AlkhidmatPeshawar (@AlkhidmatPesh) header
AlkhidmatPeshawar (@AlkhidmatPesh) profile picture

Alkhidmat Foundation Pakistan” registered in 1990, as an NGO under the Societies ACT. Alkhidmat is dedicated to the service of humanity.

Peshawar, Pakistan
Joined January 2017
Photo by AlkhidmatPeshawar (@AlkhidmatPesh)Photo by AlkhidmatPeshawar (@AlkhidmatPesh)Photo by AlkhidmatPeshawar (@AlkhidmatPesh)Photo by AlkhidmatPeshawar (@AlkhidmatPesh)Photo by AlkhidmatPeshawar (@AlkhidmatPesh)Photo by AlkhidmatPeshawar (@AlkhidmatPesh)Photo by AlkhidmatPeshawar (@AlkhidmatPesh)Photo by AlkhidmatPeshawar (@AlkhidmatPesh)Photo by AlkhidmatPeshawar (@AlkhidmatPesh)Photo by AlkhidmatPeshawar (@AlkhidmatPesh)
President Iftikhar Ahmad visited Alkhidmat Foundation Peshawar’s stall at KP’s First DRR & Climate Change Adaptation Expo, appreciating the team’s commitment to disaster resilience and community support. #AlkhidmatFoundation #Respect #DisasterRelief
13
الخدمت فاؤنڈیشن پشاور کی میٹنگ نئے صدر الخدمت فاؤنڈیشن پشاور جناب افتخار احمد اور جنرل سیکرٹری ضیاء رحمان درانی صاحب کی مختلف برادر تنظیموں اور اسٹاف کے ساتھ ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں نئے آنے والے چیلنجز، تنظیمی امور اور مستقبل کے اہداف پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
12
نائب صدر امداد خلیل الخدمت فاؤنڈیشن پشاور کے زیرِ اہتمام یتیم بچوں میں موسمِ سرما کے آغاز پر ونٹر پیکج کی تقسیم کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مہمانِ خصوصی تھے، #Alkhidmat #winter
13
الخدمت فاؤنڈیشن پشاور کے بے لوث رضاکاروں کے جذبہ خدمت انسانیت کو سلام سیلاب زدگان آپ کی مدد کے منتظر ہیں۔ زکوٰۃ اور عطیات "الخدمت فاؤنڈیشن پشاور " میزان بینک کے آن لائن اکاؤنٹ میں جمع کروائیں. IBAN : PK52MEZN0007010110051012 Meezan Bank. #Alkhidmat #Foundation #Pakistan
14
پشاور میں الخدمت کی یوم آزادی کی پروقار تقریب الخدمت فاؤنڈیشن پشاور کے زیرِ اہتمام یوم آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پرچم کشائی اور کیک کاٹ کر جشنِ آزادی منائی گئی۔ #Alkhidmat #Pakistan #PakistanZindabad #charity #support #celebration #IndependenceDay #Alkhidmat
1
17
تقریب میں ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن ر سرمد سلیم، افغان کونسل جنرل حافظ محب اللہ، الخدمت کے صوبائی صدر خالد وقاص،، سابق صوبائی صدر الخدمت ڈاکٹر محمد اقبال خلیل، ضلعی سرپرست الخدمت بحر اللہ خان ایڈووکیٹ، ضلعی صدر ارباب عبدالحیسب اور دیگر سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
10
پشاور متھرا میں ممکنہ سیلابی صورت حال سے نمٹنے کے لیے دو روزہ فرضی مشقیں منعقد کی گئیں۔ افتخار احمد نے رضاکاروں میں سر ٹیفیکیٹ تقسیم کیے اور ماسٹر ٹرینر سید احمد شاہ اور ریسکیو1122 کا شکریہ ادا کیا #Alkhidmat #rain #flood #disaster #rescue #preparedness #emergency #relief
1
10
الخدمت فاؤنڈیشن پشاور کی جانب محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی رضاکاروں میں بارا سو فوڈ پیکج تقسیم..
7
🕋 حج مبارک! تمام حجاج کو دل کی گہرائیوں سے حج کی مبارکباد اللہ تعالیٰ آپ کا حج قبول فرمائے، دعائیں شرفِ قبولیت پائیں، اور یہ سفرِ مقدس آپ کی زندگی میں خیروبرکت لے کر آئے۔ #حج_مبارک #Hajj2025 #مبارک_سفر #لبیک
9
گزشتہ برس، عید الاضحیٰ کے موقع پر الخدمت نے 19 لاکھ مستحق افراد میں 🐐قربانی کا گوشت تقسیم کیا۔ اس سال، الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان عید الاضحیٰ کے موقع پر لاکھوں مستحق خاندانوں کو قربانی کا گوشت فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ #Alkhidmat #Foundation #Pakistan #zakat
1
2
52
غزہ میں جاری الخدمت واٹر سپلائی ہزاروں متاثرین فلسطین کی زندگیوں کو محفوظ بنا رہی ہے۔ Alkhidmat continues to supply clean water to save Palestinian families in Gaza. #Gaza #Palestine #Alkhidmat #SupportGaza #AlkhidmatInPalestine
2
8
سمیع اللہ کیانی ممبر ڈسٹرکٹ منجمینٹ کمیٹی اور ضیاء الدین ڈائریکٹر ڈزاسٹر مینجمنٹ سیل کے زیر نگرانی رضاکار نے 1122 کے ساتھ یوم عاشُورہ پر خدمات سرانجام دی. #Muharram #Ashoora #Islam #Fasting #Alkhidmat
6
Select a 🐐goat, a cow or a cow 🐄share, and donate your #Qurbani to Alkhidmat to feed nutritious meat to underprivileged families in Peshawar Pakistan 🇵🇰 on Eid-ul-Adha.🌙 To have your Qurbani amount collected directly from your doorstep, dial 📞 0301 8599900/ 03018599911 #Eid
13
الخدمت کی جانب سے امدادی سامان کے 20 کنٹینرز کی کھیپ بحری کارگو جہاز کے ذریعے غزہ کے لیے روانہ کردی گئی، جو مصر میں پورٹ سعید کے ذریعے پہنچائی جائے گی. 🇵🇸🇵🇰 اس کھیپ میں 400 ٹن امدادی سامان شامل ہے. #Palestine #Alkhidmat #AlkhidmatInPalestine #Gaza
2
20
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈاپور کی آغوش الخدمت پشاور آمد باہمت بچوں کی خوشیاں دوبالا ۔۔۔ بچوں میں عیدی تقسیم کی اور افطاری میں شرکت کی۔ #Alkhidmat #ali #ghandapure #CMKP
2
🇵🇸 Your generosity has enabled Alkhidmat to provide flour packs to families in #Gaza for Ramadan. 🌙 Keep supporting Alkhidmat to feed over 2.2 million displaced and affected during the Holy month of Ramadan. 🍞🤲 🔴 Donate Now 👉alkhidmat.org/donate 📞 0309 888 1823
6
الخدمت کو اپنی زکوٰۃ/صدقات میں یاد رکھیں۔ اللہ آپ کی تمام عبادات اور صدقات قبول فرمائے۔ #Ramadan
1
1
23