Ali Anwaar (@AliBinger) header
Ali Anwaar (@AliBinger) profile picture

Rooted in Indus Civilisation • Kissan🌾

People's Republic of China
Joined October 2018
Photo by Ali Anwaar (@AliBinger)Photo by Ali Anwaar (@AliBinger)Photo by Ali Anwaar (@AliBinger)Photo by Ali Anwaar (@AliBinger)Photo by Ali Anwaar (@AliBinger)Photo by Ali Anwaar (@AliBinger)Photo by Ali Anwaar (@AliBinger)Photo by Ali Anwaar (@AliBinger)Photo by Ali Anwaar (@AliBinger)Photo by Ali Anwaar (@AliBinger)
زبان اک میڈیم تو ودھ کہ اک قومی یادداشت ہندی اے. ساڈی تریخ ،مزاحمت، کلچر پنجابی زبان دے مختلف رنگاں چہ محفوظ اے. زبان نو چھڈیا تے اج اپنی پہچان تے شرمندہ نسل اپنی ٹارگٹ کلنگ تے حقوق لیے بولدے وی جھجک دی. اپنی بولی نوں چھڈکے کاہنوں در در رلدے پھریئے اس لیے ماں بولی بول پنجابی.
11
51
5
189
17,046
Deep down. You know exactly where you stand with someone. Hope blurs the lines a bit but, you know.
2
41
It's happening guys. The naqvi bond
1
2
58
پہلے مفتی طارق مسعود نے جاپان میں آبادی کے لحاظ سے فضول باتیں کی، اب گورنر سندھ نے وہاں پھکڑ پن کا مظاہرہ کیا. سوشل میڈیا کا دور ہے، ہر چیز سب ٹائٹلز کے ساتھ یہاں آجاتی ہے. ہم ہی حق پر ہیں، اس زعم میں دوسروں کی دل آزاری کرتے ہیں، پھر جب ردعمل آتا ہے تو روتے ہیں.
2
15
179
اُٹھ نی جِندے ویرنے آ چُگ ساہواں دی چوگ ساڈے پلے سوگ بیگانڑے اسیں ہور طرحاں دے لوگ
3
9
130
ماشاء اللہ، میں اس لیے کہتا ہوں کہ دانشوروں سے بچنا چاہیے. ہر زبان ارتکائی عمل سے گزرتی ہے اس لحاظ سے اپنے اندر الفاظ جذب کرتی ہے. زبان کا مذہب نہیں ہوتا. اسے اگر کسی نے دو قومی نظریے کی بنیاد پر چولی ماری تھی تو وہ بھی غلط تھی اور ایسی چولیات بھی.
1
9
148
منافقت کا قطب مینار پھر آگیا. یہ ساری منطقیں سندھ پر بھی فٹ بیٹھتی ہیں. جاؤ کرو تقسیم. ایک جگہ گھنسو نا نعرہ مارتے ہیں اور دوسری جگہ مرسوں والا. مقصد صرف اپنی ہڈی بڑی کرنی ہے.
The demand for a South Punjab province has legal, political, and historical basis to it. South Punjab in general and Multan in particular have a one-thousand-year history both as administrative and political entities. As an example, the Mughal emperor Akabr’s 12 subahs, there was a Lahore Subah and a Multan Subah (no Punjab as one administrative entity). The point is not to rank cities or provinces but to highlight that Multan/South Punjab have existed as a separate political, administrative entity for centuries. Some people seek to confuse it with the occasional voice for a Karachi province. There is no parallel to be drawn. The primary argument for a separate administrative unit is to bring the government closer to people. It holds for someone traveling from Layyah to Lahore for routine government services but not for Karachi since Karachi is and has been the seat of government.
6
31
378
we are neither introverts nor extroverts, we bloom where we feel loved.
1
6
60
اس وقت پاکستان میں تین طبقوں کے تین مسائل ہیں جنھیں وہ حل کرنے کی تگ و دو میں ہیں یا خواہش کر رہے ہیں۔ پہلا مسئلہ عوام کا ہے کہ اقتدار ان کے گلی محلے تک پہنچنا چاہیے۔ تحصیل اور کونسل کی سطح تک جمہوریت اور وسائل پر حق ملنا چاہیے۔ شفاف سسٹم ملنا چاہیے۔ دوسرا مسئلہ اسٹیبلشمنٹ کا ہے کہ وہ تین چار طاقتور ملک گیر سیاسی لیڈرز کے بجائے بہت سے چھوٹے چھوٹے لیڈر چاہتے ہیں۔ جنھیں کنٹرول کرنا آسان ہو۔ تیسرا مسئلہ بڑی جماعتوں کے سیاسی لیڈرز کا ہے جو چاہتے ہیں کہ چھوٹے یونٹس یا صوبے اگر بنانے بھی پڑیں تو اس طرح بننے چاہیں کہ سیاسی طاقت انھی کے پاس رہے۔ وہ بااخیتار بلدیاتی سسٹم بننے ہی نہیں دینا چاہتے۔ ہمارے خیال میں پہلا مسئلہ ہی اصل مسئلہ ہے۔ عوام کو اگر بااختیار اور باوسائل بلدیاتی نظام ملتا ہے تو سمجھیں چھوٹے یونٹس بھی بن گئے، صوبے بھی تقسیم ہونے سے بچ رہے اور عوام میں نئی لیڈرشپ بھی پرانی کو گرائے بغیر ابھرنے لگی۔ یہی قدرتی عمل ہے۔ ۔۔۔ ویسے پنجاب پہلے ہی کئی بار تقسیم ہو چکا ہے اور کتنا تقسیم کرنا ہے اسے؟ بااختیار شفاف الیشکنز سے شہری مئیرز لے کر آئیں، کیا وہ چھوٹے یونٹس نہیں ہوتے؟
36
98
3
582
15,171
یہاں صرف یہ والی نسل پرستی حلال ہے، باقی سب حرام ہے.
جس طرح سفید فام نسل پرست کی ڈٹ کر مخالفت کرنی چاہئے اسی طرح پنجابی قوم پرستوں کی ڈٹ کر مخالفت کرنی چاہئے کیونکہ اکثریت اور طاقت میں ہوتے ہوئے ان کا واویلا بالکل بکواس اور جھوٹ ہوتا ہے جبکہ وسیع تر سماج کے لیے ایسے پاگل اور جھوٹے گروہ کی نسل پرستی سے زیادہ خطرناک کچھ نہیں۔
7
47
483
بینک سیکولر بھی ہوتے ہیں؟
برکت کا اندازہ لگائیں کہ سیکولر حبیب بینک نے 55 کھرب کے کثیر ڈیپازٹس پر محض 69 ارب کا سود بنایا جبکہ میزان بینک نے اسلامی طریقے سے محض 33 کھرب کے کہتر ڈیپازٹس پر 90 ارب روپے کا "مبارک نفع" کمایا۔
5
154
Ni mainu pyar taan jata lain de
1
44
چھٹی والے دن بائیک ٹھیک کرواؤ، کپڑے دھو، بیڈ شیٹ دھو، صفائی کرو، گروسری لاؤ. یہ چھٹی تو نہیں ہے، متبادل ورکنگ ڈے ہی ہے. اس لیے سوموار کو چھٹی ہونی چاہیے.
1
3
81
نظام سے زیادہ اہلیت کا مسئلہ ہے. جتنے چاہے نظام بدل لیں. ایک بار انہیں بدل کر دیکھ لیں جو یہ مشورے دیتے ہیں.
ایک وزیر کے بیان سے بات شروع ہوتی ہے اور پھر وزیر اعلیٰ پنجاب کے ردعمل تک پہنچتی ہے اور پھر وفاقی وزیر دفاع اور وزیر داخلہ کے بیانات اس خیال کو مزید تقویت دیتے ہیں کہ اندرون خانہ یا اندرون پنجاب میں سب ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔ bbc.in/4kP9jmq
6
75
اک اور حارث رؤف کا سامنا تھا منیر مجھ کو ایک حارث رؤف کے پار اترا تو دیکھا میں نے
U19 cup m senior team kesy download hogayi? 😭😭
1
1
4
122
Waar gya
your soulmate is in prison, aquarius. you'll wait. idiot.
58
کسی علاقے میں پناہ لو، وہاں کے لہجے کو اپناؤ. جب آبادی بڑھ جائے تو ایسے کلیم کردو. یہ نہ ہوسکیں تو علیحدہ زبان والی پھلجھڑی چھوڑ دو. اچھا طریقہ واردات ہے.
میانوالی اور اٹک تاریخی و جغرافیائی اعتبار سے خیبر پختونخوا کے ساتھ اپنا تعلق رکھتے ہیں۔ ون یونٹ کے خاتمے کے بعد ان علاقوں کو پنجاب میں شامل کرنا خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ ناانصافی تھی اور اس فیصلے نے علاقائی تقسیم اور احساسِ محرومی کو بھی جنم دیا۔ اب جب نئے صوبوں کی بات ہو رہی ہے تو کوشش ہونی چاہیے کہ خیبر پختونخوا کی تاریخی و جغرافیائی حدود کو مکمل کیا جائے، نہ کہ اسے مزید تقسیم کیا جائے۔ پنجاب میں بہاولپور کو لازمی صوبہ بنایا جائے، جبکہ باقی پنجاب میں بھی دو مزید صوبوں کی گنجائش موجود ہے۔ خیبر پختونخوا کی تقسیم کے بجائے اس کی تاریخی وحدت اور عوام کے حقوق کو مدنظر رکھا جائے، کیونکہ صوبوں کی تشکیل کا مقصد انتظامی بہتری ہونا چاہیے، نہ کہ نئی محرومیاں اور انتشار پیدا کرنا۔
14
1
68
749
اج دا دن وی ایویں ای لنگھیا کوئی وی کم نہ ہویا پورب ولوں چڑھیا سورج پچھم آن کھلویا نہ ملیا میں خلقت نوں نہ میں یاد خدا نوں کیتا نہ میں پڑھی نماز نہ میں جام شراب دا پیتا خوشی نہ غم کوئی کول نہ آیا نہ ہسیا نہ رویا اج دا دن وی ایویں ای لنگھیا منیر نیازی
41
When stupidity is considered patriotism, it is unsafe to be intelligent. Issac Asimov
6
125
Ali Anwaar retweeted
egyptian poem from 3,300 years ago
84
1,717
316
14,277
592,738