Abiha Fatima (@AbihFatima) header
Abiha Fatima (@AbihFatima) profile picture
Punjab, Pakistan
Joined March 2022
Photo by Abiha Fatima (@AbihFatima)Photo by Abiha Fatima (@AbihFatima)Photo by Abiha Fatima (@AbihFatima)Photo by Abiha Fatima (@AbihFatima)Photo by Abiha Fatima (@AbihFatima)Photo by Abiha Fatima (@AbihFatima)Photo by Abiha Fatima (@AbihFatima)Photo by Abiha Fatima (@AbihFatima)Photo by Abiha Fatima (@AbihFatima)Photo by Abiha Fatima (@AbihFatima)
اگر خواب سچا ہے، اگر راستہ اور انتخاب صحیح ہو اور اگر پاکستان کا وزیر اعظم شہباز شریف جیسا ہو، تو ادھورے خواب بھی پورے ہو سکتے ہیں۔ ہم نے اس سکیم کے لیے اپلائی کیا تو ہم سے کسی نے نہیں پوچھا کہ آپ کونسی پارٹی یا علاقے سے ہیں۔ #گھر_ہو_تو_اپنا #PMApnaGharProgram
3
4
71
خوش آمدید جی آیاں نوں 💕 ست بسم اللہ جی آیاں نوں 💕 خوش آمدید جی آیاں نوں 💕 @MaryamNSharif
18
15
344
ماشاءاللہ! اسکول جانے والے ننھے بچے اپنے مقررہ اسٹاپ پر گرین الیکٹرک بس کا انتظار کر رہے ہیں، اور دیکھیے خوشی کی بات کہ ان کی بس بھی آ پہنچی۔ ❤️ بچوں کے چہروں پر خوشی، آنکھوں میں خواب اور منزل ہے تعلیم! 🌟 اللہ تعالیٰ ہمارے تمام بچوں کو کامیاب و کامران فرمائے۔ آمین 🤲
6
27
25
292
سب کو سیاست اور اپنی پڑی ہوئی ہے.. پتہ کرو ہماری اس بہن نے کھانا بھی کھایا ہوگا کہ نہیں😢 @SaniaaAshiq
9
24
27
668
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب محترمہ عظمیٰ بخاری صاحبہ کے ساتھ خوشگوار ملاقات! آپا! آپ کے اعتماد، محبت اور شفقت کا ہمیشہ دل سے شکر گزار رہوں گا۔ ❤️ @AzmaBokhariPMLN
48
107
103
869
ہم اپنی کہانی میں آپ کو اپنی زندگی کی آخری خوشی لکھیں گے -❤️🫰💞 @MaryamNSharif
1
9
39
395
Brave Women Our Super CM Punjab
18
44
1
53
2,035
فاطمہ جناح اور بے نظیر کو سنا تھا 💯 مریم نواز کو دیکھا ہے 🔥 میں آج ایک عہد کرتی ہوں ❤️ اپنی زندگی کی اخری سانس تک اپنی وفا مریم نواز کے نام کرتی ہوں 💞🫰 @MaryamNSharif @SaniaaAshiq
3
5
36
323
وزیرآباد کی CEO مہم یاسمین 💞
4
6
26
351
عطا تارڑ کا بلاول بھٹو کے بیان پر دوٹوک ردعمل! حکومت میں رہ کر اپوزیشن کرنا اور عہدوں اور پروٹوکول کے ساتھ اعلیٰ اخلاقی مقام کا دعویٰ کرنا کھلا دوہرا معیار نئے صوبوں پر بحث سے خوف کیوں؟ ریفرنڈم آئینی راستہ ہے، کوئی چور دروازہ نہیں۔ خون بہانے کی #فیصلہ_صرف_عوام_کا
4
1
6
140
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کے ساتھ ملاقات گوجرانوالہ کی بہترین انتظامی صلاحیتوں نے شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیے۔ پنجاب بھر میں نمایاں انتظامی کارکردگی، خوبصورت سڑکیں، شاندار بیوٹیفکیشن، بہترین گرین بیلٹس اور شہری سہولیات کے منظم نظام نے گوجرانوالہ کا حسن نکھار دیا ہے۔
31
51
2
52
596
🚨جب سیاسی اور عسکری قیادت ایک صفحے پر ہو تو کامیابیاں رکتی نہیں۔ جنگ میں فتح اور سفارتی کامیابیوں کے بعد اب وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر اردن نے "دی مسلم 500" میں مشترکہ طور پر پہلا مقام دیا ہے 🇵🇰
1
6
8
66
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کی کامیابیوں کا سفر نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر اردن کی "دی مسلم 500" میں مشترکہ پہلا مقام اسی ٹیم ورک کا ثمر ہے۔ اللہ پاکستان کو ہمیشہ سربلند رکھے، آمین 🇵🇰
1
2
70
افسوس اج ہم نے صحافت جیسے مقدس پیشے کو لالچ میں برباد کردیا ہے #FraudKaSamaa
4
2
42
شکریہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ غریبوں کے بچیوں اور بچوں کی شادی اچھے اور بہترین میرج ہال میں کروانے پر اور جتنے بھی بڑے عہدے داران ہیں سب کو شادیوں میں شرکت کروانے پر جو ایک باپ کا خواب ہوتا ہے اسے اپ نے پورا کیا
11
10
110
ماشاءاللہ پنجاب معدنیات سے مالا مال ہے دریاؤں سے لے کر معدنیات تک اور انشاءاللہ مریم نواز شریف صاحبہ معدنیات نکالنے میں کامیاب ہوں گی
16
24
24
125
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ آپ کو ہم اسلام آباد آنے کی دعوت دیتے ہیں آپ کو دیکھے ہوئے ایک مدت ہوگی ہے اور ہم آپ کا ایک یادگار استقبال کرنا چاہتے ہیں ۔ میڈم آپ سے گزارش ہے اسلام آباد تشریف لائے ۔ @MaryamNSharif
2
12
4
14
295
CP child bchi Mashallah maryam nawaz sahiba k name py smile gifted krti hui @MaryamNSharif @SaniaaAshiq
3
9
206