Sadaf anil retweeted
اس بے شرم لعنتی کو زبان سے تکلیف ہے
کس طرح ایک دین کے طالب علم کو سرِعام بےعزت کر رہا ہے
اللہ پاک معاف فرمائے کوئی بتائے کیا میرے بنی کی یہ تعلم تھی ؟؟؟؟؟؟،،،،
Sadaf anil retweeted
بےشرمی اور بدتمیزی
تجھے اردو نہیں آتی،کیا رسول کی تعلیمات اس طرح بداخلاقی سے بات کرنا ھے؟
پھر کسی کو اسٹیج پر بلاکر ایسے شرمندہ کرنا۔اس یوٹیوبر طارق جمیل کو ذرہ برابر شرم نہیں آتی۔
Sadaf anil retweeted
یہ تصویر آخری عثمانی خلیفہ، عبدالمجید ثانی کی ہے، جو اپنی صاحبزادی شہزادی درّ شہوار کے ہمراہ فرانس کے شہر نیس (Nice) میں ’پرومینیڈ ڈے انگلیس‘ (Promenade des Anglais) پر موجود ہیں۔ یہ منظر ان کی جلاوطنی کے ایام کا ہے، جو 3 مارچ 1924 کو مصطفیٰ کمال اتاترک کی جانب سے خلافتِ عثمانیہ کے خاتمے کے بعد شروع ہوئے تھے۔ خلیفہ استنبول کے محلات سے نکل کر یورپ میں جلاوطنی اختیار کر گئے تھے اور 1944 میں پیرس میں ان کا انتقال ہوا۔
Sadaf anil retweeted
اس معصوم بچے نے نجانے کتنی دیر اس اجڈ ملا سے مار کھائی اور پھر بیچارے نے کسی طرح قرآن پاک تک پہنچ کر اسے بھی اٹھا لیا کہ وہ اس جانور کو اسی کا واسطہ دے کر خود ہر تشدد سے روک سکے، لیکن یہ درندہ باز نہیں آیا۔ میں والدین سے پوچھنا چاہتا ہوں اگر آپ کو اپنے بچوں سے اتنی ہی نفرت ہے تو انھیں پیدا کیوں کرتے ہیں؟
معاشرے کے سب سے فرسٹریٹڈ لوگوں کے پاس اپنے بچے کیوں بھیجتے ہیں؟ پولیس کے پاس کیا نظام ہے کہ مدارس اور سکولز میں بچوں کی زندگیاں اور نفسیات محفوظ رکھی جا سکے؟
Sadaf anil retweeted
اسد الرحمان کے ملتان والے مدرسے میں تعلیم دینے کا ایک منظر- ایک بچے کو جانور سے بھی بدتر طریقے سے مارا جا رہا ہے۔۔😡😡😡
Sadaf anil retweeted
جب مسلمان ہی ایک دوسرے کو کافر سمجھتے ہیں جہنمی سمجھتے ہیں تو پھر میرے خیال میں اگر جنت نام کی کوئی چیز ہے تو اس میں ملحدین اور غیر مسلم ہی ہوں گے 🤔
Sadaf anil retweeted
مفکرِ پاکستان کی تہمت تو ختم کیجئے
ہر سال نومبر میں علامہ اقبال پر نئی چادریں چڑھانے کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ کیا ضروری ہے کہ آپ کا قومی شاعر مفکرِ پاکستان بھی ہو؟ کیا اقبال کے سر یہ تاج دھر کے ان کی شعری عظمت میں اضافہ کیا گیا ہے؟ قومی شاعر ہونا اور بات ہے کہ شعری اور فکری مقام کا تعین تاریخ اور نقاد ہی کر سکتے ہیں۔
لیکن سیاسی طور پر حقائق کو مسخ کرنا کسی طور مناسب نہیں۔ علامہ جو قراردادِ پاکستان سے دو برس پہلے گزر چکے، اور جن کے خطبہ الٰہ باد میں کہیں بھی علیحدہ ملک کا تصور نہیں کو غلط طور پر علیحدہ مملکت کے بانی مفکر کےطور پر پیش کیا جاتا ہے۔ اقبال نے ہندوستان کے اندر ہی پنجاب، سندھ، شمال مغربی سرحدی صوبے اور بلوچستان پر مشتمل ایک خود مختار صوبے یا ریاست کا تصور دیا تھا۔ ہندوستان کی تقسیم نہ جناح کا تصور تھا نہ اقبال کا۔
گول میز کانفرنسز کے بعد کے برسوں میں جب پاکستان اور علیحدہ ملک کی آوازیں سنائی دینے لگیں، تو اقبال اپنی زندگی میں ہی اس تصور سے خود کو علیحدہ کر چکے تھے۔ ان کے خط ریکارڈ پر موجود ہیں جن میں انہوں نے علیحدہ ملک کے تصور کو کیمبرج کے لڑکوں (چوہدری رحمت علی وغیرہ) کا شوشہ قرار دیا۔
یہ بھی دلچسپ ہے کہ قیامِ پاکستان سے محض ایک برس پہلے جناح نے کس کابینہ مشن پلان کو منظور کیا وہ عین اقبال کے تصور کردہ صوبوں پر مشتمل خودمختار علاقہ تھا۔
یہ بھی تاریخ کا ستم ہے کہ اقبال کے تصور کردہ چار صوبے، کابینہ پلان کے مجوزہ علاقے اور اور آج کے پاکستان کے علاقے، تینوں ایک ہی ہیں۔ یعنی پنجاب، سندھ، پختونخواہ اور بلوچستان۔ نہ اس میں بنگال ہے، نہ کشمیر اور نہ حیدرآباد۔
خود جاوید اقبال برس ہا برس علامہ کے سر سے یہ تہمت اتارنے کی کوشش کرتے رہے، لیکن ریاستی پراپیگینڈے کو شکست کیسے دیتے۔
جیسا کہ عرض کیا کہ علامہ کے شعری اور فکری مقام کا تعین تاریخ اور نقاد کر سکتے ہیں۔ قومی شاعر بھی ایک انسان ہے، اس سے فرشتوں جیسے کردار کا تقاضا نہ کیجئے۔ بھلے انہوں نے کسی شاہ کے قصیدے پڑھے ہوں، کوئی غلط عقیدہ قبول کیا ہو یا دیگر تقاضائے انسانی کے مطابق زندگی بسر کی ہو۔
باقی 9 نومبر کی چھٹی انجوائے کیجئے۔
Sadaf anil retweeted
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما..... کو اسلام آباد کے سیکٹر F-10 میں اپنی محبوبہ کے فلیٹ پر قابلِ اعتراض حرکات کرتے ہوئے۔۔۔ بیوی بے چارے وڈے منہ والے اس کے شیطان ابے سے انصاف مانگ رہی اور اس خبیث کے کرتوت دیکھ لیں۔
نام مولانا اور کام لعنتانا 🖐
Sadaf anil retweeted
ڈیزل الرحمان کا کھڑا نہیں ہوتا مردانہ کمزوری کا شکار ہے اور عضو تناسل میں راڈ ڈلوا رکھا ہے 😂✅
جبکہ مدرسے کے قاری جنسی زیادتیوں سے باز نہیں آ رہے استغفرﷲ 🖐🏿😡
ڈیزل الرحمان کے مدرسے جامعہ فریدیہ للبنات کی اُستانی خدیجہ سے مولانا سیف ﷲ اور قاری فیروز نے زیادتی کی ہے 🥺💔
Sadaf anil retweeted
یہ کہانی ہےسندھ کے تاریخی شہر روہڑی سے ایک ایسی ماں کی ہے جو اپنے بچوں کے ساتھ غریبی اور کسمپرسی کی زندگی گزار رہی تھی۔ ان کی زندگی میں اس وقت ایک قیامت صغریٰ برپا ہو گئی جب شیراز خان نامی ایک شخص نے ان کی کمسن بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا۔ جب اس ماں اور اس کے خاندان نے اپنی بیٹی کے اغوا کے خلاف آواز اٹھائی اور انصاف کے لیے قدم بڑھایا، تو وڈیرانہ نظام اور بااثر ملزموں نے غریبوں کی اس فریاد کو کچلنے کے لیے ظلم کی تمام حدیں پار کر دیں۔
خاتون روتی ہوئی بتاتی ہیں کہ بااثر افراد نے نہ صرف ان کی بیٹی کو اغوا کیا بلکہ جب وہ تھانے اور بااثر لوگوں کے پاس گئیں تو انہیں اور ان کے گھریلو مردوں کو بے دردی سے ڈنڈوں اور سوٹوں کا نشانہ بنایا گیا۔ اس وحشیانہ تشدد کی گواہی اس ماں کی پیٹھ اور جسم پر موجود وہ گہرے نیل اور زخم دے رہے ہیں جو ظالموں کے ظلم کی داستان خود بیان کر رہے ہیں۔
متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ وہ دن بھر محنت مزدوری کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں، ان کا اس دنیا میں کوئی پرسانِ حال نہیں ہے۔ تھانے کی پولیس نے بھی غریبوں کی مدد کرنے کے بجائے انہیں ٹرخا دیا اور بااثر ملزموں کے دباؤ کے آگے بے بس نظر آئی۔ آج جسم پر موجود نیل اور زخم ظالموں کی سفاکی کی داستان خود سنا رہے ہیں۔ پولیس اور بااثر ملزموں کے گٹھ جوڑ نے غریبوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ سے فوری نوٹس لینے اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کرنے کی اپیل ہے۔
#SindhPolice #HumanRights
Sadaf anil retweeted
یہ ہے پنڈی رتہ کا بدمعاش ۔ عدنان بٹ عُرف ٹوپہ ۔ اس کی والدہ اور بہن بھی مبینہ طور پر غیر قانونی کاموں میں ملوث ہیں اور یہ خود بدمعاش بنا ہوا ہے ۔ اس نے ایک کرسچن بچی کو بھی قتل کیا ہے ۔ سی سی ڈی کہاں ہے ؟ پنجاب حکومت اور مریم نواز شریف کی ہمیشہ سے کرمنلز پر زیرو ٹالرینس پالیسی رہی ہے ۔ میڈم @MaryamNSharif صاحبہ نوٹس لیں ۔ ایسے گندے لوگ آپ کے بہترین اور اچھے کاموں کیلئے بدنامی کا باعث بنتے ہیں
انہی مسلمانوں میں سے جنہوں نےہجرت نہیں کی وہ آج بھی اسرائیل کے شہروں میں آباد ہیں۔ اور انہیں میں سے ہزاروں اب جماعت احمدیہ مسلمہ کا حصہ ہیں۔ اور انہوں نے بھی وہاں ایک مسلم عرب ہونے کی حیثیت سے ووٹ ڈال کے مسلم عرب کو نیتین کے خلاف جتایا ہے۔ الحمدللہ
109

















