Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed) header
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed) profile picture

Dreamer & romantic by nature. Investigative journalist, madly in love with journalism. Head of Investigation Cell Such News

islamabad
Joined May 2011
جب فیض حمید تھا ، جب فیض حمید نہیں ہے
54
572
40
1,176
64,254
محسن نقوی بھی ہینڈسم لسٹ میں شامل آپ بہت ہینڈسم ہیں
4
19
7,298
عمران خان کو جو ٹی وی ملا ہوا ہے اس پر صرف 3 چینل پی ٹی وی نیوز ، سماء اور جیو نیوز آتے ہیں لطیف کھوسہ
2
121
عمران خان سے لطیف کھوسہ کی ملاقات کے بعد سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس نہیں بلا رہا، پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف
134
ملک میں سب سے زیادہ گورنر راج لگانے کا سہرا کس پارٹی کے سر ہے 😊
93
اوکے اوکے
100
سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں دلچسپ صورتحال اجلاس کے دوران سنیکس کی پلیٹ میں کاکروچ نکل آیا کنوینئر کمیٹی نے سینیٹ عملے کو طلب کر لیا سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا دلچسپ جملہ کاکروچ پارٹی تو بھارت میں ہے، یہاں کہاں سے آگئی؟ سینیٹر سیف اللہ ابڑو
70
خواجہ آصف قابل احترام ہیں، وہ ایسے وزیر ہیں جو سوائے اپنے محکمے کے ہر محکمے کی بات کرتے ہیں، ان کی بات کو کون سنجیدہ لے گا، پی پی رہنما ندیم افضل چن
1
4
126
میں خود مایوس ہوں، پاکستان کے عوام کا کیا حال ہو گا، نوجوان کا اعتماد بحال کرنا ہو گا، کوئی ری سیٹ ہونا ہے تو جمہوری ری سیٹ ہو، بچہ بچہ کرپشن سے نفرت کرتا ہے۔ بلاول زرداری
3
266
اہم ملاقات باڈی لینگوئج توجہ طلب ہے
71
پی ٹی آئی نے پی ہی کے ساتھ اتحاد کے لیے 3 شرائط رکھ دیں 1)مخصوص نشستیں واپس تحریک انصاف کو دی جائیں 2)خیبر پختونخواہ میں گورنر راج کا خاتمہ 3)پیپلز پارٹی پارلیمنٹ اور سینٹ میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھےپیپلز پارٹی تینوں شرائط تسلیم کرتی ہےیقین ہوگا یہ نورا کشتی نہیں بیرسٹر علی ظفر
1
2
7
311
حنیف عباسی صاحب نے کہا بسوں کے پیچھے لکھا ہوتا ہے حسد نہ کر محنت کر انہی بسوں کے پیچھے لکھا ہوتا ہے کراس کر یا برداشت کر مریم صفدر کی محنت کو پہلے کراس کر اگر کراس نہیں ہوتا تو برداشت کریں ! مریم اورنگزیب ۔۔۔
1
3
9
471
کیا ہھر کنگز پارٹی بنائی جا سکتی ہے؟ محسن نقوی کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات، نئے صوبوں اور اختیارات کی منتقلی پر گفتگو
1
1
195
پاکستان میں جسے اسٹیبلشمنٹ کو ڈرانا ہو دھمکانا ہو وہ عمران خان کا نام لیتا ہے وہ عمران خان کی تعریف کرنا شروع کر دیتا ہے وہ عمران خان کی حمایت کرنا شروع کر دیتا ہے کہ ہماری بات مانو ورنہ ہم عمران خان کی حمایت شروع کر دیں گے بلاول نے بھی یہی کیا ہے ! مصطفی کمال
4
13
421
اگر محسن نقوی کا اشارہ رانا ثناء اللہ کی طرف تھا تو جنرل باجوہ اور فیض بھی رانا ثناء اللہ کا کچھ نہیں بگاڑ سکے تو اب کوئی کیا بگاڑ سکتا ہے؟ رازوں سے پردہ اٹھانے کی دھمکیاں نہ دیں، اگر دوسروں کے رازوں سے بھی پردہ اٹھ گیا تو بات دور تلک جائیگی، سینیٹر افنان اللہ
3
10
248
شکریہ ملک تلک ورما پاکستان کی جیت یقینی بنانے پر
3
85
پاکستانی پلیئرز نے ہرشنت رانا کو بتا دیا بیٹا پرفارمنس چنگی نہ ہو تو نظریں نیچی ہی رکھتے ہیں
1
1
5
203
صدر زرداری فیصل کریم کنڈی کو گورنر نہیں بنانا چاہتے تھے، بلاول بھٹو نے اپنا پورا وزن فیصل کریم کنڈی کے پلڑے میں ڈالا جس کی وجہ سے وہ گورنر بنے،حذیفہ رحمان
1
4
212
حالات یہ ہو چکے ہیں کہ اب پیپلزپارٹی کے رہنماوں کے سامنے کوئی صحافی ہلکا سا مسکرا بھی دے تو غصہ ہو جاتے ہیں
1
12
2
72
6,574
مجھے بلاول صاحب کے ابو نے نامزد کیا ہے فیصل کریم کنڈی کا پیپلزپارٹی کی دوسرے درجے کی قیادت کو جواب
1
3
13
1,849
ذمہ دار کون ؟ مجھے انٹرویو میں صدر مملکت کے ترجمان مرتضی سولنگی نے انکشاف کیا تھا کہ گورنر راج ایمرجنسی کی سمری پر صدر کےدستخط کرتے وقت ویڈیو ہم نے جاری نہیں کی تھی وزیر اطلاعات کہتے ہیں یہ ممکن ہی نہیں کہ صدر کے میڈیاونگ کی مرضی کے بغیر یہ ویڈیو ریلیز ہو جائے پھر کس نے ریلیز کی؟
4
5
377