M Shahbaz Aziz (@AllXperts) header
M Shahbaz Aziz (@AllXperts) profile picture

CEO & Founder @BloodPakistan @Urdunovels My political point of view nor N, PP or PTI only #Pakistan

Lahore, Pakistan
Joined July 2008
M Shahbaz Aziz retweeted
1
1
70
پانچ لاکھ اکتالیس ھزار فی تولہ بکنے والا سونا سونامی کی رفتار سے نیچے تین لاکھ پچاسی ھزار فی تولہ پے آگیا ۔۔ جنوری تک دو لاکھ فی تولہ ھونے کا امکان
7
میں نے زندگی میں کبھی زنا نہیں کیا مگر اس روز میں نے پولیس والوں کو اپنے جسم کی بھی پیشکش کی مگر سی سی ڈی نے میرے بھائی کو مار دیا- شکریہ کس کا ادا کرنا ہے ۔۔۔ سی سی ڈی کا مریم کا یا چچا شہباز کا
11
#PSO @PSOPakistan petrol pump Zahoor Zaheer, Gulberg mein ek customer ne petrol dalwate waqt ek aham shikayat samne rakhi. Customer ka kehna hai ke us ne petrol dalne wale ko pehle hi kaha tha ke petrol dalte waqt machine ya nozzle ko jhatka nahi lagna chahiye,
1
15
lekin uski hidayat ke bawajood jhatka lagaya gaya. Customer ka dawa hai ke ek jhatka lagne se petrol ki quantity mein taqreeban 1,000 rupay ka farq aa sakta hai. Isi bunyaad par us ne petrol pump par cheating ka aitraz uthaya aur poore mamle ki video bana li.
1
5
⚠️ Disclaimer: Yeh shikayat customer ki taraf se samne aayi hai. Meri Khabar kisi fard ya petrol pump par cheating ka ilzam baghair tasdeeq sabit shuda haqeeqat ke taur par pesh nahi karta. Petrol pump management ka mauqif samne aana zaroori hai.
7
اطالوی مصور ایڈوارڈو کاسٹالڈو نے حضرت مریم علیہ السلام کے موضوع پر مبنی اپنی ایک پینٹنگ کی نمائش کی؛ جب انہوں نے فن پارے کا ایک حصہ ہٹایا تو اس کے نیچے غزہ کی تباہ کاریوں کے درمیان اپنے بچے کو گود میں اٹھائے ایک فلسطینی ماں کی تصویر نمودار ہوئی۔ یہ فن پارہ "غزہ کی مقدس مائیں
1
9
" نامی منصوبے کا حصہ ہے، جو نپولی کے گرجا گھروں اور تاریخی گلیوں میں آویزاں مذہبی پینٹنگز کے ذریعے فلسطینیوں کے مصائب کو اجاگر کرتا ہے۔
3
پاکستان ہمیشہ زندہ باد کوی بندہ اتنا مالدار ہونے کے باوجود 50ہزار کی نوکری کر سکتا ہے #PrideOfMuslimWorldCDF
67
Brave Police Man
12
این سی سی آئی اے کا بڑا چھاپہ، ڈیٹنگ ایپس کے ذریعے مبینہ فراڈ کرنے والا کال سینٹر سیل۔لڑکیوں کے نام سے جعلی پروفائلز بنا کر صارفین سے دوستی کرنے اور انہیں مبینہ طور پر مالی فراڈ کا نشانہ بنانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ آخر ڈیٹنگ ایپ پر حسینہ بن کر کون بیٹھا تھا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں
1
23
حساس نوعیت کے معاملات کو جس سے پاکستان کی ساکھ خراب ہو ایسی پریس کانفرنس پر ایکشن ہونا چاہیے ایسے معاملات کی خفیہ کارروائی ہونی چاہیے
6
ان حالات میں صرف بھٹو ہی زندہ رہ سکتا ہے ساڈے وسوں کم بار اے
6
#مودی سے سوال کرنے والی #ناروے کی صحافی کا ویزا منسوخ ناروے کی صحافی ہیلے لِنگ کا #بھارتی ویزا #اوسلو سے #بھارت روانگی سے چند منٹ قبل منسوخ کر دیا گیا۔ انہوں نے وزیراعظم مودی سے یہ سوال پوچھ کر شہ سرخیوں میں جگہ بنائی تھی کہ وہ صحافیوں کے سوالات کا جواب کیوں نہیں دیتے۔ #India
4
ماشاءاللّه پاکستان کی ترقی چیک کریں۔ عام عوام کو چونا لگانے کا کوئی بھی موقع خالی نہیں جانے دے رہے۔ پنجاب حکومت اور ٹریفک پولیس اب ترقی کے اگلے مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ اب تمام دوست بھرے بازاروں میں بھی ہیلمٹ پہنیں اور واشروم جاتے ہوئے سیٹ بیلٹ لگائیں ورنہ 2000 کا چالان تیار رکھیں۔
12
#Meanwhile, the Pakistani Cockroach Party🪳 #AUSvENG
231
ان کو غریب سمجھ کر ہم اپنے تن کے کپڑے بھی ان کو دے دیتے ہیں چنگڑوں کی جھگیوں پر چھاپہ اسلحہ گولیوں کی بوری تالے کاٹنے والے کٹرز آئی فونز سمیت ڈھیروں اشیاء برآمد ہوئی ہیں۔
13
London ❌❌ Islamabad ✅✅
17