🚩 (@Aerainism) header
🚩 (@Aerainism) profile picture

گئے دنوں کا فسانہ ہے اب ہمارا وجود وہ مفلسی بھی نہیں ہے وہ روز و شب بھی نہیں

Joined March 2020
Photo by 🚩 (@Aerainism)Photo by 🚩 (@Aerainism)Photo by 🚩 (@Aerainism)Photo by 🚩 (@Aerainism)Photo by 🚩 (@Aerainism)Photo by 🚩 (@Aerainism)Photo by 🚩 (@Aerainism)Photo by 🚩 (@Aerainism)Photo by 🚩 (@Aerainism)Photo by 🚩 (@Aerainism)
دل کی تسکن بھی ہے آسائشِ ہستی کی دلیل زندگی صرف زروسیم کا پیمانہ نہیں زیستِ احساس بھی ہے، شوق بھی ہے، درد بھی ہے صرف انفاس کی ترتیب کا افسانہ نہیں
2
15
اس خاکداں میں اب تک باقی ہیں کچھ شررسے دامن بچا کے گزرو، یادوں کی رہ گزر سے
تری نگاہ کے جادو بکھرتے جاتے ہیں جو زخم دل کو ملے تھے وہ بھرتے جاتے ہیں ترے بغیر وہ دن بھی گزر گئے آخر ترے بغیر یہ دن بھی گزرتے جاتے ہیں
2
1
4
134
🚩 retweeted
ہجوم نشۂ فکر سخن میں بدل جاتے ہیں لفظوں کے معانی
1
1
19
کیسی ویراں ہے گزر گاہ خیال جب سے وہ عارض و لب یاد نہیں رشتۂ جاں تھا کبھی جس کا خیال اس کی صورت بھی تو اب یاد نہیں
نئی دنیا کے ہنگاموں میں ناصر دبی جاتی ہیں آوازیں پرانی
1
2
1
4
185
دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا جب چلی سرد ہوا، میں نے تجھے یاد کیا
بارے دنیا میں رہو غم زدہ یا شاد رہو ایسا کچھ کر کے چلو یاں کہ بہت یاد رہو
1
6
119
خیالوں ہی میں اکثر بیٹھے بیٹھے بسا لیتا ہوں اک دنیا سہانی بتا اے ظلمت‌ صحرائے امکاں کہاں ہوگا مرے خوابوں کا
میں وہ دل ہوں دبستان الم کا جسے روئے گی برسوں شادمانی
2
1
1
5
168
میرے زمان و ذات کا ہے یہ معاملہ کہ اب صبح فراق بھی نہیں شام وصال بھی نہیں پہلے ہمارے ذہن میں حسن کی اک مثال تھی اب تو ہمارے ذہن میں کوئی مثال بھی نہیں
2
7
115
No matter how deep & sincere our love is, there comes a quiet truth we all must face: one day we've to leave & those we hold dear are left with the ache of farewell. It is the unavoidable cost of loving so truly,there is no other road through a heart that cares that deeply.
"Grief is the price we pay for having laughed so deeply together."
5
175
5
1,059
15,987
چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
2
10
377
Our deepest joys eventually take their leave and settle quietly into sorrow, not as a curse, but bcoz the truest culmination of love is in enduring grief. When we love someone with all our heart, the ache left behind is simply proof of how deeply we were blessed to hold them.
"Grief is the price we pay for having laughed so deeply together."
38
223
3,391
Grief is simply love with nowhere to go.
"Grief is the price we pay for having laughed so deeply together."
4
35
1
305
4,940
Reminds me of a colleague(memon) from when I worked at a combined cycle power plant in interior Sindh. He threw a party when Nawaz was ousted over Faiz Hameed's machinations, yet brushed off Sharjeel Memon's massive corruption case with, "He is from my family & it's okay for me"
پیپلزپارٹی کا یہ واحد بندہ تھا جس نے ٹی وی پر سچ بولا تھا۔
3
74
🚩 retweeted
To love anyone, whether it be a family member, a friend, a lover, a child or pet, is to accept that one day you will grieve in their absence or they will grieve yours. Opening your heart is such a double edged sword.
"Grief is the price we pay for having laughed so deeply together."
28
4,589
82
22,002
262,150
🚩 retweeted
What if you could teach an AI agent how engineers approach a problem, not just ask it to generate code? Reusable skills in MATLAB Agentic Toolkit capture engineering methods that agents can apply across workflows, while engineers focus on requirements, decisions, and review.
15
28
2
349
18,691
اب تو فراق صبح میں بجھنے لگی حیات بار الٰہ کتنے پہر رہ گئی ہے رات
1
5
138
وہ جلوۂ ازل تھا کہ نگاہیں جھک گئیں خورشید بھی حجابِ تجلّی میں ڈھل گیا نہ ماہتاب کی جرأت، نہ آفتاب کا دعویٰ وہ ایک لمحۂ دیدار، ہزار صبحوں پہ بھاری
وہ شب تھی کہ تھی روشنی جس میں دن کی زمیں پر سے اک نور تا آسماں تھا نکالے تھے دو چاند اس نے مقابل وہ شب صبح جنت کا جس پر گماں تھا
1
6
62
ہائے وہ لوگ، خوب صورت لوگ جن کی دھن میں حیات گزری ہے شاہ صاحب سے بہت ننھی عمر میں ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ یہ حد درجہ نفیس انسان تھے۔ شاعر بھی، موسیقار بھی، عالم بھی، قاری بھی اور ادیب بھی۔ مجھے فارسی کلام سے تعارف بھی انہی کی نسبت سے ہوا۔ خدا ان کے قبر کو گلزار بنائے۔ آمین
Pir Naseeruddin Shah of Golra Sharif reciting Amir Khusrau's kalam Sagal Ban
1
11
266
Abey yawwrrrr! تو بھی نہ مل سکا ہمیں عمر بھی رائیگاں گئی تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گلے رہے
1
2
12
218
🚩 retweeted
وہ ہجر میں وصال کی امید کیا ہوئی وہ رنج میں خوشی کے بہانے کدھر گئے
1
7
182
وہ شب تھی کہ تھی روشنی جس میں دن کی زمیں پر سے اک نور تا آسماں تھا نکالے تھے دو چاند اس نے مقابل وہ شب صبح جنت کا جس پر گماں تھا
1
1
7
132