Abrar Ali retweeted
تمام جرنیل اللہ اور قرآن کی قسمیں اٹھا کر اپنی حب الوطنی کے دعوے کرنے کی بجائے قوم کے سامنے اپنی تنخواہیں، آمدن کے ذرائع اور اپنے اور اپنے اہلِ خانہ کے اثاثوں کی مکمل تفصیلات رکھیں، یہ بھی بتائیں کہ ملازمت شروع کرتے وقت ان کے پاس کیا تھا اور آج کتنی دولت، جائیدادیں، پلاٹ اور کاروبار ہیں، حب الوطنی کا ثبوت قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسمیں کھانا نہیں، بلکہ قوم کے سامنے اپنی دولت کے ایک ایک روپے کا حساب دینا ہے
Abrar Ali retweeted
آج سے پی ٹی آئی کے غدار لیڈرز کی WALL OF MF سٹارٹ کررہا ہوں تمام MF کو بروقت ٹھوکا جائے گا
🤖 Made with AI
Abrar Ali retweeted
عمران خان کو جیسے خفیہ رستوں سے ہسپتال لیجایا جاتا ہے ، نا بہنوں کی ملاقات ہوتی ہے نہ ذاتی معالجین کی ، معلوم نہیں کیسے انجکشن لگائے جاتے ہیں ، یہ ایک ایک بات ہمارے دل پر نقش رہے گی۔
اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں توفیق ملے اور ہم ایک ایک چیز کا حساب لیں۔ سیکنڈ لیفٹننٹ سے لیکر آرمی چیف تک لیں۔
Abrar Ali retweeted
گم شو از ایران من عاصم منیر جاسوس!
(میرے ایران سے نکل جاؤ عاصم منیر، تم جاسوس)
گزشتہ روز تہران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے زبردستی مذاکرات کے لیے ایران کے دورے کے دوران ایرانی خواتین کی شدید نعرہ بازی!
Abrar Ali retweeted
Now that the Epstein Coalition is preparing to attack Iran and Pakistan is under pressure from Trump to shut its border with Iran, why the sudden wave of anti-Iran bots and coordinated 'Pakistani' accounts attacking Iran? Are they Pakistani or just Saudi backed takfiri accounts?
Abrar Ali retweeted
پنجرے میں بند کیا ہوا تھا ایمان مزاری اور ہادی علی کو، ہمیں دور سے دیکھنے کی اجازت دی گئی، یہ کیا کُت خانہ مچایا ہوا ہے اس ملک میں، یہ کوئی ریاست ہے؟ شیریں مزاری
Abrar Ali retweeted
آپ کو یاد دلاتا چلوں کہ محترمہ فاطمہ جناح کے انتقال کے بعد بھی ایوب خان نے ان کی میت کا کوئی احترام نہیں کیا۔
جی ہاں، جس ہستی کو سٹیٹ آنر کے ساتھ سپرد خاک کیا جانا چاہیے تھا، جو کہ ان کا حق تھا، اس کی بجائے ان کے جنازے پر آئے لوگوں کو بدترین ریاستی تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
(ریاستی تشدد)
محترمہ کی وصیت تھی کہ انہیں اپنے بھائی کے ساتھ دفن کیا جائے۔ مگر 9 جولائی کی رات کو ریاست کی طرف سے یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ انہیں چپ چاپ کسی دوسرے قبرستان میں دفن کر دیا جائے۔
جب یہ خبر عام عوام میں پھیلی تو پورا کراچی کا سمندر جلنے کے لیے تیار تھا۔ اپوزیشن لیڈرز نے کراچی کے کمشنر کو یہ صاف کہہ دیا تھا کہ اگر محترمہ فاطمہ جناح کو مزار قائد میں دفن نہ کیا گیا تو پورا کراچی جل جائے گا۔
حالات کو خراب ہوتا دیکھ کر ایوب خان نے فوج کے حوالے کر دیا تھا اور پورے شہر میں فوج ڈیپلوئے کر دی گئی تھی۔
مگر محترمہ فاطمہ جناح کو کسی دوسرے قبرستان میں دفنانے کی کوشش کرنے کا مطلب تھا فوج اور عوام میں تصادم۔ حالات کو اس حد تک پہنچتا دیکھ کر ایوب خان کی رجیم نے 10 جولائی کی آدھی رات کو محترمہ فاطمہ جناح کو مزار قائد میں دفن ہونے کی اجازت دے دی۔
11 جولائی کی گرم دوپہر میں چھ لاکھ سے زیادہ لوگ مادر ملت کے جنازے کے لیے مزار قائد کے باہر جمع ہوئے، اور مزار قائد کو پولیس اور فوج نے گھیرے میں لیا ہوا تھاخ
قدرت الله شہاب اپنی کتاب شہاب نامہ میں لکھتے ہیں کہ جنازے کے لیے آئے لوگوں میں سے کچھ نے ایوب مردہ باد کے نعرے لگائے، جس پر پولیس کی مشینری حرکت میں آئی اور آنسو گیس، لاٹھی چارج کے ساتھ عوام پر سیدھی گولیاں چلا دی گئیں، اور مرنے والوں کی تعداد کبھی متعین نہیں ہو سکی۔
(عوام پر سیدھی گولیاں)
مگر 2002 کے بعد والے شہاب نامے میں یہ والا حصہ نہیں ملتا۔
اور اس طرح خاتونِ پاکستان، مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو عام پاکستانیوں کے بہائے گئے خون اور سٹیٹ سپانسرڈ ٹیئر گیس کے دھوئیں کے بیچ سپرد خاک کر دیا گیا۔
Abrar Ali retweeted
The draconian imprisonment of Aleema Khan, Dr Uzma Khan, and Noreen Niazi, Imran Khan’s three sisters, is an appalling abuse of state power. Imprisoning women for standing by their brother is an act of political vindictiveness, not justice.
Abrar Ali retweeted
ایک اور ممبر قومی اسمبلی کو اٹھا لیا گیا
گورنر راج و ایمرجنسی دہشتگردوں کا نام لیکر لگائی تھی مگر اب تک کاروائیاں ترقیاتی منصوبوں پر لگی تختیوں کے خلاف تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی و پارٹی عہدیداران و کارکنان کے خلاف ہی جاری و ساری ہیں
Abrar Ali retweeted
سپیکر پختونخوا اسمبلی غائب, وزیر اعلیٰ پختونخوا غائب, وزیراعظم عمران خان غائب!
آواز اٹھائیں بار بار اٹھائیں 🚨
باقی سب باتیں فضول ہے, بے معنیٰ ہے!!
Abrar Ali retweeted
یہ تو بہت دلچسپ دستاویز معلوم ہوتی ہے۔ برائے مہربانی پبلکی شئیر کریں، یا مجھے بجھوا دیں۔
اسکے علاوہ یہ بھی معلومات بذریعہ پارلیمنٹ حاصل کریں کہ افواج پاکستان میں کتنے جرنیل سندھی، بلوچی یا پختون، سرائیکی، ھزارہ وغیرہ ہیں یا آرمی، ائیر فورس، نیوی میں صرف پنجابی ایلیٹ کا ہی قبضہ ہے؟
@AimalWali
Abrar Ali retweeted
آج پورے KPK کو ایسے ہی باہر نکل کے سب کچھ بند کرنا ہو گا
This quoted post is unavailable.
Abrar Ali retweeted
First, they killed democracy. Now, they’re fucking up the Constitution.
We, the people of KP, reject this emergency. Shove it up your ass, morons.
























