جب میں اخبار فروش کو یہ پکارتے ہوئے سنتا:
"وطن" تین روپے...
"انقلاب" دو روپے...
" عرب" سوا روپے...
"عوام" ایک روپے...
تو میں یہی سمجھتا تھا
کہ وہ اخباروں کی قیمتیں بتا رہا ہے...!
28
اصل تصویر یہ ہونی چاہیے تھی ۔۔۔۔
..
یہ دیس ہ اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں ناں نکلا کر
#زرک_اور_شیتل_کو_انصاف_دو
Mansoor Abbasi retweeted
جس روز بعض میڈیا چینلز تحریک انصاف کی فتح کا جعلی اعلان کررہے تھے، اس سے اگلے دن ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 3000 سے زائد پوائنٹس کا کریش ہوا
اور جس روز PDM نے حکومت بنانے کا اعلان کیا، اسکے صرف 16 گھنٹے بعد آج سٹاک ایکسچینج 1000 پوائنٹس اوپر جاچکی ہے۔
نااہل اور اہل میں فرق
Mansoor Abbasi retweeted
چینلز پہ جس کا نام لینا منع تھا، جس کی تقریر اور تصویر پر پابندی تھی، جس کو سیاست سے نکالنے کے لیے کئی دہائیوں کی منصوبہ بندی کی گئی تھی آج اللہ کریم کے فضل سے اس شخص کے طیارے کے لینڈنگ گئیر کُھلنا بھی لائیو دِکھایا جا رہا تھا۔ ابتلا کے دور میں نواز شریف نے کہا تھا کہ ساتھ 👇👇
Mansoor Abbasi retweeted
لطیف جاوید کہتے ہیں کہ راستے جام ہونے کی وجہ سے بہت سے لوگ جلسہ گاہ میں نہیں پہنچ پائے۔۔۔
درست بات ہے۔ میں خود مصطفیٰ آباد سے فیز 6 تک چھ گھنٹے میں پہنچا ہوں۔ پورا لاہور اور اس کے اطراف کے راستے بلاک ہیں۔ ن لیگ بڑی تعداد میں لوگوں کو موبلائز کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
Mansoor Abbasi retweeted
Replying to @FrehmanD
عمران خان کا سانچہ کبھی انقلابی تھا ہی نہیں۔
مشرف دور میں جب چیف جسٹس چوہدری افتخار کی بحالی کی تحریک زوروں پر تھی تو تب عمران خان کے گھر پولیس کا چھاپا پڑا تو تیس مار خان نگے پاؤں دیوار پھلانگ کر بھاگ گیا تھا۔
اب اس نے جیل کہاں کاٹنی ہے۔
Mansoor Abbasi retweeted
میں امریکہ کو خبردار کرنا چاہتا ہوں وہ اس جنگ سے دور رہے، ہم ہر قیمت پر فلسطین کا دفاع کریں گے، ہم اس مشکل وقت میں فلسطینی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گے،
طیب اردگان !!
Mansoor Abbasi retweeted
راولپنڈی نوربُرج پلازہ مری روڈ پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کاچھاپہ، 9 ارب روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی اور ڈالر برآمد،
پلازہ کی بیسمنٹ سے ہاوسنگ سوسائٹی مالکان اور زمینوں کےکاروبار سمیت مبینہ طور پر میڈیا انڈسٹری سے وابسطہ شخصیات کے مبینہ طور پر ڈمپ شدہ کروڑوں روپے مالیت کی غیرملکی وملکی کرنسی و لاکرز برآمد،
ٹیم کو گنتی کرنے میں بھی مشکلات،
کاروباری شخصیت نے مقامی پلازہ میں نجی بینک قائم کررکھا تھا،پلازہ سے بڑی تعداد میں ڈیجیٹل سیف برآمد کر لیے، ایف آئی اے نے دیگر اداروں سے مدد طلب کرلی، ذرائع
نور بُرج پلازہ پراپرٹی ٹائیکون، روزنامہ اساس اور الحرم سٹی کے شیخ افتخار عادل کی ملکیت میں ہے،
میری وزیراعظم صاحب سے اپیل ہے کہ وہ صادق آباد سے اغوا ہونے والے کوہسار کے خاندان اور ان کے دو معصوم بچوں کو بازیاب کرائیں... @anwaar_kakar
#recoverasherandaamna #Justice_for_Amna_and_Ashr
عمران خان اس کیس سے ضمانت پر رہا ہو جاۓ گا مگر سائفر کیس میں پھر دھر لیا جاۓ گا ، سائیفر کیس عمران خان کے گلے کی ہڈی بن جاۓ گا جسے نہ نگل سکتے نہ اگل سکے گا ۔۔۔
1
8
Mansoor Abbasi retweeted
Replying to @Aadiiroy2
It's clear before the people that
A very simple man FROM chairs to sit TO clothes to wear
Can harmonize with many other countries with his nice & professional personality for mutual benefits
Has many super initiatives of hundred year strategy vision for Pakistan
A man of action
Mansoor Abbasi retweeted
Replying to @AitzazAhsanP
تمہارا خیرات چور لیڈر سمن کلارک پر برطانیہ میں ڈیفیمیشن کا کیس کب کر رہا ہے
Mansoor Abbasi retweeted
فتنہ خان کے آج الیکشن کمیشن اور FIA میں پیشی کے موقع پر ہاتھ پاؤں پھولے ہوئے تھے اور اپنے وکلاء کے ذریعے گارنٹی مانگ رہے تھے کہ مجھے گرفتار نہیں کیا جائے گا وکلاء تسلیاں دے رہے تھے۔سائفر کی تحقیقات کے دوران جب JIT کے سامنے گئے تو آنکھوں کے سامنے اندھیرا آگیا کیونکہ پہلی بار سچ جو بولنا پڑرہا تھا اور جو سوالات کیے جارہے تھے ان سب کے شواہد بھی موجود تھے جب دیکھا کہ بات نہیں بن رہی تو فسادی خان نے سیاسی باتیں شروع کردیں اور سائفر کو اپنے خلاف سازش کہنے والا اب اس کی تحقیقات کو بھی اپنے خلاف سازش کہہ رہا تھا دو گھنٹے بعد انھیں بتایا گیا کہ اپ۔کو۔پھر بلایا جائے گا باہر آئے تو پیسنے سے شرابور تھے ۔





















