Amber (@Ambz804) header
Amber (@Ambz804) profile picture

A bibliophile (اڈیالہ جیل میں ایک بے گناہ قیدی ہے عمران احمد خان نیازی ،میں اس کی مرید ہوں ) (Qurban de shma)

EARTH ...
Joined November 2018
Photo by Amber (@Ambz804)Photo by Amber (@Ambz804)Photo by Amber (@Ambz804)Photo by Amber (@Ambz804)Photo by Amber (@Ambz804)Photo by Amber (@Ambz804)Photo by Amber (@Ambz804)Photo by Amber (@Ambz804)Photo by Amber (@Ambz804)Photo by Amber (@Ambz804)
Pinned Tweet
Imran Khan has told his sons over the phone that he has permanently lost vision in his right eye and it cannot be restored. Doctors at Pakistan Institute of Medical Sciences informed him of permanent vision lost after a medical check up. He advised his sons not to be stressed about this. #ImranKhanHealthEmergency #ImranKhanIllegallyDetained
39
307
15
2,302
226,071
بلاول کا اعتراف جرم: اسٹیبلشمنٹ کے سارے پول کھول دیئے فیلڈ مارشل کیلئے مشکل: عمران خان کے حق میں گواہی youtube.com/watch?v=2LESrF5A…
3
42
164
2,552
اگر سندھ ٹوٹنے کے ڈر سے زرداری اور اسکی دھی رانی میثاق ء جمہوریت کا چورن بیچنے دوبارہ میدان میں آئیں تو یاد رکھا جاے 2022 میں تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف منڈی سندھ ہاؤس میں لگی تھی ۔مقررہ وقت پہ الیکشن نا کروانے،26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم میں جب عدلیہ کو مفلوج کیا گیا تو آئین کا سودا کرنے میں پیپلز پارٹی سب سے آگے تھی ابھی مہینہ پہلے خیبرپختونخواہ میں گورنر راج لگا کر پاکستان تحریک انصاف کی منتخب حکومت پہ ڈاکہ ڈالنے والے گورنر صاحب پیپلز پارٹی کے تھے اور اس غیر جمہوری گورنر راج پر دستخط کرنے والے بھی صدر زرداری تھے ۔۔۔ @BBhuttoZardari
6
12
244
کروڑوں کُوفـیوں میں گِھرا ایک حُسینی عمران احمد خان نیازی
کروڑوں کُوفـیوں میں گِھرا ایک حُسینی عمران احمد خان نیازی
3
5
123
کروڑوں کُوفـیوں میں گِھرا ایک حُسینی عمران احمد خان نیازی
کروڑوں کُوفـیوں میں گِھرا ایک حُسینی عمران احمد خان نیازی
1
3
143
آپکو عمران خان اور پی ٹی آئی کا اعتماد بھی بحال کرنا پڑے گا، ہمیں پسند ہو یا نہ ہو وہ اسٹیک ہولڈر ہیں انکے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔ بلاول بھٹو زرداری یا منافقت تیرا ہی آسرا ہے ۔۔خیبر پختونخوا کی دو تہائی اکثریت والی حکومت چھیننے کے بعد ان کو پتا چلا ہے کہ ملک نہی چل سکتا ۔۔
1
8
261
کروڑوں کُوفـیوں میں گِھرا ایک حُسینی عمران احمد خان نیازی
4
2
20
506
صرف 160 ارب اعلان کردہ ہی نہی این ایف سی ایوارڈ اور دیگر مد میں وفاقی حکومت کے ذمے خیبر پختونخوا کے کل بقایا جات 4,758 ارب روپے سے زائد ہیں۔گورنر صاحب کہتا ہے کہ صوبہ کا وکیل تگڑا آگیا ہے۔ بھائی تگڑے وکیل نے صوبہ کا حق لینے کے بجائے صوبہ کے وسائل جو صرف صوبے کی عوام کے لیے ہیں بغیر کسی چوں چراں کے دے دیے ہے۔ یہی تو ہیں گورنر راج کے فائدے اور ثمرات۔۔۔۔
وزیر اعظم نے خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب کے پیکیج کا اعلان کیا جو نہ جانے کب ملے گا گورنر راج میں صوبے نے وفاق کو 157 ارب روپے دینے کا معاہدہ کرلیا 157 ارب سے 17.8 ارب وفاق نے لے بھی لئے مذکورہ ادائیگی کی مخالفت مزمل اسلم اور سہیل آفریدی کرچکے ہیں tribune.com.pk/story/2640674…
12
46
1
220
2,747
مطمئن بیغیرت!
30
690
7
2,092
35,296
Pakistanis Will Forever Be Indebted to Imran Khan for a Lifetime Dedicated to This Country. At 74, After Decades of Struggle and Service, He Should Be Spending His Days in Peace — Not Fearing That He May Never Return Alive.💔💔
11
36
689
💔💔💔
4
1
10
164
I may not return alive Imran khan.. 🥺🥺🥺
2
6
3
20
434
ہم کو شاہوں سے عدالت کی توقع تو نہیں آپ کہتے ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں عمران خان کا کھلا خط محض ایک سیاسی رہنما کی درخواست نہیں، ایک ایسے انسان کی وہ حالت ہے جو اپنی صحت، اپنے بنیادی حقوق، اپنی اہلیہ کی بگڑتی ہوئی بینائی اور اپنے خاندان سے ملاقات کے لیے انصاف کے ایوانوں کی طرف دیکھ رہا ہے۔ ایک سابق وزیراعظم آج کہہ رہا ہے کہ اسے اقتدار نہیں، زندگی بچانے کے لیے علاج چاہیے؛ کوئی رعایت نہیں، صرف قانون کے مطابق حقوق چاہییں؛ کوئی خصوصی پروٹوکول نہیں، صرف عدالتی احکامات پر عمل درآمد چاہیے۔ جب ملک کی اعلیٰ ترین عدالتوں کے احکامات بھی نافذ نہ ہوں، جب ایک قیدی کی صحت خطرے میں ہو اور اس کی انصاف کی درخواست مسلسل نظرانداز ہو رہی ہو، تو یہ پورے نظامِ انصاف کے لیے ایک انتہائی سنجیدہ سوال ہے۔ عمران خان کو فوری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کریں، ان کے بنیادی انسانی حقوق بحال کروائیں اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن انسانی زندگی، وقار اور انصاف سب سے مقدم ہیں۔ انصاف کیجیے، اس سے پہلے کہ وقت ہاتھ سے نکل جائے۔ تاریخ صرف یہ نہیں پوچھے گی کہ اقتدار کس کے پاس تھا، یہ بھی پوچھے گی کہ جب ایک انسان انصاف کے لیے پکار رہا تھا تو انصاف کے ایوان خاموش کیوں تھے؟
44
256
11
741
8,334
اگر میں زندہ رہا تو ہی اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے قابل رہوں گا۔ عمران خان 💔😭
1
6
13
257
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) کے 19 ویں یومِ تاسیس پر تنظیم کے موجودہ اور سابقہ تمام کارکنان کی 19 سالہ جدوجہد، نظریاتی عزم اور استقامت کو خراجِ تحسین۔ طلبہ حقوق کی آواز بننے, ملکی سیاست کو حقیقی قیادت فراہم کرنے اور جمہوری اقدار کے لیے ہر کٹھن مرحلے پر اپنے قائد عمران خان کے نظریے پر ڈٹے رہنے والے نوجوانوں کو یومِ تاسیس مبارک ہو۔
7
53
2
232
4,041
52 روزہ قید کے بعد چیئرمین عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ کی رہائی ایک اطمینان بخش خبر ہے۔ امید ہے کہ یہ مشکل وقت اب ختم ہوگا اور کسی بھی شہری کی آزادی کو سیاسی اختلاف کی بنیاد پر سیاسی انتقام کا نشانہ نہی بنایا جاے گا اور بشری بی بی ،ڈاکٹر یاسمین راشد،علیمہ خان اور کوٹ لکھپت جیل اور دوسری جیلوں میں قید دیگر سیاسی اسیران کو بھی انصاف کے تقاضوں کے مطابق جلد رہا کیا جاۓ گا ۔۔
14
78
4
424
6,247
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دونوں بہنوں نورین نیازی ڈاکٹر عظمی کو آج 52دنوں کی غیر قانونی قید کے بعد 1 بج کر 49 منٹ پر کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
5
8
30
500
ایک طرف 11 پولیس جوانوں کی شہادتیں اور دوسری طرف عسکری #گورنر_فیصل_کنڈی کی جانب سے گورنر ہاؤس پشاور میں میوزیکل نائٹ کی محفلیں۔ بے حسی کی انتہا ہے!! وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف تو ایکجھوٹا پروپیگنڈہ کے تحت ”شہداؤں کو کندہ نہیں دیتا“ کا بیانیہ بنایا گیا۔ اور ایک عوامی حکومت کو معطل کرکے #ناجائز_گورنر_راج لگا دیا۔ جنکو شہداء کی جنازوں کا احترام نہیں۔
18
474
9
804
10,126
Ab Aram Hy ?? 😅
ایک شخص کو اتنی عزت دی تھی۰۰۰۰ ان کو ابو بولا تھا ۰۰۰۰
2
8
480
Amber retweeted
ایک شخص کو اتنی عزت دی تھی۰۰۰۰ ان کو ابو بولا تھا ۰۰۰۰
6
2
1
9
1,333
پشاور سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر کوہاٹ میں پولیس پر فتنہ الخوارج کی جانب سے دہشتگردانہ حملے میں 11 پولیس اہلکار شہید ہوئے۔ #ناجائز_گورنر_فیصل_کنڈی نے #گورنر_ہاؤس پشاور میں کلچر نائٹ کے نام پر میوزیکل نائٹ کا انعقاد کیا۔ ایک طرف شہیدوں کی جنازے اور دوسری طرف گورنر فیصل کنڈی کی جانب سے گورنر ہاؤس میں میوزیکل نائٹ کا انعقاد۔ تحریک انصاف کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف تو پروپیگنڈہ کے تحت جھوٹا بیانیہ بنایا گیا کہ "شہداء کے جنازوں میں شرکت نہیں کرتا"۔ یہاں تو #گورنر_فیصل_کنڈی میوزیکل نائٹ کا انعقاد کر رہا ہے۔
دہشت گردی کے بڑھتے واقعات امن کا پیغام دنے کے لیے گورنر ہاوس پشاور میں کلچرل نائٹ کا انعقاد
1
62
114
2,100