وفاقی حکومت کی تازہ رپورٹ۔۔۔ سرکاری اداروں میں کرپشن کی نشاندہی ۔۔ نظام حکمرانی پر پھر سوالات۔۔۔۔۔حکمران تشخیص کررہےہیں تو علاج کیوں نہیں کرپارہے؟
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @UsmanArain8
اگر لوگوں کی روزی روٹی پر لات پڑ رہی ہواور وہ پھر بھی احتجاج نہ کریں تو یہ مایوسی کی انتہاہے۔۔عامراحمدخان
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Aak0 @UsmanArain8
کرپشن،گورننس کا ٹول بن چکی،الیکشن جیتنے کا مطلب کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری بن چکا۔عامراحمدخان
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Aak0 @UsmanArain8
نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر غلط طریقے سے بحث شروع کی گئی۔عامراحمدخان
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Aak0 @UsmanArain8
تین مُکھی لڑائی!
معاملہ پیچیدہ ہونے لگا؟
شنگھائی تعاون تنظیم!
غالب ڈپلومیسی کے چرچے!
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Aak0 @shazchy09 @HassanNisar @zaighamkhan @UsmanArain8
Excellent piece. Highly recommended.
اگر تازہ ترین واقعات کسی منصوبہ بندی کی کڑیاں ہیں تو پھر یہ سیاست کے ماسٹراسٹروک ہیں۔ کتنا لڑنا ہے تو کتنا جھکنا ہے اس آرٹ میں شہباز شریف اور آصف زرداری دونوں کو مہارت ہے اگر نواز شریف، شہباز شریف کا جارحانہ ہتھیارہیں اور شہباز شریف، اپنے بھائی کی دفاعی ڈھال ہیں تو پیپلز پارٹی بھی تجربے سے یہ گرسیکھ چکی ہے بلاول بھٹو، پیپلز پارٹی کی تلوار اورآصف زرداری اسکی ڈھال ہیں۔ نون اور پیپلے دونوں گڈ کاپ، بیڈ کاپ یعنی تیغ ومرہم کا مرقع بن کر یہ کھیل کھیل رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیایہ دونوں مل کر یہ کھیل اسلئے کھیل رہے ہیں کہ مقتدرہ کے فیصلوں کو التوامیں ڈالا جاسکے یا پھر نون اور پیپل کے سیاسی مفادات ہی وہ وجہ ہیں کہ یہ آپس میں ٹکراتے رہیں گے اور مقتدرہ کیساتھ ہی رہنے کو ترجیح دینگے
jang.com.pk/news/1635259
1
243
بلاول کا "تھوڑا زیادہ "سچ!!
سیاسی کھیل یا بقا کا سوال؟
ٹرمپ، پوتن اور شی ملاقات!
دنیا کی" سلامتی "کے لیے بڑےفیصلے؟
#SamaaTV #StraightTalk #StraightTalkwithAyeshaBakhsh
@AyeshaBakhsh @Aak0 @Razarumi @shazchy09 @zaighamkhan @UsmanArain8
بلاول کی تقریر کے آفٹر شاکس!
تخت لاہور کا امتحان شروع؟
گھریلو ملازم بچوں پر تشدد اور قتل !!
قانون پر عمل درآمد کس کی ذمہ داری؟
#SamaaTV #StraightTalk #StraightTalkwithAyeshaBakhsh
@AyeshaBakhsh @Aak0 @Razarumi @shazchy09 @zaighamkhan @UsmanArain8
نئے صوبے بنانا مشکل اور پر خطرکام ہے مگر اس کا حل ریفرنڈم نہیں۔عامراحمدخان
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Aak0 @UsmanArain8
بلاول سمجھتے ہیں کہ اگر اب بھی کھل کر بات نہ کہ کی تو نظام میں بہت کچھ بدل دیاجائے گا،عامر احمد خان
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Aak0 @UsmanArain8
جہاں کسی کو 2027 میں نظام حکومت کا نہ پتہ ہووہاں کیسا بریک تھرو؟شہزاد چوہدری
#SamaaTV #StraightTalk #StraightTalkwithAyeshaBakhsh
@AyeshaBakhsh @shazchy09 @UsmanArain8
وکلا کی عمران خان سے ملاقات۔۔۔عمران مذاکرات کے حامی ۔۔۔لطیف کھوسہ کا دعوی۔۔۔لہجے میں تبدیلی ۔۔۔۔۔کیا کسی بڑے سیاسی بریک تھرو کا عندیہ؟
#SamaaTV #StraightTalk #StraightTalkwithAyeshaBakhsh
@AyeshaBakhsh @UsmanArain8
جب گھر کا چولہا ہی نہ چل رہاہوتو باہر اربوں کی سڑک کون دیکھے گا۔عامراحمدخان
#SamaaTV #StraightTalk #StraightTalkwithAyeshaBakhsh
@AyeshaBakhsh @Aak0 @UsmanArain8
عمران نے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا مگر وہ مذاکرات سول حکومت سے نہیں کرنا چاہتے۔عامراحمدخان
#SamaaTV #StraightTalk #StraightTalkwithAyeshaBakhsh
@AyeshaBakhsh @Aak0 @UsmanArain8
اڈیالہ میں بڑی ملاقات!
کسی بڑے سیاسی بریک تھرو کا عندیہ؟
گیس آتی نہیں ۔ایل پی جی ملتی نہیں!
سرکاری نرخ ہوا میں،حکومتی رٹ کہاں ؟
#SamaaTV #StraightTalk #StraightTalkwithAyeshaBakhsh
@AyeshaBakhsh @Aak0 @Razarumi @shazchy09 @zaighamkhan @UsmanArain8
اب سیاست،معیشت سمیت بہت کچھ ری سیٹ کرنا ہوگا۔ضیغم خان
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @zaighamkhan @UsmanArain8
سیاست،ریاست،معاشرہ کس کس چیز کوری سیٹ کرنا پڑے گا۔شہزاد چوہدری
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @shazchy09 @UsmanArain8
حکمران طبقے کو کچھ بھی ری سیٹ کرنے کی خواہش نہیں،اسٹیٹس کو ہی ان کے مفادمیں ہے۔رضارومی
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Razarumi @UsmanArain8
صوبائی وزارتوں کے پانچ ہزار ارب روپے ضائع کرنے سے ثابت ہوگیا کہ پاکستان میں وسائل کی کمی نہیں۔شہزادچوہدری
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @shazchy09 @UsmanArain8
صوبائی وزارتوں کے پانچ ہزار ارب روپے قرضوں اور عوام کے ٹیکسں کا پیسہ ، سخت احتساب ہونا چاہیے۔رضارومی
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Razarumi @UsmanArain8






