Citizen Of Occupied Pakistan retweeted
مولانا کو چھوڑیں اپنا فوکس خان صاحب پر رکھیں پچھلے ہفتے دو دفعہ ڈاکٹرز اڈیالہ گئے تھے خان صاحب اور بشری بی بی کے لیے زیادہ سے زیادہ اواز اٹھائیں ان کو ہسپتال منتقل کر کے ان کے ڈاکٹرز اور فیملی کی نگرانی میں ان کا علاج کروایا جائے
Wow!! The USAID files from 2023, released two days ago, show how the US government saw Pakistan as a dictatorship: "Moreover, the country has been managed in fact although not in name by its military establishment."
USAID says, "three-step alternation has actually been directed and certainly manipulated by the military establishment, albeit indirectly and behind the scenes." That the government in Pakistan is entirely controlled by the military establishment.
The US government writes clearly that if democracy were to come to Pakistan, they would not back the US: "So, even if a democratic opening were likely in Pakistan, it is hardly clear let alone likely that the United States would be a welcome partner."
Hence, Asim Munir and the military leadership were kept in power by Joe Biden and now Trump. This is why they are keeping Imran Khan locked up.
Citizen Of Occupied Pakistan retweeted
I write this as someone who lost a husband fighting for truth. He disappeared. Then he was killed. I know what that silence does to a family. I know what it does to a home that waits for a call that never comes.
That is why it terrifies me that there has been no trace of Brother Taimur Saleem Jhagra for over a week. I feel the pain of his family and his loved ones, because I have lived it. He cannot simply disappear from police custody. The citizens of Pakistan cannot be considered so insignificant, and their rights so disposable, that no answers are given and no explanation is offered by the state institutions from whose custody he has been abducted.
Taimur Saleem Jhagra was granted bail by the Peshawar High Court. He was still detained outside the court. He was held at Sharqi Police Station. Then he vanished.
He was the former Minister for Finance and Health KP, a former McKinsey partner, and the grandson of a former President of Pakistan. Pakistan must honour the human rights conventions it has ratified. It must produce him before a court.
Jhagra is an upstanding politician who has always led with integrity. His services to KP and to Pakistan deserve to be honoured, not answered with silence.
#WhereIsTaimurJhagra
Citizen Of Occupied Pakistan retweeted
میرا جنت کا شہزادہ، میرا پیارا بھائی انیس ستی شہید! 💔
تمہارے جانے سے زندگی میں جو خلا پیدا ہوا ہے، وہ کبھی پُر نہیں ہو سکتا۔ ہر خوشی میں تمہاری کمی محسوس ہوتی ہے، ہر لمحہ تمہاری یاد دل کو اداس کر دیتی ہے۔ دو سال گزر گئے، مگر یوں لگتا ہے جیسے کل ہی تم ہم سے بچھڑے ہو۔
تم صرف یاد نہیں، ہماری زندگی کا وہ حصہ ہو جسے ہم کبھی بھول نہیں سکتے
اللہ پاک تمہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
Citizen Of Occupied Pakistan retweeted
گالیاں دینے سے حقیقت تو نہیں بدلی جا سکتی۔ فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے 13 نومبر 2007 کو کام شروع کیا۔ تب وزیراعلیٰ کون تھا ؟؟؟ چودھری پرویز الہیٰ ۔ پنجاب کی تاریخ کا بہترین وزیراعلیٰ، ٹک ٹاک نہیں کام بولتے ہیں
پرویز الہیٰ
وزیر آباد میں کارڈیالوجی اسپتال قائم کیا، ملتان میں دل کا اسپتال بنایا، راولپنڈی میں 2005 میں کارڈیالوجی اسپتال قائم کرنے کی منظوری دی، 2022 میں انور علی چیمہ کارڈیالوجی اسپتال سرگودھا منظور کیا (اب نام تبدیل کر دیا گیا)
سرگودھا لنک: punjab.gov.pk/node/5203
Citizen Of Occupied Pakistan retweeted
زہریلے یوتھیوں کے علاوہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا بڑا حصہ مولانا فضل الرحمان کے احتجاج کو سپورٹ کر رہا ہے۔
اور میں زہریلے یوتھیوں کے ساتھ ہوں۔ مولانا کین ناٹ بی ٹرسٹڈ
2 years since the Islamabad massacre -- which @DropSiteNews confirmed from internal sources was planned in advance and used snipers on peaceful protestors. Never forget.
dropsitenews.com/p/leaked-in…
Citizen Of Occupied Pakistan retweeted
خدا تعالٰی سے دعا ہے چند پاکستانی اینکرز کو ایسے ہی رسوا کرے جیسے وہ باعزت دیندار لوگوں کو وی لاگز میں رسوا کر رہے ہیں، اللہ پاک ان کو دنیا میں غارت، تباہ و برباد کر دے، روز قیامت جہنم کے کسی آخری کونے میں پھینکا جائے
Citizen Of Occupied Pakistan retweeted
ہم جو 9 مئی والے نہیں ہمیں تو بات کرنے کی اجازت ہو، ہم سب مل کر جمہوری ری سیٹ کریں، پھر ایسا سیاسی استحکام آئے گا کہ ملک کیخلاف کوئی سازش نہیں ہو سکے گی۔ بلاول زرداری
ویسے تو 9 مئی والوں کے علاوہ باقی سب 4 سال 6 ماہ سے اکٹھے ہی ہیں۔ لے آئیں سیاسی استحکام، معاشی ترقی
Citizen Of Occupied Pakistan retweeted
🇵🇰 Imran Khan's sister has now spent 67 DAYS behind bars, and her family says nothing legal is keeping her there anymore.
Aleema Khan, who is in her 70s, was picked up in Lahore on September 20 and jailed for 30 days under a public order law, days before a PTI protest march.
Her sisters Uzma and Noreen were jailed the next day under the same law. They were finally released on November 12, after about 50 days. Aleema wasn't.
Her son Shershah Khan says her first detention order expired on October 19, but she was never released.
The government then produced a second order it hadn't disclosed in its earlier court reports, and that one has expired too.
He says police themselves admitted she had been cleared in the very case used to justify her detention, and that she's been cut off from family and lawyers.
Her challenge is stuck at the Lahore High Court, which still hasn't set a hearing date.
When the paperwork runs out and the cell door stays shut, the law has nothing to do with it.
Sources: @KhanShershah, Express Tribune / Writer: Julie
Citizen Of Occupied Pakistan retweeted
26 نومبر کی باقی لاشیں کدھر گئی؟
حقیقت میں 12 سے زائد لوگ شہید ہوئے تھے
لیکن ہماری پارٹی نے بھی باقی لوگوں کے لیے اواز نہیں اٹھائی
کیا خاموش رہنا پارٹی کی جانب سے سہولت کاری میں اتا ہے؟
یہ سوال ان سے ہوتا رہے گا....
Citizen Of Occupied Pakistan retweeted
اسکو جتنا ہوسکے پھیلائیں
میں قوم کو آج یہ خوشخبری دوں گا کہ آپ کا لیڈر آج ایک مرتبہ پھر عدالت کے سامنے سرخرو ٹھہرا۔ آج جو کارروائی ہوئی، اس سے یہ بات بالکل واضح ہو گئی کہ عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک پورا افسانہ کھڑا کیا گیا ہے، جس کی سرے سے کوئی بنیاد ہی نہیں ہے۔
قوم کے ذہن میں چند اہم باتیں رہنی چاہئیں۔
سب سے پہلے یہ افسانہ کھڑا کیا گیا کہ برطانیہ میں ایک رقم موجود تھی جو کسی جرم کے نتیجے میں حاصل ہوئی تھی۔ برطانوی عدالتوں یا اداروں نے یہ تعین کیا تھا کہ چونکہ یہ رقم جرائم سے حاصل شدہ ہے، اس لیے اسے پاکستان کے قومی خزانے میں منتقل ہونا چاہیے۔
حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ یہ سراسر ایک جھوٹا مفروضہ ہے۔
اس کے بعد یہ کہا گیا کہ یہ رقم پاکستان کے قومی خزانے میں آنی تھی، لیکن عمران خان صاحب کی اس وقت کی حکومت نے مبینہ طور پر اس میں رعایت دے کر یہ رقم قومی خزانے میں آنے کے بجائے اس اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جہاں ملک ریاض صاحب نے بحریہ ٹاؤن کے سلسلے میں رقم جمع کرانی تھی۔
یہ بھی ایک جھوٹا بیانیہ ہے جسے حکومتی ترجمان بار بار قوم کے سامنے پیش کرتے رہے ہیں۔
آج جب عدالت کے سامنے ابتدائی مرحلے میں ہی مقدمہ پڑھا گیا تو یہ پورا افسانہ پاش پاش ہو گیا۔
قوم کے ذہن میں درج ذیل حقائق رہنے چاہئیں:
یہ رقم برطانیہ میں ملک ریاض خاندان کی اپنی رقم تھی۔ کسی برطانوی عدالت نے یہ فیصلہ نہیں دیا تھا کہ یہ رقم حکومتِ پاکستان کی ملکیت ہے یا اسے پاکستان کے قومی خزانے میں جمع ہونا چاہیے۔
برطانیہ میں صرف اتنا ہوا کہ ملک ریاض اور برطانوی ادارے نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان ایک معاہدہ ہوا۔ یہ ایک سول معاہدہ تھا، فوجداری نوعیت کا کوئی مقدمہ نہیں تھا۔
انہیں بتایا گیا کہ چونکہ ان کا ویزا منسوخ کیا جا رہا ہے، اس لیے وہ برطانیہ چھوڑ دیں اور اپنی تمام جائیدادیں اور رقوم بھی وہاں سے منتقل کر دیں۔
اس پر ملک ریاض اور ان کے خاندان نے کہا کہ بینکوں میں موجود یہ رقم ہماری اپنی ہے، حکومتِ پاکستان کی نہیں۔ لہٰذا ہمیں اجازت دی جائے کہ یہ رقم سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیں۔
اس طرح ملک ریاض خاندان نے اپنے دستخطوں سے چیک لکھے، پے آرڈرز بنوائے اور اپنی رقم خود سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منتقل کی۔
اس پورے عمل میں نہ کابینہ کا کوئی کردار تھا اور نہ ہی عمران خان صاحب کا۔
یہ رقم سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں آئی اور وہیں موجود رہی۔ اس رقم میں اضافہ بھی ہوا۔ بعد ازاں سپریم کورٹ نے یہ رقم حکومتِ پاکستان کے سپرد کر دی اور یوں یہ قومی خزانے میں منتقل ہو گئی۔
لہٰذا حکومتِ پاکستان کو ایک پیسے کا بھی نقصان نہیں ہوا بلکہ اسے فائدہ پہنچا۔
ممکن ہے کہ یہ رقم سالہا سال برطانیہ میں موجود رہتی، لیکن یہ پاکستان منتقل ہوئی، فارن ایکسچینج ریزروز (Foreign Exchange Reserves) میں شامل ہوئی اور اس کے مساوی پاکستانی روپے قومی خزانے میں آئے۔
تو پھر نقصان کہاں ہوا؟
عمران خان صاحب کے کسی عمل نے نہ اس رقم کی پاکستان منتقلی کو ممکن بنایا اور نہ ہی اس رقم کو حکومتِ پاکستان یا قومی خزانے سے دور کیا۔ حقیقت یہ ہے کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔
بیرسٹر @salmanAraja جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف

اس میں کوئی شک نہیں کہ پنجاب کی تاریخ کے بہترین وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہیٰ تھے، 1122 جیسے منصوبے گواہ ہیں۔ لیکن یہ بھی سچ ہے کہ پنجاب کی تاریخ کا دوسرا بہترین وزیراعلیٰ عثمان بزدار تھا
Citizen Of Occupied Pakistan retweeted
Imran Khan, the former Prime Minister of Pakistan, should be free.
Citizen Of Occupied Pakistan retweeted
جادو ٹونے والے پنجاب میں حکومت کسانوں سے گندم خریدتی تھی۔ جدید ترقی یافتہ پنجاب میں کسان مافیا ہو گئے، حکومت اب خود گندم نہیں خریدتی۔ انٹرنیشنل کسانوں کی گندم 6000 روپے من میں پاکستان آتی ہے
جدید گندم