Amna Afzal (@AmnaSignature7) header
Amna Afzal (@AmnaSignature7) profile picture

بسم اللہ الرحمن الرحیم ♥️ میرے نبی حضرت محمد ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔ اللہ سب سے بڑا بادشاہ ہے، وہی عزت دینے والا اور ہر دل کا حال جاننے والا ہے۔♥️

Joined September 2026
Photo by Amna Afzal (@AmnaSignature7)Photo by Amna Afzal (@AmnaSignature7)Photo by Amna Afzal (@AmnaSignature7)Photo by Amna Afzal (@AmnaSignature7)Photo by Amna Afzal (@AmnaSignature7)Photo by Amna Afzal (@AmnaSignature7)Photo by Amna Afzal (@AmnaSignature7)Photo by Amna Afzal (@AmnaSignature7)Photo by Amna Afzal (@AmnaSignature7)Photo by Amna Afzal (@AmnaSignature7)
یا اللہ! جن دلوں میں درد چھپا ہے، اُنہیں سکون عطا فرما، جن آنکھوں میں نمی ہے، اُنہیں خوشیوں کے آنسو نصیب فرما، اور جن لبوں پر خاموش دعائیں ہیں، اُنہیں قبولیت کا شرف عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 یا اللہ! ہماری زندگی سے ہر وہ پریشانی دور فرما جو ہمارے سکون کو چھین رہی ہے، ہر وہ خوف ختم فرما جو ہمارے دلوں میں بسا ہے، اور ہر وہ راستہ کھول دے جہاں سے ہماری بھلائی لکھی ہے۔ یا رب! ہمیں اتنا عطا فرما کہ ہم کسی کے محتاج نہ ہوں، اتنا سکون دے کہ دل کسی شکوے میں نہ الجھے، اور اتنی خوشیاں دے کہ ہم ہر حال میں تیرا شکر ادا کریں۔
2
1
14
217
Muhammad 🤲🕋
6
3
53
384
🤲🕋Missing 🤲🕋
4
2
23
365
good morning 🫡
31
Allah o Akbar
6
1
35
346
i love Madina ♥️
3
60
531
Salam Yaa Rasool Allah🤲🕋
2
1
22
185
Kashhhhh🤲🤲🤲🤲🤲🕋
8
91
Allah o Akbar🕋🤲
4
1
1
47
201
: محمد ﷺ احمد ﷺ مصطفیٰ ﷺ مجتبیٰ ﷺ حبیب اللہ ﷺ رسول اللہ ﷺ نبی اللہ ﷺ خاتم النبیین ﷺ رحمۃ للعالمین ﷺ شفیع المذنبین ﷺ طٰہٰ ﷺ یٰسین ﷺ نبی الرحمۃ ﷺ نبی التوبہ ﷺ سید المرسلین ﷺ اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ ❤
6
8
1
175
837
I love Madina💚
1
2
105
534
Yaa Allah Madad🤲🕋🤲
1
1
16
309
SubhanAllah🤲🕋
5
12
1
246
1,046
Best Luck Wishes 🤲🕋
3
3
73
Sukar Alhumdulillah Hum Nabi Paak ki Ummat hain♥️🤲🕋
25
یا اللہ! ہمیں اپنے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سچی محبت، سنت پر عمل اور روزِ قیامت آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤
6
9
286
1,006
Sab ba khair♥️
1
1
70
453
مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
5
12
260
1,113
️ اس جمعہ کسی کی وہ دعا قبول فرما جسے مانگتے ہوئے اس کی آنکھیں نم ہو جاتی ہیں، کسی کے دل کا وہ درد ختم فرما جسے وہ کسی سے کہہ نہیں پاتا، کسی کے گھر میں خوشیاں لوٹا دے جہاں مدتوں سے خاموشی ہے۔ کسی بے اولاد کو اولاد، کسی بے روزگار کو رزق، کسی بیمار کو شفا، کسی پریشان کو سکون اور کسی تڑپتے دل کو مدینے کی حاضری عطا فرما۔ یا اللہ! جو یہ دعا پڑھ رہا ہے، اس کی زندگی میں ایسا معجزہ فرما کہ وہ سجدے میں گر کر صرف الحمدللہ کہے۔ ❤️ آمین یا رب العالمین 🤲 ﷺ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ #JummaMubarak
39