@AnonymousInsafii
iAccount based inEurope
About this account
- Account based in
- Europe
- Connected via
- Europe Android App
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
Pakistan
Joined June 2021
- Tweets11.9K
- Following189
- Followers315
- Likes3.5K
Pinned Tweet
جلنے والے تیرا منہ کالا۔۔۔!
#alhamdulillah
Ahmad Khan retweeted
سابق وزیر اعلی خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور کا لانگ مارچ کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلان
نہ پہلے لانگ مارچ کیلئے چندہ کیا تھا اور نہ اب چندہ کروں گا تمام اخراجات ہمیشہ خود برداشت کئے آگے بھی کروں گا
میرے قافلے میں جتنے لوگ ہوں گے ان کے اخراجات بھی میں خود برداشت کروں گا
سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا سائوتھ ریجن اجلاس میں اعلان
Ahmad Khan retweeted
وزیراعلی کو پروٹوکول کیوں دیا؟ قابل پولیس افسر ڈی پی او چارسدہ کو سزا مل گئ، دو ماہ کے مختصر قیام کے بعد چارسدہ سے ہٹا کر ہنگو تعینات کردیا
Ahmad Khan retweeted
ایک بات تو ماننی پڑے گی کہ تحریک انصاف کا سوشل میڈیا اپنے پریشر سے وہ کام کروا رہا ہے جواقتدار کی کرسی پر بیٹھا کوئی شخص کرنے پر راضی نہیں ہوتا
سوشل میڈیا کے پریشر سے سہیل آفریدی کو باہر نکلنا پڑرہا ہے
اور یہی ان سے ہر وہ کام کرواتا ہے جو یہ نہیں کرنا چاہتے،ذیشان عزیز
#SohailAfridi #ZeeshanAziz #SocialMediaPressure #KhyberPakhtunkhwa #KPK #PTI #AsmaIqbal #SawalAsmaIqbalKeSath #GTVNews
@Aasma_Official
This video is larger than Cloudflare's 512 MB cache, so it can't be played through. More donations are needed to cover a larger cache. Donate
Ahmad Khan retweeted
صوبائی وزیر آبنوشی فضل شکور کا بھی کاش کوئی ہوتا
اور
اسی طرح وزیراعلی سے فریاد کرتا
پھر ایسے ہی ایک حکم سے فضل شکور بازیاب ہوجاتے
ٓآج فضل شکور کو لاپتہ ہوئے 10 دن ہوگئے
یہ ہے وہ مکمل وڈیو جس میں ایک ماں سہیل آفریدی کے پاس فریاد لے کر آئ کہ میرا بیٹا لاپتہ ہے اور میری کہیں سنوائی نہیں ہو رہی،سہیل آفریدی موقع پر متعلقہ پولیس افسران اور اپنے سی ایس او کو ہدایت جاری کی کہ فلفور اس کیس پر کام کریں اور بچہ ڈھونڈ کر مجھے رپورٹ کریں،شکریہ وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی 🖤
Ahmad Khan retweeted
عہدے آتے جاتے رہتے ہیں مگر جو دلوں پر راج کرے وہ ہمیشہ وزیرِاعلیٰ رہتا ہے آپ عمران خان کے وفادار اور
محلص ساتھی ہیں سلامت رہے
#اکتوبر4_فائنل_کال_یا_گھر_جاؤ
Ahmad Khan retweeted
جب مشکل پڑی تو یاد آگئی
علی امین گنڈاپور کی جانب ہاتھ بڑھانے کے بعد ایک ہی شہر نکلنے کے لیے تیار
Ahmad Khan retweeted
تیری یاد آئی، تیرے جانے کے بعد!
علی امین کے جانے کے بعد جب ہم غیروں کے چکر لگانے لگے اور اپنوں ہی سے دست و گریباں ہوگئے تو میں نے قادری صاحب سے رابطہ کیا اور ان سے اپیل کی کہ یہ اندرونِ خانہ جنگ ہمیں برباد کرکے رکھ دے گی۔ بہتر ہے کہ ہم ایک جرگہ بنائیں اور سیدھا علی امین کے پاس جائیں۔ انہیں کہیں کہ سہیل آپ کا بھی اور ہم سب کا چھوٹا بھائی ہے۔ حالات جیسے بھی ہوں، ہم نے سہیل کو بیک اپ دینا ہے، ویسے بھی اس وقت سبھی ان کے خلاف تھے۔
یہ بات قادری صاحب نے دو بار اور میں نے تین بار اپنے ذمہ داران تک پہنچائی، لیکن افسوس کہ کوئی سنجیدہ جواب نہ مل سکا۔
میری سیاسی بصیرت کے مطابق اگر اس وقت ہماری بات کو سنجیدگی سے لیا جاتا تو آج یہ آنکھ مچولی نہ ہوتی
سیاست میں اپنے بڑوں کا احترام کرنے میں تاخیر دراصل خسارے کا سودا ہوتی ہے۔
آج ہم ایک ہی صف میں تو کھڑے ہیں، لیکن سمت کا تعین اندرونی سیاست کا شکار ہے ورنہ اج علی امین پر ہم انحصار کرتا اور میرے الفاظ یاد رکھنا اس وقت بھی لوگ ڈیرہ اسماعیل خان اور خیبر پر انحصار کرتا ہے ،
چلو جو ہوا سو ہوا! اب پرانی چپقلشیں ختم کرکے مل کر 4 اکتوبر پر فوکس کرنا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔
Ahmad Khan retweeted
چار اکتوبر لانگ مارچ کے لیے سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا کینٹر تیار
کنٹینر میں فائیو جی انٹرنیٹ، ائیرکنڈیشنر، کھانے پکانے کی سہولیات موجود ہوں گی
علی امین کا قافلہ ڈی آئی خان موٹروے سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگا، ہکلہ انٹر چینج پر سہیل آفریدی کے قافلے کا انتظار کیا جائے گا
Ahmad Khan retweeted
جرگے کے حوالے سے میری خبر درست ثابت ہوئی۔ میں نے پہلے ہی خبر دی تھی کہ سہیل خان آفریدی صاحب کی جانب سے تشکیل دیا گیا جرگہ ان کے پاس پہنچے گا۔ آج جرگہ سہیل آفریدی صاحب کے پاس پہنچ گیا اور باقاعدہ ملاقات بھی ہوئی۔
باقی تفصیلات کے لیے انتظار کریں۔ شکریہ۔
انتہائی اہم خبر آپ کو دے رہا ہوں۔
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے اپنے لیے اپنی مرضی کا جرگہ بنا دیا ہے تاکہ وہ انہیں راضی کرے کہ 4 اکتوبر کو لانگ مارچ نہ ہو۔
آنے والے دنوں میں یہ جرگہ متحرک نظر آئے گا،
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت دوسری جانب سے فیس سیونگ نہ ملنے کے باعث لانگ مارچ مؤخر کرنے کے لیے راستہ نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Ahmad Khan retweeted
صدر صاحب یہ بات بلکل غلط ہے جو پیسہ پی ٹی آئی اکاؤنٹ میں جمع ہوا وہ کہاں گیا؟
دوسری بات جب صوبے میں سب اتنے کرپشن کر رہے ہیں تو وہ پیسہ کیوں نہیں لگاتے وزیراعلی سے لے کر ہر ایم پی اے نے جو مال بنایا ہے اسکا کیا کہینگے
Ahmad Khan retweeted
وزیراعلی براہ راست چندہ وصول کرنے کیلئے 2 اکتوبر کو شام 4 بجے صوبائی سیکرٹریٹ میں ہوں گے
صوبائی صدر جنید اکبر
Ahmad Khan retweeted
All such cases were made against me after Regime Change and post 9th May.
If anyone thinks that I will back down from my principles due to such tactics, they are badly mistaken.
The series of NAB Notices started after 9th May 2023 continues, despite on record responses given on All such notices.
NAB issues 4th Call Up Notice to @AliAminKhanPTI on the same 2023 1st Notice ironically Dated 22nd September & physical appearance required on 25th September, only problem is the Notice was received on the 30th September.
Everything AAG owns is on Record in his FBR Returns duly submitted in Election Commission yearly as well so if NAB has any info or evidence (about imaginary properties etc) they should produce it instead of using such tactics.
The response to these baseless & unsubstantiated allegations will be provided by our legal team ASAP.
Ahmad Khan retweeted
ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں 3 اور 4 اکتوبر کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے دفعہ 144 کے نفاذ اور ایک ضلع سے دوسرے ضلع میں نقل و حرکت پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن کے معاملے پر وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کے درمیان مشاورت جاری ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 3 اور 4 اکتوبر کو اہم سمجھتے ہوئے مختلف انتظامی اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے۔
Ahmad Khan retweeted
خبر یہ ہے کہ
علی آمین گنڈاپور صاحب کو اپنے ساتھ لانے کے لیے سہیل آفریدی صاحب کا لانگ مارچ پشاور کی بجائے ڈی آئی خان سے شروع کرنے کا پلان
Ahmad Khan retweeted
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کا احوال
بیک ڈور رابطوں کی تصدیق؟ پیشکش کیا تھی؟
سہیل آفریدی کا شکوہ اور 4 اکتوبر لانگ مارچ کا پلان
youtu.be/eMKGc-ve3uw
Ahmad Khan retweeted
میرے پاس اطلاعات ہیں کہ 4 اکتوبر کو بھی پی ٹی آئی کا لانگ مارچ نہیں ہو گا، کیونکہ پی ٹی آئی لیڈرشپ کے رابطے ابھی تک اسٹبلشمنٹ سے ہیں، اور وہ سمجھتے ہیں کہ شائد بات چیت سے حل نکل آئے، اسد اللہ خان
Ahmad Khan retweeted
مجھ پر تنقید کرنے والوں سے صرف اتنی گزارش ہے کہ ممکن ہے میری خبر آپ کی پسند کے مطابق نہ ہو، آپ کو اچھی نہ لگے ، لیکن خبر اگر سچی ہو تو اسے پسند یا ناپسند سے نہیں پرکھا جا سکتا۔
میں نے 27 ستمبر کے حوالے سے منسوخی کی خبر دی تھی، اور وہ خبر درست ثابت ہوئی۔ اب 4 اکتوبر اور جرگے کے حوالے سے جو خبر دے رہا ہوں، اس کے ایک ایک لفظ اور ایک ایک لائن کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں۔
انتہائی اہم خبر آپ کو دے رہا ہوں۔
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے اپنے لیے اپنی مرضی کا جرگہ بنا دیا ہے تاکہ وہ انہیں راضی کرے کہ 4 اکتوبر کو لانگ مارچ نہ ہو۔
آنے والے دنوں میں یہ جرگہ متحرک نظر آئے گا،
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت دوسری جانب سے فیس سیونگ نہ ملنے کے باعث لانگ مارچ مؤخر کرنے کے لیے راستہ نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Ahmad Khan retweeted
سہیل آفریدی کو 4 اکتوبر تک انتظار کرنا مہنگا پڑے گا۔
IF YOU ARE GOING TO GO DOWN, GO DOWN FIGHTING!!!