Hakeem Safdar saeed (@AbbuJunaid) header
Hakeem Safdar saeed (@AbbuJunaid) profile picture

Hakeem #Herbalist Homoeo Dr Common man

Pakistan
Joined August 2014
Photo by Hakeem Safdar saeed (@AbbuJunaid)Photo by Hakeem Safdar saeed (@AbbuJunaid)Photo by Hakeem Safdar saeed (@AbbuJunaid)Photo by Hakeem Safdar saeed (@AbbuJunaid)Photo by Hakeem Safdar saeed (@AbbuJunaid)Photo by Hakeem Safdar saeed (@AbbuJunaid)Photo by Hakeem Safdar saeed (@AbbuJunaid)Photo by Hakeem Safdar saeed (@AbbuJunaid)Photo by Hakeem Safdar saeed (@AbbuJunaid)Photo by Hakeem Safdar saeed (@AbbuJunaid)
تحریر شیخ التفسیر حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ کے ہاتھ کی لکھی ہوئی تحریر 🌹
58
153
عمار خان یاسر منظر سے غائب ہیں اللّٰہ تعالیٰ حفاظت فرمائے آمین مصدقہ اطلاعات تو کوئی نہیں سوشل میڈیا پہ ایکٹو نہیں کچھ ویڈیوز اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ بھی ہوئی ہیں مولانا کے حق میں پچھلے دنوں آواز بلند کی جمیعت والے احباب پہ بڑا حق ہے عمار یاسر کا بلکہ پورے دیندار طبقہ کی موثر آواز تھی
2
26
97
1,212
دل درد سے افسردہ آنکھیں ہیں شکیبانہ علماء کی جدائی سے ویران ہے میخانہ سوچا بھی نہیں تھا کچھ ایسا بھی کبھی ہوگا درویشوں کا گلشن سے لمحے میں چلے جانا
4
8
299
ہم نے تو آج تک تنقید نہیں کی ہے نامعلوم جمعیت والے کب سے سستا نشہ کرنے لگے کوئی نشہ میں بے تکی بات کرسکتا ہے یا فاتر العقل نام جمیعت کا لگا کر جمیعت کو بدنام کررہے ہیں
بلکل درست کہا ویسے یہ کام لبیک والے ھی کرسکتے ھیں باقی مولانا فضل الرحمن پر تو اکثر آپ سے تنقید سنی ھے تو لبیک ھی رہ جاتی ھے
1
1
3
194
جیسے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پہ وارننگ آتی ہیں ریچ ختم ہوجاتی ہے بالکل یہی نظام کیش لیس کے بعد ہوگا آپ جلسے میں کیوں گئے آپ نے چندہ صدقہ دے دیا آپ کی لمٹ کم محدود کر دیں گے کہ روزانہ اتنی رقم خرچ کرسکتے ہیں اس علاقے میں کرسکتے ہیں اگر دوبارہ غلطی کی اکاؤنٹ اتنے دن کے لیے بلاک
1
11
343
سرکاری اداروں میں تو کیش لیس سسٹم درست ہے اگر عوام کو مجبور کیا جائے اس معاملے میں بالکل ٹھیک نہیں عوام کے پاس دونوں آپشن ہونے چاہیں
1
4
256
کیش لیس پہ سب کی خاموشی حیران کن ہے کم از کم مذہبی جماعتیں اس پہ آواز بلند کریں دجال کو ویلکم کرنا ہی لگ رہا ہے😢 @hishamelahi @ammarkhanyasir @MoulanaOfficial
3
8
1
12
736
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمٰن صاحب کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی دینی خدمات کو قبول فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
3
3
21
367
آملہ کے 7 اہم فوائد آملہ (آملہ ہندی، املج) طبِ یونانی کا ایک اہم پھل ہے، جسے صدیوں سے معدے، جگر، بالوں اور عمومی صحت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں وٹامن سی اور مختلف مفید نباتاتی اجزاء پائے جاتے ہیں
7
331
پرہیز یورک ایسڈ کے لیے * کلیجی، گردے اور مغز * سرخ گوشت کا زیادہ استعمال * میٹھے مشروبات اور فروکٹوز والی اشیاء کولیسٹرول کے لیے: * بناسپتی گھی اور فیٹ والی اشیاء * گھی، مکھن اور چربی والے گوشت کا زیادہ استعمال * تلی ہوئی اشیاء اور فاسٹ فوڈ #DesiNuskhe #UrduHealthTips
3
17
771
جنسنگ کے فوائد🌿 ۱۔ توانائی بڑھانے اور تھکاوٹ کم کرنے میں مددگار جینسنگ جسمانی اور ذہنی تھکاوٹ کو دور کر کے طبعی توانائی (Energy) میں اضافہ کرتا ہے۔ یہ جسم کے خلیات میں سستی کا خاتمہ کرتا ہے جس سے آپ پورا دن تروتازہ اور فعال محسوس کرتے ہیں+
1
6
339
۵۔ مردانہ جنسی کارکردگی میں بہتری میں معاون جینسنگ جسم میں دورdist-خون (Blood Circulation) کو بہتر بناتا ہے اور اعصاب کو طاقت دیتا ہے۔ حکمت و طب میں اسے مردانہ کمزوری دور کرنے اور طبعی طاقت و رغبت بڑھانے کے لیے نہایت مفید ماننا جاتا ہے+
1
34
۶۔ جسمانی برداشت اور ورزش کی کارکردگی میں ممکنہ مددگار یہ پٹھوں کی طاقت بڑھانے اور آکسیجن کی فراہمی کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔ ورزش کرنے والے افراد یا محنت طلب کام کرنے والوں کے لیے یہ جسمانی برداشت (Stamina) بڑھانے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔
22
🌿انجیر کے حیرت انگیز فوائد اور استعمال انجیر ایک غذائیت سے بھرپور پھل ہے، جسے تازہ اور خشک دونوں صورتوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں فائبر، پوٹاشیم، کیلشیم، میگنیشیم اور قدرتی شکر پائی جاتی ہے #انجیر
🤖 Made with AI
3
15
640
زیرہ سفید صحت کا خزانہ🌿 #dailyhealthtips
🤖 Made with AI
3
22
594
کدو کے بیج (Pumpkin Seeds) کے فوائد، غذائیت اور صحت کے لیے اہم فائدے جانیں۔ روزمرہ خوراک میں شامل کریں #UrduHealthTips
6
430
چوہدری صاحب بذاتِ خود کس کا اثاثہ ہیں دین بیزار قوتوں کا😢 اگر ابوجہل حیات ہوتا یقیناً چوہدری صاحب کو اپنا جانشین مقرر کرتا ساتھ یہ بھی کہتا کہ آپ میرے جانشین بھی ہو استاد بھی ہو😊
اوریا مقبول اور انصار عباسی پاکستان میں طالبان کا نظریاتی اثاثہ ہیں
2
10
226
اگر واقعی محمد رضوان کو مسجد جانے سے روکا تھا تو کفارِ مکہ والا کام کیا ہے😢
9
1
59
839