Adv Hanif shah (@AdvmianHanifsha) header
Adv Hanif shah (@AdvmianHanifsha) profile picture

Legal Officer Advocate Criminal & Narcotics Deputy Sectary ILF

Wolverhampton, England
Joined April 2016
Photo by Adv Hanif shah (@AdvmianHanifsha)Photo by Adv Hanif shah (@AdvmianHanifsha)Photo by Adv Hanif shah (@AdvmianHanifsha)Photo by Adv Hanif shah (@AdvmianHanifsha)Photo by Adv Hanif shah (@AdvmianHanifsha)Photo by Adv Hanif shah (@AdvmianHanifsha)Photo by Adv Hanif shah (@AdvmianHanifsha)Photo by Adv Hanif shah (@AdvmianHanifsha)Photo by Adv Hanif shah (@AdvmianHanifsha)Photo by Adv Hanif shah (@AdvmianHanifsha)
اس سے بڑی درندگی کیا ہوگی نا شرم نا حیا نا انسانیت نا مسلمانیت بس کرپشن درندگی اور ظلم
1
1
40
مظلوموں کا رہنما جیل میں ڈالا تو غریب کا حال بھی کیا ہوگیا۔
1
1
78
سارے پاکستانیوں سے کہتا ہو اسپیشلی یوتھ سے کہ ایک روپیہ بھی اس ملک میں انویسٹ نا کرنا یہ ملک رہنے کے قابل نہیں رہا اب ۔ خیبر کی عوام 😥
1
2
47
اس لیے گورنر راج لگایا گیا تھا پختونوں کے چن چن کرخیبر پختون خواہ میں کاروبار تباہ کر رہے ہیں
20
Aجب باجوڑ کے مظلوم ڈاکٹر خلیل اقتدار کے اندھے ایوانوں میں اپنے بچے کی کٹی ٹانگوں کا دکھ رو رہے تھے تو وہاں موجود روایتی حکمرانوں کی بے حسی کے بیچ صرف عمران خان وہ واحد لیڈر تھا جس نے اس درد کو نہ صرف محسوس کیا بلکہ پرائی جنگ' کے خلاف تنہا کھڑے ہو کر امن کا سفیر بنا
48
کے پی حکومت کا سب سے بڑا جرم یہ تھا کہ انہوں نے منرل بل پاس نہیں ہونے دیا ، بلوچستان حکومت نے بل پاس کیا اور الاٹمنٹ تک کردی گئی ہے ، یہ معاملہ آئینی عدالت میں زیر التوا ہے ، میرے پاس تمام ثبوت موجود ہیں کہ پورے بلوچستان کے مائنز اینڈ منرلز الاٹ کر دیے گئے ہیں، کامران مرتضیٰ
45
یہ تو دہشتگردوں کے خلاف آئے تھے۔ معدنیات کے چکر میں کیوں پڑ گئے۔
29
گورنر راج کے خلاف تحریک انصاف کی بھر پور مزاحمت جاری۔
22
تین سال میں 18 لاکھ 71 ہزار سے زائد تعلیم یافتہ پاکستانی ملک چھوڑ گئے # #BreakingNews
1
48
بی آر ٹی بسوں کی #خیبرپختونخوا سے پنجاب منتقلی کے مزید شواہد سامنے آگئے، نئی ویڈیو وائرل!
1
31
ڈنڈا اگر استاد مارے تو سمجھ آتی ہے لیکن اگر یہی ڈنڈا چوکیدار مارے تو سمجھ سے باہر ہے۔۔۔ شور اور شعور میں فرق صرف " ع" کا ہوتا ہے اور یہ ع علم کا ہوتا ہے۔۔۔ اور یہی علم استاد اور چوکیدار میں تمیز کا فرق سکھاتا ہے۔۔۔
60
ایک دن موت حق ہے
53
خود پیپر سے پڑھ رہا ہے اور اپنا نام بھی بول رہا ہے کہ گورنر کنڈی نے یہ فیصلہ کیا ... خان نے کیا خوب کہا تھا ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور کوشش بھی نہیں کرتے۔۔۔🤪🫡
1
55
خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ ہونے کے بعد پشاور بی آر ٹی کی 200 بسیں رات کی تاریکی میں پنجاب منتقل کر دی گئی ہیں۔
1
42
پیپلز پارٹی اب اس گھناؤنے داغ کو دھونے کی ناکام کوشش کررہی ہے. صدر کے دستخط کی باقاعدہ ویڈیو بنائی گئی جو کہ تاحیات ان کے گلے کا طوق بن گیا ہے جسطرح جنرل نیازی کے سرینڈر پر دستخط کرنے کی ویڈیو اج تک لوگ دیکھتے ہیں.
2
63
پیپلز پارٹی اب اس گھناؤنے داغ کو دھونے کی ناکام کوشش کررہی ہے. صدر کے دستخط کی باقاعدہ ویڈیو بنائی گئی جو کہ تاحیات ان کے گلے کا طوق بن گیا ہے جسطرح جنرل نیازی کے سرینڈر پر دستخط کرنے کی ویڈیو اج تک لوگ دیکھتے ہیں.
45
حامد میر صاحب نے لائیو شو میں فیصل واوڈا کا منہ بند کر دیا 🔥
48
نوجوانوں کا قبضہ 🚩🔥
1
26
8 لڑکوں کو گولیاں لگی ہے
1
28