حنان چوہدری retweeted
اے اللہ
میرے دین کو درست کر دے جو میرے ہر کام کے تحفظ کا ذریعہ ہے
@meo786
@AbdulHa83
@cute_queen04
@yuvrajsurwase
@RiazHussain7310
@Brazinov1
@sk_00777
@SK39116801
@aminuallah10
@Meo03006579757
Full Video #Dunki #ImranRiazKhan Ahmadis Mazy #BabarAzam Ahmedabad Lahore #Rupee
حنان چوہدری retweeted
شام تک گارنٹی سے 300 فالورز کا اضافہ کریں۔
جن کے فالورز 10.6K سے کم ہیں وہ کمینٹ میں اپنا ہینڈل لکھیں۔
ری پوسٹ کریں اور ری پوسٹ والوں کوفالو کریں اور فالوبیک دیں۔
#کپتان_لوٹ_آو_نا
حنان چوہدری retweeted
اگر عاصم منیر واقعی یہ سمجھتے ہیں کہ کرپشن پاکستان کے لیے زہر ہے، تو جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید، لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم، میجر جنرل فیصل نصیر، بریگیڈیئر راشد نصیر، صابر مٹھو، باجوہ کے بیٹے، ایف ڈبلیو او کے تمام ڈی جیز، اور ایسے سارے بدنام زمانہ افراد کو گرفتار کریں۔ جرنیل، اعلیٰ پی پی پی اور پی ایم ایل این مافیا ممبر، اور علیم خان اور جہانگیر خان ترین جیسے لوگ سب کو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کریں۔
بصورت دیگر، صرف کاروباری برادری میں نمبر بنانے کے لیے بدعنوانی اور کرپشن کے خلاف بھاشن دینا بند کریں۔
تاجر برادری کے ساتھ بات چیت میں اس طرح کے اعلانات باجوہ نے بھی بہت کیے لیکن بعد میں انہوں نے کرپٹ طریقوں سے اربوں/کھربوں کمائے۔
یہ خیالات ہی پاک فوج کی نبض ہے۔
حنان چوہدری retweeted
دنیا کے کسی جمہوری ملک میں فوجی آفیسرز تاجروں سے ملاقاتیں نہیں کرتے، نہ انویسٹمنٹ اور زراعت کے منصوبے بناتے ہیں
پاکستان کے آئین اور قانون میں آرمی آفیسرز کے ایسے رول کا کوئی زکر موجود نہیں، تو پھر یہاں ایسا کیوں ہو رہا ہے؟
حنان چوہدری retweeted
ہر فوجی آفیسر حلف اٹھاتا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں شریک نہیں ہو گا.. حلف تو اچھا ہے
حنان چوہدری retweeted
نیب چئیرمین جرنیل
واپڈا چئیرمین جرنیل
سپارکو چئیرمین جرنیل
اولمپک ایسوسی ایشن چئیرمین جرنیل
سٹیل مل کا سابق چئیرمین بھی جرنیل تھا
کرکٹ بورڈ کا سابق چیئرمین بھی جرنیل
اب نادرا کا چئیرمین بھی جرنیل
اب کوئی پوسٹ رہ گئی ہو تو بتائیں؟
یہ وطن تمہارے لیے ہے ہم ہیں خوامخواہ اس کے
حنان چوہدری retweeted
رہائی کے حکم کے باجود پرویز الٰہی کی غیر قانونی گرفتاری پر اعلیٰ عدلیہ نے کوئی نوٹس نہیں لیا
اپریل 2022 میں ٹی وی دیکھ کر رات کو عدالت کھولنے والے سپریم کورٹ کے جج صاحبان کیا اب ٹی وی نہیں دیکھتے؟
حنان چوہدری retweeted
چوہدری پرویز الٰہی کی ثابت قدمی عمران خان صاحب کے ان ساتھیوں کے لیے شرم کا مقام ہے جو حکومتی عہدے انجوائے کرتے رہے لیکن جب سختیاں جھیلنے کا وقت آیا تو اپنی پارٹی چھوڑ کر پتلی گلی سے نکل گئے
حنان چوہدری retweeted
The story of the Pakistani child Ammar Ibad reminds me of thousands of similar stories of children due to the arrest of parents, which is still being conducted for many opponents of the ruling regimes!
The stories of Nazism,fascism & zionism are repeated in our Muslim countries !
حنان چوہدری retweeted
عباد تمہارے بیٹے کے ہم مجرم ہیں۔۔۔ ہماری خاموشی اس بیٹے کی مجرم ہے ۔۔۔۔ ہم شرمندہ ہیں ۔۔۔ہم ڈرپوک ہیں ۔۔۔شاید ہم مر چکے ہیں ۔۔۔ شاید ہم اپنے اعمال بد کے نتیجے میں جہنم میں پہنچا دیئے گئے ہیں اور جو زندگی ہمیں زندہ لگ رہی یہ زمین پی عرصہ جہنم ہے ۔۔۔۔
حنان چوہدری retweeted
وینٹیلیٹر پہ سو رہے عباد کے بیٹے کا سوئی قوم کے نام پیغام !!!!!!!!
پیارے لوگو میرے دیس کے پیارے 25 کروڑ سوتے لوگو دیکھو میں تو وینٹیلیٹر پہ سو ہی رہا ہوں میری دعا ہے آپکے بچے ۔۔۔ بچے ہی کیوں آپ سب بھی میری طرح جلد ایسی گہری میٹھی مینڈ سو جائیں ۔۔۔۔ جس قوم کے سامنے میں بے بسی کی زندہ لاش بنے وینٹیلیٹر پہ پڑا سو رہا میری دعا ہے اس قوم کے منصف انکے بچے اس قوم کے لکھاری انکے بچے ۔۔۔ ہر وہ شخص جس نے مجھ پہ ہوتے ظلم کو دیکھا اور آنکھیں بند کیئے اپنی زندگی کے گیت گاتا رہا ۔۔۔۔۔ میں چاہتا ہوں وہ اور انکے بچے بھی اس وینٹیلیٹر اور اس پہ آتی گہری نیند کا مزہ لیں ۔۔۔ انکے ماں باپ بھی اٹھائے جائیں پھر انکی دادی کو بھی اٹھا لیا جائے ۔۔۔۔ پھر وہ سب بھی یہاں میرے ساتھ والے بیڈ پہ آکر سوئیں










