پھر ہم تھک ہار کر وہ سب کچھ ہونے دیتے ہیں،
جس کو روکنے کے لیے ہم نے اپنا سارا سکون داؤ پر لگایا ہوتاہے!
34
اُس شخص سے کنارہ کرلو ۔ جو تُمہیں اپنی مرضی کے مطابق محّبت دے یعنی جب چاہے محبت کا احساس دلائے اور جب چاہے اجنبی کر دے-
جو شخص تمہیں اپنے موڈ اور اپنی زندگی میں چل رہے حالات کے مُطابق محبت کرے ۔۔۔ اُس سے کنارہ کرنے کے سوا اور کوئی بہتر راستہ نہیں🍁
1
1
47
اور تم نے ان لوگوں کے ساتھ کیا کِیا؟
جنہوں نے تمہیں دھوکہ دیا؟
کچھ نہیں۔ میں نے انہیں ایسے سمجھا جیسے وہ کبھی تھے ہی نہیں۔
2
32
وہ تمام لوگ جن کے سامنے ہم نے اعتراف کیا
کہ
انکی آمد سے پہلے زندگی سخت ظالم تھی،
انہوں نے ہماری زندگی میں آنے کے بعد
اسے مزید دردناک بنا دیا۔
48





