
Pengacara at Law | Provincial Secretary (Legal Affairs) https://nitter.cf/t.co/vpPb2i2af2 | Ex-Legal Advisor @AfghanEmbPak | Against oppression & impunity | RTs≠Endorsement
Peshawar
Joined September 2022
- Tweets46K
- Following793
- Followers4.7K
- Likes96K
Pinned Tweet
1-4
Free Legal Aid for Those in Need – Peshawar Jurisdiction
As a dedicated advocate with 17 years of experience, I strongly believe that justice should be accessible to all, regardless of financial status. If you or someone you know is unable to afford legal representation in
Faheem Marwat retweeted
بنوآمن کمیٹی
پی ٹی ایم شمالی وزیرستان کے کوارڈینٹر عید رحمان وزیر کا بنوں امن کمیٹی اور شمالی وزیرستان میں جاری اپریشن کے حوالے سے اہم پیغام،
#SavePakhtunkhwa #Wazirsatan #پختونخواہ_میں_احتساب_کرو #MissingPerson #Bannu
Faheem Marwat retweeted
۔ @HibaFawadPk ہمیں پٹھان ہونے پر کوئی اعتراض نہیں، بس اتنا بتا دیں کہ آپ کی پٹھان شناخت کی کیسنگ یا حال ہی میں آن لائن آرڈر کی ہے؟ یا ڈیلیوری کہاں سے ہوئی تھی؟" 😂🔥
ویسے چھترول کیسی لگی..؟؟؟😂 ایسے اس نے ٹیگ والا آپشن بھی بند کر دیا ہے.
Faheem Marwat retweeted
مینا مجید صاحبہ کے مہمان خصوصی حبا فواد چوہدری کے قوم قبیلہ تبدیلی پر، بیوٹمز کے خاتون طالب علم نے حبا فواد کو کھری کھری سنادی
3
40
6,033
Faheem Marwat retweeted
۔ @HibaFawadPk ککڑ صاف بس اتنا بتا دو آپ کی پشتو تو آتی نہیں لیکن ڈبو چہودری نے آپ کو کہاں سے Download کیا..؟؟؟
ویسے نہ بھی بتاؤ تو مسلہ کوئی نہیں اگر بتا دو تو یقین کون کرے گا. 😊😄
Faheem Marwat retweeted
اپ نے ڈالرو کے خاطرپختونوں کا یہ حال کردیا۔
انشاءاللہ سو سال بعد بھی پختون انتقام لے گا
Faheem Marwat retweeted
بے غیرتی کی انتہا دیکھیں کہ اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی جو کہ پہلے ہی جبری طور پر لاپتہ ہیں آج ریاستی ادارے ان کے گھر پر پھر چھاپہ مار رہے ہیں اور گھر پر حملہ آور ہیں
بے شرموں اب کیا بابر سلیم کے بچوں کو بھی اغواء کرنا ہے ؟
Faheem Marwat retweeted
میرے میاں ، چوہدری ہیں۔
میری والدہ، یوسفزئی ہیں۔
اور میں کاکڑ ہوں۔
حبا فواد نے اپنے والد کا نہیں بتایا۔🤔
کیا گیٹ نمبر چار والوں کو پیار سے ابو بلاتی ہے حبا؟؟ اسکو کاکڑ کس نے بنایا۔
@fawadchaudhry
Faheem Marwat retweeted
ریاست نے راولاکوٹ کے بعد پنجیڑہ کے عوام کا جینا بھی محال کر دیا ہے۔ پنجیڑہ بھی سیسہ پلائی دیوار کی طرح مزاحمت کر رہا ہے۔صبح، دوپہر اور شام، پورا علاقہ مسلسل فائرنگ کی زد میں ہے۔
Faheem Marwat retweeted
اسے اتنی بھی سمجھ نہیں کہ یوسفزئی پشتون قوم میں خلجی نسل سے تعلق رکھتا ہے، کاکڑ قبیلہ غرغشت کی نسل سے تعلق رکھتا ہے، جبکہ چوہدری عموماً پنجابی شناخت رکھتے ہیں۔ اب انسان حیران ہو کہ آخر یہ کہنا کیا اور ثابت کیا چاہتا ہے؟
میں چاہے اپنی قوم کا نام کتنی ہی بار بدل لوں، میری رگوں میں پشتونوں کا خون دوڑتا ہے۔ میرے چہرے سے میری پہچان ظاہر ہے کہ میں افغان ہوں، پشتون ہوں۔
یا اللہ! مجھے کبھی ایسی نوبت نہ دکھانا کہ مجھے اپنی قومیت پر شرمندگی محسوس ہو۔
#Pashtun #Balochistan #Beauty
Faheem Marwat retweeted
#راولاکوٹ شہر
اس وقت یزدیوں کے قبضے میں ہے۔وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کیسے یہ یزیدی ہماری معصوم شہریوں پر جنگی ہتھیاروں سے فایرنگ کر کے خوش ہو رہیں ہیں۔
انشااللہ یزدیت کا حاتمہ قریب ہے۔انشااللہ ان کچے کے ڈاکوں کی نسلیں تباہ ہو گی جنھوں نے راولاکوٹ کا سکون تباہ کیا ہے۔
💔🥹
Faheem Marwat retweeted
خیبر پختونخوا میں غیر ائینی گورنر راج لگوا کر ، پارلیمینٹ میں ووٹ دے کر ، صوبے کو دو یونٹ میں تقسیم کرکے ، صوبے میں بنیادی انسانی حقوق ختم کرکے سندھ کے نمبر پر بے بی کو انقلابی بنا ہیں ۔۔۔۔۔
Faheem Marwat retweeted
بڑے ہی خدا ترس لوگ ہیں جو ایک ٹماٹر خریدنے والے کو اس طرح پروٹوکول دے رہے ہیں۔ خبردار ! جو کسی نے اس غریب ٹماٹر والے بھائی کو انڈر کور ایجنٹ کہا تو !
Faheem Marwat retweeted
یہ بارڈر نہیں ہے، یہ راولاکوٹ میں موجود پاکستانی فورسز نہتے اور پُرامن شہریوں پر جنگی ہتھیاروں سے فائرنگ اور دستی بم پھینک رہی ہیں۔
Faheem Marwat retweeted
کرک کی سرزمین قدرتی گیس اور تیل جیسے قیمتی معدنی وسائل سے مالا مال ہے، لیکن افسوس کہ آج بھی کرک کی مائیں اور بہنیں اپنے گھروں میں کھانا پکانے کے لیے لکڑیاں جلانے پر مجبور ہیں۔
دوسری طرف کرک کے گیس اور آئل فیلڈز میں کام کرنے والے بیشتر ملازمین دوسرے صوبوں سے تعلق رکھتے ہیں، جبکہ یہاں کے مقامی نوجوان روزگار کی تلاش میں ہزاروں کلومیٹر دور دوسرے شہروں کا رخ کرتے ہیں اور دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔
سوال یہ ہے کہ جس سرزمین سے گیس اور تیل نکلتا ہے، کیا وہاں کے مقامی نوجوان ان ہی وسائل سے وابستہ روزگار کے حق دار نہیں؟ کیا کرک کے نوجوانوں کو اپنے ہی ضلع کے آئل اینڈ گیس فیلڈز میں نوکری اور مزدوری کا موقع نہیں ملنا چاہیے؟
ہم کسی صوبے یا قوم کے لوگوں کے روزگار کے مخالف نہیں، ہر پاکستانی کو روزگار کا حق حاصل ہے، لیکن مقامی آبادی کو نظرانداز کرنا کہاں کا انصاف ہے؟
کرک کے وسائل پر سب سے پہلا حق مقامی آبادی کی ترقی، روزگار، تعلیم اور بنیادی سہولیات کی صورت میں نظر آنا چاہیے۔ آخر کب تک کرک کے نوجوان اپنے ہی وسائل کے درمیان بے روزگار رہیں گے؟
#معدنیات_عوامی_ملکیت
Faheem Marwat retweeted
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں ڈرون حملے کے نتیجے میں دو معصوم بچے شہید کر دیے گئے ہیں۔ یہ دونوں کم سن بچے چرواہے تھے جو اپنے مویشیوں کی دیکھ بھال کر رہے تھے۔ آج کے دور میں پشتون بچے اپنے آبائی علاقوں میں بھی کہیں محفوظ نہیں۔ پشتونوں کی نسل کشی کے خلاف نام نہاد انسانی حقوق کے عالمی علمبرداروں کی خاموشی نہایت افسوسناک
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Faheem Marwat retweeted
Pakistan Army couldn’t find any Actual Baloch woman to do Propaganda for them.
So they changed Punjabi Nationalist Fawad Chaudhry’s Wife Name to
“Hiba Kakar” 🤡🤡
Such shortage of propagandists 😪😪
Faheem Marwat retweeted
نوشکی بلوچستان
مسلح افراد کا سٹیڈیم میں فوجی چیک پوائنٹ پر راکٹوں اور بھاری اسلحے سے حملہ
فوج نے تقریباً تمام چیک پوسٹیں خالی کر کے خود کو محفوظ چیک پوائنٹس اور کیمپس تک محدود کر لیا تھا لیکن اب حالات عہاں بھی خراب ہو رہے ہیں
Faheem Marwat retweeted
کوئی مسلہ ہی نہیں ایک طرف قربانی کے بکرے بھرتی پر بھرتھی کیے جا رہے ہیں اور جرنیلوں کی بقا کے لیے..!!!
دوسری طرف ان کا خاتمہ کیا جا راہا ہے. ویسے بھی 13 کروڑ ابادی ہے پنجاب کے اندر بے روزگاری عام ہے سستے سے سستا بکرا بھی مل سکتا ہے..! 😊
Faheem Marwat retweeted
حسبنا اللہ ونعم الوکیل
#راولاکوٹ
رات 9:30 بجے کے مناظر۔ویڈیو میں بم بلاسٹ کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔اللہ پاک ان یزیدیوں کو تباہ و برباد کریں، آمین۔
راولاکوٹ مشکل میں ہے،🥹🤲

















