ALTAFKHAN (@Altaf3344) header
ALTAFKHAN (@Altaf3344) profile picture
Joined May 2024
Photo by ALTAFKHAN (@Altaf3344)Photo by ALTAFKHAN (@Altaf3344)Photo by ALTAFKHAN (@Altaf3344)Photo by ALTAFKHAN (@Altaf3344)Photo by ALTAFKHAN (@Altaf3344)Photo by ALTAFKHAN (@Altaf3344)Photo by ALTAFKHAN (@Altaf3344)Photo by ALTAFKHAN (@Altaf3344)Photo by ALTAFKHAN (@Altaf3344)Photo by ALTAFKHAN (@Altaf3344)
ALTAFKHAN retweeted
اسلام و علیکم ورخمة اللہ وبرکاتہ بابا بلھے شاہ کا کلام
6
6
12
140
ALTAFKHAN retweeted
جلدی جاگ جانا ہمیشہ فائدہ دیتا ہے چاہے وہ نیند سے ہو ، غفلت سے یا اپنی اہمیت کے احساس سے
1
1
18
338
ALTAFKHAN retweeted
قرار بیکل کو مل جائے اگر تم پاس آجاؤ زرا یہ دل بہل جائے اگر تم پاس آجاؤ وہ ہی شامیں اور وہ ہی موسم ھے دل کا تمنا پھر مچل جائے اگر تم پاس آجاؤ بڑے دن سے نہیں دیکھی رُت بہاروں کی ہر اک غنچہ کِھل جائے اگر تم پاس آجاؤ #کاشف_کرنٓ #رقصِ_سُخن
5
2
1
7
79
ALTAFKHAN retweeted
عجیب دنیا ہے یہاں مطلب کے لیے بولے گئے جھوٹ بھی رشتے نبھا لیتے ہیں مگر سچائی سے نبھانے گئے رشتے بھی اکثر ٹوٹ جاتے ہیں 😏😏😏
1
11
362
ALTAFKHAN retweeted
🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌹
18
13
52
613
ALTAFKHAN retweeted
اگر لوگ آپکے مزاج سے میل نہیں کھاتے، تو لوگ بدلیں، اپنا مزاج نہیں...!!
3
7
11
234
اسلام و علیکم ورخمة اللہ وبرکاتہ صبح و بخیر جہاں رہیں خوش رہیں آمین یارب العالمین
27
7
40
371
ALTAFKHAN retweeted
اے ابھی نہ آنے والے خوشگوار لمحو!!! کیا تم کوئی مختصر راستہ اختیار کر سکتے ہو؟ اس سے پہلے کہ ہمارے دل بوڑھے ہو جائیں ۔❤️‍🩹
1
1
7
130
🧡اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد🧡
16
11
1
47
277
ALTAFKHAN retweeted
انتخابِ رنگ کی کشمکش تھی تیسرا فریق کینوس پہ میں بھنچا تھا تردد میں اس کے ہونٹ 🖋️ رزبؔ تبریز
2
3
12
163
درُود بھیجیں ان ﷺ پر جنہوں نے اپنی مستجاب (یقینی قبول ہونے والی) دُعا ہماری شفاعت کے لیے بچا رکھی ہے 🪻🤍 صلی اللہ علیہ وسلم
4
2
20
145
ALTAFKHAN retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم ورحمتہ اللہ درودوسلام کی توفیق اللہ کی رحمتوں کی برسات کی علامت ہے پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد #سرمایہ_زیست @Hudaa_1122
67
43
3
188
1,182
ALTAFKHAN retweeted
🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌹
12
7
1
52
452
گھر کا کام کرنے والی لڑکی سے پوچھیں گے کِتنا پڑھی ہو اور پڑھی لکھی لڑکی سے پوچھیں گے گھر کا کام آتا ہے
38
54
2
161
2,206
السلام علیکم ،صبح بخیر اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ "ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں"
56
13
2
166
1,073
ALTAFKHAN retweeted
السلام علیکم زندگی کی ایک اور صبح مبارک ہو جیوندے وسدے رہو آمین
30
7
45
494
کافی پی لیں فر میں تھک۔گئی تھی اس لئے ❤️🌹🥰
6
3
34
355
ALTAFKHAN retweeted
جو تمھارے 99 اچھے کاموں کو چھوڑ کے تمھاری ایک غلطی پکڑ لے وہ انسان ہے اور جو تمھاری 99 غلطیوں کو معاف کر کے تمھارے ایک نیک عمل کو قبول کرتا ہے وہ "رحمن'' ہے🥀🥀🥀
9
7
42
385
ALTAFKHAN retweeted
کُل جنتاں دی چھاں میری جنت میری ماں 💔😭💔 اللہ جن کی جنتیں حیات ہیں انہیں صحت و تندرستی سلامتی خوشیوں والی لمبی عمر سے نواز اور جن کی میری طرح تجھے ﷻ پیاری ہو چکی ان کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس کے اعلی درجات میں گھر دے 🤲 امین یا رب غفور الرحیم اللہ 🌺 #متاعِ_دل
27
21
72
649
Replying to @Altaf3344
ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! #ILoveMuhammadﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
1
1
20