدوجہد نہ کرے۔ عمران خان
3
86
2
152
4,062
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
یہ حیدر آباد نہیں، نہ ہی حیدر آباد کا روڈ ہے یہ لاہور کی برکی روڈ کا منظر ہے۔۔ سڑک بن رہی ہے اور درمیان کھمبے بھی موجود
29
312
13
883
31,053
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا کے جنگلات میں درختوں کی بے دردی سے کٹائی جاری 💔
13
302
5
514
7,847
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
مریم نواز کو سیکھنا چاہئے کہ طلبا کے سامنے کیسے اور کیا گفتگو کرنی ہے۔! بے وقوفوں کی طرح “میں میں میں،مجھ سے پیار ، سو سویٹ، پپی ، جپھی ، خون والے ہاتھوں کے سستے ڈراموں کے بجاۓ کوئی عقل کی بات سمجھانی چاہئے ۔
Imran Khan is a great teacher ❤️
319
2,998
56
9,627
72,084
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر کے ڈپٹی کمشنرز (DCs) کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع کی یونیورسٹیوں/کالجز کا دورہ کریں اور طلبہ کو پنجاب حکومت کے جاری ترقیاتی منصوبوں اور دیگر حکومتی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دیں۔ یعنی اب سرکاری افسر جا کر میڈم کی تعریفوں کے پُل باندھیں تا کہ میڈم یوتھ کے ووٹ لے سکیں.
36
279
10
758
19,424
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
مجھے ایسے زندہ دل لوگ بہت اچھے لگتے ہیں
20
25
191
18,209
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
کیا ن لیگ کی حکومت کو خطرہ ہے نئے سیٹ اپ لانے کی کیا تیاری ہے ۔۔۔ خواجہ آصف نہ چاہتے ہوئے بھی بول پڑے ۔
8
261
6
1,314
46,738
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : کپتان کی خاموشی نے فیصلہ سازوں کو شش و پنج میں مبتلا کردیا,!!🔥🔥🛑 جب بیرسٹر سلمان صفدر اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملے, تو خان صاحب کو معلوم تھا کہ پارلیمنٹ میں ان کی پارٹی کے کچھ اراکین 28ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دے کر رہائی کی راہ ہموار کرنے کی بات کر رہے ہیں ۔ ایسے میں عمران خان صاحب نے ساری باتیں سنیں, اور اس پر اپنی رائے محفوظ رکھی ۔ اور کھل کر کوئی بڑی ہدایت نہیں دی ۔ میری اطلاع ہے کہ, خان صاحب نے یہ بھی نہیں کہا کہ ضرور ووٹ دو, اور یہ بھی نہیں کہا کہ بلکل ووٹ نہیں دینا ۔ خاموشی اختیار کرنےکا جو مطلب مجھے سمجھ آیا ۔ وہ یہ ہے کہ, ابھی بات چیت کو آگے بڑھنے دو ۔ جب وقت آئے گا تب فیصلہ کرینگے کہ آگے کیا کرنا ہے ۔ میرا خیال ہے کہ خان صاحب نے اپنے مخالفین یا فیصلہ سازوں کو ایک شش و پنج میں مبتلا کردیا ہے ۔ تاکہ وہ کوئی حتمی فیصلہ نہ کرسکیں ۔, اسداللہ خان 🚨
15
149
1
1,130
55,823