میں تیری گفتگو نہ ہو جاؤں..!!
صورتِ ہوُ بَہوُ نہ ہو جاؤں...!!
ہو رہا ہے گماں مجھے..!!
میں کہیں میںِ سے تو نہ ہو جاؤں..!!🙂♥️
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلیٰ سَیّدِناَ وَ مَولٰانَا مُحَمَّدٍ
وَعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِک وَسَلّم تسلیماً کثیراً کثیرا ❣️
کبھی ہم بھی تم میں بھی چاہ تھی
کبھی ہم بھی تم میں بھی راہ تھی کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشناء
تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو 🥀🖤
یہ بھی حماقت ہے کہ آپ کسی ایسے شخص کے سبب افسرده ہوں جو اپنی زندگی ہنسی خوشی بسر کررہا ہو۔ 🙂🥀
السلام عليكم ❤❤
اے میرے رب !
ہر اس تھکن کو اپنی شان رحیمی سے اُتار دیجیے جو دلوں کو بوجھل اور مضمحل کر رہی ہے۔. ہر اس زخم کو مندمل کر دیجیے جو نشان تو نہیں رکھتا، مگر درد گہرا رکھتا ہے
الٰہی آمین۔🌻🩷🌸
"وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ !!🔐📝
اور ہم اس کی رگ جاں سے بھی زیادہ اُس کے قریب ہیں۔✨💜
#القرآن )📖✨
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌺🌺
"-دن گزر جائیں گے اور تم ان چیزوں کو ترک کر دوگے جن کی تمہیں عادت ہے ,پسندیدہ انسان ,آپ کے خواب ,اور بالاآخریہ تمہارا حقیقت قبول کرنے کی طرف پہلا سفر ہوگا"-!💯
السلام عليكم 🌺🌺
~ اس سے کہنا کہ میرا ساتھ نبھائے آ کر
میرا یادوں سے گزارا نہیں ہونے والا
میں تمہارا ہوں تمہارا ہوں تمہارا ہوں فقط
باوجود اس کے تمہارا نہیں ہونے والا
💔💔💔
يا رب !
میرے لیے ایک ایسا دروازہ کھول دے، جس کی وسعت
مجھے حیران کر دے ! ! آمین ✨💜
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته❤❤
"-زندگی سے الجھتے ,
حالات سےلڑتے,
خوش رہنے
اور دوسروں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے گھر کے سربراہ سے
خوبصورت...
کوئی نہیں__✨🥀🍁
" زندگی کا کڑوا سچ ایک یہ بھی ہے کہ ؛ اچھے اور سچے دِل کے لوگ کِسی کے دِل میں بھی جگہ نہیں بنا پاتے ، جب کہ ؛ چالاک ، ہوشیار ، مکار اور چاپلوس لوگ سب کے پیارے ہوتے ہیں! ۔ " 🖤🙂
السلام عليكم 🌺🌺🌺
Assalamualaikum
بڑی شان ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ جس نے موت اور زندگی اس لئے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے، اور وہی ہے جو مکمل اِقتدار کا مالک، بہت بخشنے والا ہے۔
﴿سورۃ الملک، ۱-۲﴾♥️
السلام عليكم 🌺🌺
🦋۔
" جب تُمہارا نفس اور شیطان تمہیں وسوسے دِلوائے کہ ؛ تُمہاری دُعائوں کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا تو خود سے وہی کہو جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کہا تھا کہ ؛ میں صرف اپنے پروردگار کو پُکارتا رہوں گا ، مُجھے یقین ہے کہ ؛ میں اپنے پروردگار سے مانگ کر کبھی محروم نہ رہوں گا! ۔ " 🌸❤
( سورة مریم ۴۸ ) ۔السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌺🌺










