Replying to @RippleAirDrops
@IESCO_Official جناب 3 گھنٹے ہوگئے ہیں بجلی موجود نہیں ہے ۔۔ 02143120438000
2
33
Replying to @RippleAirDrops
@IESCO_Official محترم سر پچھلے مسلسل 2 گھنٹے سے اتنی کم لایٹ آرہی ہے کے ایک بلب بھی چلنے کے قابل نہیں ہے ۔۔ دوسرا اپ کی ہیلپ لائن کو 10 منٹ کے بعد بھی ہماری آواز صاف نہیں سنائ دیتی 02143120360800
1
32
یہاں تک کے شیطان بھی آپکو لائیک کرنے سے روک نہیں سکتا ❤️
This post is from an account that no longer exists. Learn more
16
پولیو گھر گھر پہنچ سکتا ہے ، مردم شماری گھر گھر جا کے ہوسکتی ہے ۔۔ آٹا بھی گھر پہنچ سکتا ہے سستی شبدابازی سے 10 جانیں چلی گئ ہیں
کل بروز جمعتہ المبارک 31 مارچ کو پنجاب بھر میں مفت آٹا سکیم کے تمام ڈسٹریبیوشن سینٹرز بند رہیں گے۔
#CaretakerGovernment #Ramadan2023 #ReliefPackage #muftatta #centers #Closed
10
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾
۔۔
اس آیت مبارکہ کو کوٹ ٹویٹ کریں
This post is from a suspended account. Learn more
8
#PetrolDieselPrice #مہنگائی_کاکہرام_مظلوم_عوام @_Mansoor_Ali @asmashirazi @GFarooqi ۔۔ کنجر کدھر مر گئے ؟؟
31
سنو لوگو
ابھی مایوس مت ہونا
ابھی امید باقی ہے
اگر غیرت ہے زندہ تو روایت یہ بتاتی ہے
غلامی جب بھی آتی ہے
بغاوت ساتھ لاتی ہے
سنو لوگو
غلامی اپنے ہر پہلو سے پوری ہو گئی ہے
بغاوت اب ضروری ہو گئی ہے
#فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #الیکشن_کمیشن_منشی
81












