@AdvHadiali

Lawyer, Teacher, Farmer. Sine metu, nulla audacia

Islamabad, Pakistan
Joined January 2025
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشاد کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
We knew today we were walking into a trap by entering the High Court but unlike the man who has given himself lifetime immunity, we do not run away from the courts, even though we know these are fake cases. All we have demanded is that our right to fair trial be safeguarded. Now that the prosecution case (tweets case) has burned to the ground, the little boys want to put us in jail by hook or by crook. Suddenly, a fake and concocted FIR from 6 months ago has surfaced. More will surface too. The petty small men think by putting us in jail they can shut people’s mouths. Thats not how it works. Those who grant themselves lifetime immunity are the ones who are scared of jail. Their fear is at an all time high. گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دو
45
262
5
1,076
28,901
بہت ہے ظلم کے دست بہانہ جو کے لیے جو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھی کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں مگر گزارنے والوں کے دن گزرتے ہیں ترے فراق میں یوں صبح و شام کرتے
6
42
165
9,047
Hadi Ali Chattha retweeted
آج ایمان مزاری ٹوئیٹ کیس میں کیا ہوا؟ جج افضل مجوکا نے ضمانتیں کیوں منسوخ کیں۔ نعیم گجر نے عثمان رانا کو مکا کیوں مارا؟ ایڈووکیٹ ہادی علی چھٹہ کی زبانی سنیں
3
63
1
348
25,908
Hadi Ali Chattha retweeted
آج ہماری طرف سے ڈسٹرکٹ بار کے صدر نعیم گجر پیش ہوئے۔۔پراسیکیوٹر نے بدتمیزی کی۔۔کس منطق کے تحت ملزم عدالت میں پیش ہو اور اس کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جائے۔ہمیں گرفتاری سے کوئی خوف نہیں گرفتار کر لے۔۔ہم جیل میں رہ لیں گے۔وہ سات سال کی قید کی سزا سنانا چاہتے ہیں.ہادی علی چٹھہ
23
2
98
6,400
Hadi Ali Chattha retweeted
Calling dissent a “terrorist narrative” has become the army’s favorite shortcut. Speak for missing persons in Balochistan or KP, and suddenly you’re the accused. DG ISPR has followed the same pattern for Imaan Mazari. 1/ @AsadAToor
1
12
35
3,482
If Hadi is arrested today, this will be the second time in this case that he has been punished with arrest for appearing in court. Complete insanity. And if the court wants to have me arrested for being sick, it can go ahead. The sole objective of this trial from day one has been to send us to jail one way or the other.
But Hadi was already present in court!
50
485
15
2,046
79,821
Hadi Ali Chattha retweeted
📍Pakistan: 🚨 Front Line Defenders is extremely concerned that the district court has cancelled the bail granted to human rights defenders Imaan Zainab Mazari and her husband, Hadi Ali Chattha, in a case registered under the Prevention of Electronic Crimes Act, 2016. The defenders have been targeted based on social media publications which call out human rights violations in Pakistan. The HRDs are being falsely accused of inciting violence against the state, and the trial against them has been rushed, with due process and fair trial rights systematically undermined throughout the process. The cancellation of bail and the likely arrest of the two HRDs will further compromise their safety. Front Line Defenders believes that the HRDs are being targeted due to their strong human rights work, including legal representation for victims of state persecution, including jailed WHRD Dr. Mahrang Baloch, and members of the Baloch Yakjehti Committee, as well as advocacy in blasphemy trials. We call for an immediate end to their persecution and the dismissal of all cases against Imaan Mazari and Hadi Ali Chattha. 🔗Read more: frontlinedefenders.org/en/st…
4
34
1
80
12,024
Hadi Ali Chattha retweeted
No forensic examination in blasphemy case—just technical reports to convict? Innocent lives destroyed, where is justice? End this blasphemy business cruelty! @UN_HRC @UNHumanRights witness the human rights crisis in Pakistan. 💔 #BlasphemyAbuse #VictimsNeedJustice #UNIntervention
1
10
3
23
2,545
Hadi Ali Chattha retweeted
توہینِ مذہب کے کیس میں کوئی فارنزک جانچ نہیں، صرف ٹیکنیکل رپورٹس پر سزا؟ معصوم زندگیاں تباہ، انصاف کہاں؟ یہ بلیسفیمی بزنس کا ظلم بند کرو! @UN_HRC @UNHumanRights دیکھیں پاکستان میں انسانی حقوق کی حالت۔ 💔 #BlasphemyVictims #JusticeForInnocents #HumanRightsPakistan
4
4
9
735
Hadi Ali Chattha retweeted
I am Pakistani, and I say this with a heavy heart: day by day, we are witnessing the decline of our judiciary. Courts that once stood for justice now hesitate, falter, or remain silent. The principle of ‘innocent until proven guilty’ is ignored. 1/2 @AdvHadiali
1
5
15
1,676
Hadi Ali Chattha retweeted
ماشااللہ صدقے واری جائیے ! صبح اُٹھتے ہی نئے نویلے عظیم ادارے کے دو عدد نوٹس جنہیں یکطرفہ طور پر سیکنڈ نوٹسز کا نام دیا گیا ہے موصول ہوئے ہیں۔میں نے پہلے نوٹسز کا مفصل جواب دیا کہ فاضل ادارے کے عظیم سب انسپیکٹر نے نہ الزامات کی تفصیل دی ہے اور نہ کوئی نقل لف کی ہے بس شاہی حکم کے ذریعے طلب فرمایا ہے۔اعلیٰ عدالتوں کے فیصلے اس بات کی ضمانت ہیں کہ ملزم کو طلبی سے پہلے الزامات کی مکمل تفصیل فراہم کی جائے، میرا خیال ہے کہ اب عظیم ادارے کو ہی فریق بناکر ایک عدد طلبی کا نوٹس بھیج دیا جائے۔ اگر فریق ہی بننا ہے تو پوری طرح بنیں اور تمام عزت داروں اور گمناموں کو سامنے لایا جائے، ان حرکتوں سے کون خوفزدہ ہوتا ہے؟ #NCCIA #MohsinNaqvi #Courts
19
49
5
192
17,047
Hadi Ali Chattha retweeted
⚠️ ہوشیار!خبردار! بلاسفیمی بزنس گینگ کے درندوں سے اپنےبچوں کوبچائیں۔ یہ شیطانی ٹولہ آج کل معصوم بچوں کوہنی ٹریپ کےذریعےپھنساکران پر توہینِ مذہب کےجھوٹےمقدمات بنوا رہاہے۔ اب تک 450 سے زائد بےگناہ بچےاس مکروہ گینگ کاشکارہوچکے ہیں #stopblasphemybusiness@OfficialDGISPR
10
82
2
146
3,001
Hadi Ali Chattha retweeted
Shameful and condemnable, first NCCIA registered hundreds of false blasphemy cases in aid of blasphemy gang and now harassing @BalochNadir5 for reporting it.
اندھیر نگری چوپٹ راج: جواب دینے کے باوجود دوسرا نوٹس موصول این سی سی آئی اے (NCCIA) کا رویہ غیر پیشہ ورانہ اور قانونی تقاضوں کے برعکس ہے۔ میرے مفصل تحریری جواب کو مکمل نظر انداز کرتے ہوئے، اٹھائے گئے کسی بھی سوال کا جواب دیے بغیر دوسرا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ میں نے سابقہ نوٹس کے تناظر میں واضح استفسار کیا تھا کہ الزامات کی نوعیت، تفصیل اور وہ ریاستی قوانین بتائے جائیں جن کی مبینہ خلاف ورزی ہوئی ہے۔ ساتھ ہی مطلوبہ ریکارڈ کی تفصیل بھی مانگی تھی، مگر ادارے نے خاموشی اختیار کر لی۔ میں نے اپنے جواب میں ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے مستند عدالتی فیصلوں کے حوالہ جات بھی منسلک کیے تھے، جن کی رو سے ادارہ شفافیت اور مکمل تفصیلات فراہم کرنے کا پابند ہے۔ یوں معلوم ہوتا ہے کہ یہ سہراب برکت جیسے متعصبانہ طرزِ عمل پر بضد ہیں۔ فی الوقت میں وکلا سے مشاورت کر رہا ہوں، جس کے بعد بھرپور قانونی لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
1
45
1
202
7,649
Hadi Ali Chattha retweeted
اندھیر نگری چوپٹ راج: جواب دینے کے باوجود دوسرا نوٹس موصول این سی سی آئی اے (NCCIA) کا رویہ غیر پیشہ ورانہ اور قانونی تقاضوں کے برعکس ہے۔ میرے مفصل تحریری جواب کو مکمل نظر انداز کرتے ہوئے، اٹھائے گئے کسی بھی سوال کا جواب دیے بغیر دوسرا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ میں نے سابقہ نوٹس کے تناظر میں واضح استفسار کیا تھا کہ الزامات کی نوعیت، تفصیل اور وہ ریاستی قوانین بتائے جائیں جن کی مبینہ خلاف ورزی ہوئی ہے۔ ساتھ ہی مطلوبہ ریکارڈ کی تفصیل بھی مانگی تھی، مگر ادارے نے خاموشی اختیار کر لی۔ میں نے اپنے جواب میں ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے مستند عدالتی فیصلوں کے حوالہ جات بھی منسلک کیے تھے، جن کی رو سے ادارہ شفافیت اور مکمل تفصیلات فراہم کرنے کا پابند ہے۔ یوں معلوم ہوتا ہے کہ یہ سہراب برکت جیسے متعصبانہ طرزِ عمل پر بضد ہیں۔ فی الوقت میں وکلا سے مشاورت کر رہا ہوں، جس کے بعد بھرپور قانونی لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
11
68
13
366
50,811
🚨 انیقہ عتیق ، جو انکار کرنے پر Male Ego کا شکار ہوگئی اور اپنے ہی دوست کے ہاتھوں بلاسفیمی کیس میں پھنسا دی گئی اور پھر کئی سال تک جیل کاٹی, زندگی کے بہت قیمتی سال ضائع ہوگئے اور جس ٹراما سے گزری وہ الگ اور خاندان کی تکالیف کا کوئی اندازہ نہیں کوئی مداوا نہیں ۔ سنئے 👇 #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter
9
91
6
192
15,917
پاکستان کی فوج کسی صورت غزہ نہیں جائے گی اور فلسطینیوں سے ہتھیار نہیں چھینے گی یہ اسرائیل کو تو قبول ہو سکتا ہے پاکستان کی عوام قبول نہیں کرے گی، سلمان اکرم راجہ
6
740
2
2,825
19,492
انشاء اللّه گجر صاحب ہی وکلا کا انتخاب ہونگے ✌️🤲 ۔باقی جو کالا کردار واجد گیلانی نے ادا کیا اسکو تاریخ کے سیاہ باب کے تور پر یاد رکھا جائے گا،جو شخص ہائی کورٹ کا صدر ہوتے ہوے اپنے ہی وکلا بہن بھائیوں پر جھوٹی FIR کرا سکتا ہے وو ہماری ہڈیوں سے گوشت بھی نوچ کر بیچ دے گا
The choice for the Islamabad High Court Bar election has never been clearer. There will never be a more obvious right decision. All lawyers with a conscience must support Ch. Muhammad Ashraf Gujjar. His opposing candidate’s name deserves to be erased from our bar politics forever - he will always be remembered as the Bar President who lodged a false and concocted terrorism FIR against his own bar members. یہ جو کالا کوٹ ہے اشرف تیرا ووٹ ہے ✌️
1
35
128
3,772
Hadi Ali Chattha retweeted
In Balochistan, the Baloch people face many serious problems on a daily basis. According to local sources, Pakistani forces forcibly disappear Baloch youth, and members of Pakistan-backed death squads are also involved. In this video, it can clearly be seen that armed members of Pakistan-backed death squads, along with the Pakistani army, have surrounded a bus carrying Baloch children, elderly people, young men, and women. Furthermore, in different areas of Balochistan, these same death squad members, who are supported by the Pakistani army, attack people’s homes. Young men are taken away at gunpoint and forcibly disappeared, and women are mistreated. In some cases, Baloch women are also made victims of enforced disappearances #StopBalochgenocide
2
36
3
82
5,501
Baloch student, Saeed Baloch, was forcibly disappeared from Islamabad over 5 months ago. His fate and whereabouts remain unknown till date. His family has approached every forum possible including the High Court but post-26th and 27th Constitutional Amendments, even the High Court has refused to issue a production order. Impunity for enforced disappearances was already entrenched but with the capture of the courts, there is no longer any hope of justice through engagement with the legal system! #ReleaseSaeedBaloch
9
141
2
394
11,163
🚨🚨 توہینِ مذہب کے جھوٹے مقدمات میں متاثر ہونے والے خاندان، ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے چیئرمین جناب جمشید حسین صاحب کو دی جانے والی دھمکیوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ سچ بولنے، مظلوموں کی آواز بننے اور قانون کے غلط استعمال کو بے نقاب کرنے پر کسی کو خاموش کرانے کی کوشش دراصل انصاف، آئین اور دینِ اسلام کی روح پر حملہ ہے۔ دفعہ 295-C کے نام پر ہمارے گھروں کو اجاڑا گیا، ہمارے بچوں کا مستقبل چھینا گیا اور ہمیں برسوں عدالتوں کے دھکے کھانے پر مجبور کیا گیا۔ سینکڑوں زندگیاں تباہ کردی گئیں ، عبداللہ شاہ سمیت کئی بے گناہوں کو قتل کردیا گیا ، آج اگر کوئی ادارہ اور کوئی فرد اس ظلم کے خلاف کھڑا ہے تو اسے دھمکیاں دینا مزید جرم اور ظلم کی بدترین شکل ہے۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ نہ ہم ڈریں گے، نہ خاموش ہوں گے۔ حق بات کہنا کوئی جرم نہیں۔ انصاف مانگنا کوئی جرم نہیں۔ جمشید حسین صاحب کو دی جانے والی دھمکیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ سچ کتنا طاقتور ہے۔ ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ دار عناصر کے خلاف فوری اور شفاف کارروائی کی جائے۔ خاموشی موت ہے، اور آواز ہی زندگی۔ #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter @HRCPakistan
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (HRC Pakistan) کے چیئرمین جناب جمشید حسین @jamshed_hrc صاحب کے ذاتی واٹس ایپ نمبر پر ایک دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا، جس میں واضح ہدایت کی گئی کہ دفعہ 295-C کے حوالے سے کسی بھی قسم کی گفتگو یا رائے کا اظہار نہ کیا جائے۔ اس سنگین صورتحال پر ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے اعلان کرتی ہے کہ: ہم ختمِ نبوت کے عقیدے پر پختہ اور غیر مشروط ایمان رکھتے ہیں۔ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ اس عقیدے میں کوئی تاویل، کوئی ابہام اور کوئی رعایت نہیں۔ یہ ہمارے ایمان کا بنیادی اور غیر متزلزل حصہ ہے۔ تاہم یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ دفعہ 295-C کے نام پر پاکستان میں متعدد ایسے واقعات رونما ہوئے جو انصاف کے بنیادی اصولوں کا قتل عام اور سینکڑوں خاندانوں کی مکمل تباہی کا باعث بنے۔ حال ہی میں کئی عدالتی سماعتوں، میڈیا رپورٹس اور مختلف ذرائع کے مطابق ایک منظم گروہ نے تقریباً 400 سے زائد افراد — جن میں اکثریت نوجوانوں کی ہے — کو جھوٹے توہینِ مذہب کے الزامات میں پھنسایا۔ نابینا افراد سے لے کر عام شہریوں تک، سب کو اس ظالمانہ کھیل کا نشانہ بنایا گیا۔ متاثرہ خاندان برسوں سے عدالتوں کے چکر کاٹ رہے ہیں، جس سے ان کی معاشی، نفسیاتی اور سماجی حالت تباہ ہوئی۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت میں زیر سماعت مقدمات، لائیو کوریج اور متعلقہ دستاویزات سب کے سامنے ہیں کہ کس طرح حقائق کو مسخ کیا گیا، کس پر الزام لگایا گیا اور اصل متاثرین کون بنے۔ اس سے قبل بھی کئی مواقع پر ایسے مقدمات سامنے آئے جن میں نہ تو تفتیش کا کوئی معیاری اور منصفانہ عمل دیکھنے میں آیا، اور نہ ہی عدالتوں کو وہ آزادانہ ماحول میسر ہوا جو سچائی تک پہنچنے کے لیے ناگزیر ہے۔ اب بنیادی سوالات یہ ہیں: اگر قانون کے غلط استعمال، ظلم اور ناانصافی پر بات کرنا جرم قرار دیا جائے تو پھر اس جرم کو بے نقاب کرنے کی ضرورت اس سے کہیں زیادہ کیوں نہیں؟ کیا انصاف کے نام پر ظلم کے خلاف آواز اٹھانا خود گستاخی کے زمرے میں آتا ہے؟ کیا حق و صداقت کا دفاع کرنا جرم بن جاتا ہے؟ اگر ریاستی ادارے، وکلاء عدالت، سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اس سنگین ناانصافی کے خلاف کُھل کر نہ بولیں تو یہ ذمہ داری آخر کون ادا کرے گا؟ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان بالکل واضح کرتی ہے کہ: کوئی دھمکی، کوئی دباؤ اور کوئی خوف ہمیں اپنی ذمہ داری سے روک نہیں سکتا۔ ہم مظلوموں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔ قانون کے غلط استعمال اور اس کے نتیجے میں ہونے والے ظلم کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔ یہ ہمارا آئینی، اخلاقی ،مذہبی اور انسانی فریضہ ہے — چاہے اس کی قیمت کچھ بھی ہو۔ کیونکہ انصاف کی جنگ ہمیشہ قیمت مانگتی ہے، مگر خاموشی اس سے کہیں زیادہ مہنگی اور تباہ کُن ثابت ہوتی ہے۔ شکریہ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان #HRC_Pakistan #HumanRightsCouncilPakistan #RuleOfLaw #StopMisuse #295C #JusticeReform #DueProcess #KhatmeNabuwwat #Pakistan #HumanRights #StopHoneyTrapping #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter #JusticeForAbdullahShah #ختم_نبوتﷺ @OfficialDGISPR @UNHumanRights @amnestysasia @MOIofficialGoP @PresOfPakistan @PakPMO @NAofPakistan @ministry_law @nchrofficial @mohrpakistan @ICJ_org @ICJ_Asia @UN @NCCIAOFFICIAL @FIA_Agency @SenatePakistan
9
49
108
3,013