Pinned Tweet
جوانی، دن و رات، بھاگ دوڑ، محبت، جنون، جذبہ ،کھٹن رستے اور ایک مسلسل جدوجہد۔
پارٹی سیاست، ووٹنگ مہم، سوشل میڈیا، طلبہ سیاست، آئی ایس ایف، گراؤنڈ سیاست، اپنے لیڈر کا پیغام عوام تک پہنچانے کی کوشش، جلسے، جلوس، دھرنے، پختونخوا، کشمیر، راولپنڈی، پنجاب، اسلام آباد اور ڈی چوک۔
بارش ہو یا طوفان، سختیاں ہوں یا مشکلات، چھاپے ہوں یا ایف آئی آرز، مخالفت ہو یا مفاہمت ، نرمی ہو یا سختی، مقدمات ہوں یا اغواء یا گرفتاریاں مزاحمت ، مزاحمت مزاحمت الحمدللہ آج بھی اللہ کے فضل سے اپنے لیڈر عمران خان صاحب کے ساتھ بغیر کسی لالچ اور ذاتی مفاد کے کھڑا ہوں۔
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
Where is @Amir_Chamkani ?
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
Life without two fav boys 💔🥹
Release @SohailAfridiISF
Release @Amir_Chamkani
عامر خان چمکنی کو 9 مئی ریڈیو پاکستان کیس میں اشتہاری قرار دینا انتہائی افسوسناک اور قابلِ تشویش ہے۔ وہ پہلے ہی عدالتی کارروائی کا سامنا کر رہے تھے، باقاعدگی سے عدالت میں پیش ہوتے رہے اور انہیں ضمانت بھی مل چکی تھی۔ لیکن اس کے باوجود انہیں نامعلوم افراد نے حراست میں لے لیا، اور اب عدالت نے انہیں اشتہاری قرار دے دیا ہے۔
سوال یہ ہے کہ جب ایک شخص مبینہ طور پر لاپتہ ہو اور عدالت میں پیش ہونے کی پوزیشن میں ہی نہ ہو تو اسے اشتہاری کیسے قرار دیا جا سکتا ہے؟
عامر خان چمکنی کو بھی اپنا قانونی حق ملنا چاہیے تاکہ وہ عدالت میں پیش ہو کر اپنا دفاع کر سکیں۔ کسی بھی شہری سے اس کا قانونی دفاع کرنے اور قانونی طریقۂ کار سے فائدہ اٹھانے کا حق چھیننا انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے۔ انصاف کا تقاضا ہے کہ پہلے انہیں منظرِ عام پر لایا جائے اور پھر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
آخر یہ کیسا قانون اور کیسا انصاف ہے؟ پہلے لوگوں کو لاپتہ کیا جاتا ہے، پھر انہی پر مقدمات بنائے جاتے ہیں۔ سہیل آفریدی اور عامر خان چمکنی کو پہلے بحفاظت بازیاب کیا جائے، پھر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ آخر کب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا؟ ہمیں انتقام نہیں، انصاف چاہیے!
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
Stop persecuting the innocent. Release him now…
#ReleaseAmirKhanChamkani
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
خان صاحب نے کہا تھا: ’’فوج بھی میری، ملک بھی میرا‘‘ اور عامر خان چمکنی نے بھی ہمیشہ اسی سوچ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ہمیشہ اداروں کے احترام اور ملک سے محبت کی بات کی ہے۔ پھر آخر عامر خان چمکنی کا قصور کیا ہے؟ کس جرم میں اس پر تشدد کر کے اغوا کیا گیا؟
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
واہ رے منصف واہ!
تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
Release @SohailAfridiISF
Release @Amir_Chamkani
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور سابق صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن، اقراء نیشنل یونیورسٹی، عامر چمکنی کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے، جبکہ دونوں کی گمشدگی کا معاملہ تاحال حل طلب ہے۔
ایک طرف انہیں منظرِ عام پر نہیں لایا جا رہا اور دوسری طرف عدالت میں پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دیا جا رہا ہے۔ آخر یہ کیسا انصاف ہے؟ پہلے دونوں کو بازیاب اور عدالت میں پیش کیا جائے تاکہ وہ اپنا قانونی دفاع کر سکیں۔
Release @SohailAfridiISF
Release @Amir_Chamkani
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور سابق صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن، اقراء نیشنل یونیورسٹی، عامر چمکنی کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے، جبکہ دونوں کی گمشدگی کا معاملہ تاحال حل طلب ہے۔
ایک طرف انہیں منظرِ عام پر نہیں لایا جا رہا اور دوسری طرف عدالت میں پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دیا جا رہا ہے۔ آخر یہ کیسا انصاف ہے؟ پہلے دونوں کو بازیاب اور عدالت میں پیش کیا جائے تاکہ وہ اپنا قانونی دفاع کر سکیں۔
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
10 دن گزرنے کو ہیں، مگر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن، اقراء نیشنل یونیورسٹی کے سابق صدر عامر خان چمکنی @Amir_Chamkani کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ اطلاعات کے مطابق انہیں یونیورسٹی سے تقریباً 25 نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے تھے۔
آخر عامر خان چمکنی کہاں ہیں؟ ان کے اہلِ خانہ اور دوست جواب کے منتظر ہیں۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ عامر خان چمکنی کو فوری بازیاب کیا جائے اور ان کے اہلِ خانہ کو آگاہ کیا جائے۔
#ReleaseamirKhanChamkani
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
Replying to @safoorafiakhan
میں عامر خان چمکنی کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔
عامر خان ایک طالب علم لیڈر ہے، وہ کوئی مجرم نہیں۔ اسے بے گناہ گرفتار کیا گیا ہے۔
ہم اقراء نیشنل یونیورسٹی پشاور کے طلبہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
عامر خان چمکنی کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
حق کے لیے آواز اٹھانا جرم نہیں ہے۔
پابند سلاسل ہیں وفادار وطن کے۔۔۔۔
#Releaseamirkhanchamkani
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
پہلے دن کہا تھا کہ اس بار میں عشقِ عمران میں مارا جاؤں گا، اور واقعی اُس نے ثابت کر دیا , پھر کہا کہ حکومت جائے تو ہزار دفعہ جائے، اس بار کشتیاں جلا کر میدان میں اتروں گا۔ اُس نے واقعی حکومت قربان کر دی، مگر اپنے عشق اور نظریے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
ایک ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا ہے، مگر ISF کے وہ ساتھی تاحال لاپتہ ہیں جنہیں مبینہ طور پر نامعلوم افراد اٹھا کر لے گئے تھے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ان کی خیریت سے متعلق آگاہ کیا جائے اور انہیں فوری طور پر منظرِ عام پر لایا جائے۔
جس طرح تحریک انصاف کے کارکنان کی رہائیاں ہو رہی ہیں، ہمیں امید ہے کہ اسی طرح انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) کی قیادت اور کارکنان کو بھی جلد منظرِ عام پر لایا جائے گا۔
ایک ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا ہے، مگر ISF کے وہ ساتھی تاحال لاپتہ ہیں جنہیں مبینہ طور پر نامعلوم افراد اٹھا کر لے گئے تھے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ان کی خیریت سے متعلق آگاہ کیا جائے اور انہیں فوری طور پر منظرِ عام پر لایا جائے۔
#Releaseamirkhanchamkani


























