Uᴍᴀʀ retweeted
Indian Army & Air Force will be conducting an intense conventional warfare mock drill in IOJK over the next 2 days.
For what?
Just to lose more Jets, ADS , tanks, and hundreds of soldiers to Pakistan? 😂
These Indian chapris never learn. Reality will hit them the hard way.
Uᴍᴀʀ retweeted
’ماننا پڑے گا کہ پاکستان نے بہترین انتخاب کیا‘: انڈیا میں مصدق ملک کی ’غالب ڈپلومیسی‘ کا چرچا
bbc.in/3XFsS73
Uᴍᴀʀ retweeted
یہ ڈیرہ بگٹی کا نوجوان ہے جو اپنے ہی علاقے میں بننی کمپنی Sui Gas Field میں کام کرتا ہے۔اور ایک بہترین زندگی گزار رہا ہے۔
اس طرح کے ہزاروں بگٹی اس کمپنی میں کام کر رہے ہے جنکو اچھا روزگار مل رہا ہے ۔ کاش بلوچستان کے باقی علاقوں میں بھی ایسے قوم پرستی کو چھوڑ کر کمپننز کو آنے دیا جاتا تو شاید بلوچستان میں ہر نوجوان کو روزگار ملتا۔
#Balochistan
Uᴍᴀʀ retweeted
When Pakistan deploys just 5–8 SSG commandos against hundreds of terrorists, they get the job done.
Meanwhile, when India spots a single Mujahid armed a pistol, it deploys thousands of commandos, yet still suffers casualties.
Para SF cannot match the SSG. Not even close.
Uᴍᴀʀ retweeted
کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کا دورہ شمالی وزیرستان اور اجتماعی دعا
یا اللہ میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اگر مجھے شمالی وزیرستان پورے خیبر پختونخوا کے کا ایک ایک انچ اتنا پیارا نہیں ہے جتنا پنجاب سندھ بلوچستان گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر کا ہے
یا اللہ میں تو ان سب کے سامنے کہتا ہوں کہ میری تنخواہ حرام ہوگی
اگر مجھے ریاست نے کسی خفیہ ایجنڈے بھی یہاں بھیجا ہے اگر مجھے یہاں اس لیے بھیجا ہے کہ خدانخواستہ میں بدامنی کروں اور امن کے مقصد سے ہٹ جاؤں یا مجھے یہاں کسی معدنیات پہ قبضے کے لیے بھیجا ہے تو یا اللہ میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے اخرت بھی برباد کرے
میں دعا کرتا ہوں کہ جتنے لوگ میرے سامنے بیٹھے ہیں میں جانتا ہوں کہ یہ سب بھی امن کے خواہاں ہاں ہیں اور میرے سے زیادہ اس وطن سے پیار کرنے والے ہیں یا اللہ ان کو بھی اس پہ ثابت قدم رکھ میں ان کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اگر کسی کے دل میں کوئی ایسی چیز ہے تو یا اللہ اس کو معاف فرما
آمین
Uᴍᴀʀ retweeted
Indian national sentenced to more than 19 years in US prison for plotting to kill Sikh separatist leader Gurpatwant Singh Pannun.
India has denied involvement in the plot.
Uᴍᴀʀ retweeted
1. 18 years
2. 4 elections
3. Rs12.84 TRILLION
4. Sindh's literacy: 56% → 58%
5. Government schools: 49,125 → 40,978
6. 39% of children out of school
7. The money reached Sindh's treasury
8. What reached Sindh's people?
My column in The News:
PPP — three questions
The Pakistan Peoples Party (PPP) has consecutively governed Sindh for 18 years and 7 months. Over that period, cumulative federal revenue transfers to Sind amounted to Rs12.84 trillion (this does not include all the resources Sindh raised or borrowed independently).
Using the Rs12.84 trillion cumulative federal transfers, that works out to approximately Rs428 billion per district over the period. That amounts to Rs1.3 million for every household in the province. Rs12.84 trillion is sufficient to build 114,600 schools, 142,700 health clinics or 183,400 km of new roads.
In 2007–08, Sindh’s literacy rate stood at 56 percent. Seventeen years later, it was 58 percent. Seventeen years. Two percentage points. 39 percent of Sindh’s children are out of school. Among girls, the proportion is 44 percent.
Only 22 percent of Sindh’s households have piped water as their main source of drinking water. One-third have no drainage system.
Yes, there has been progress. Documented full immunisation increased from 50 percent in 2018–19 to 66 percent in 2024–25. The proportion of households without toilets declined from 12 percent to 7 percent.
Question 1: How many functioning schools, staffed clinics and usable roads did its people actually get?
Question 2: How much of Sindh’s provincial revenue reached its 30 districts, and how much remained under provincial control?
Question 3: Rs12.84 trillion reached the provincial treasury. The question is what reached the household.
Red alert: The official records reveal that in 2008 Sindh’s public-school network had 49,125 schools. By 2024 the number had gone down to 40,978 schools, a decline of 8,147 schools or 16.6 percent.
Over the 2010 to 2023 period, the number of hospitals has increased from 88 to 101. A net increase of 13 hospitals over 13 years. The number of Basic Health Units (BHU) has been stagnant at 772.
Imagine potential new schools 114,600 - an actual decline of 8,147. Imagine potential new 142,700 clinics - on the ground stagnant at 772.
Sindh has made progress in some areas. But after eighteen years of PPP rule, two percentage points of improvement in literacy demand an explanation.
Eighteen years. Four electoral victories. Rs12.84 trillion in federal transfers. The question is not how much money arrived in Karachi. The question is what changed for the people of Sindh.
Uᴍᴀʀ retweeted
بلوچستان کے سردار عبدالرحمان کھیتران، گھر میں مبینہ جیل ، قبر کشائی ہوئی ، دوسری جانب شارجہ جاتے ہوئے لاہور ایئرپورٹ پر روک لیے گئے۔
مطلب خدا نے مظلوم کی آواز سن لی ، فرعون کے لئے موسی آگیا ہے ۔
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر شکریہ ۔🇵🇰❤️
بلوچستان کو یہ سردار کھا گئیں ہے ۔سردار عبدالرحمان کھیتران خود اعتراف کر رہا ہے کہ اس نے اپنے صرف ایک بیٹے کو اربوں روپے دیں ،۔سوال یہ کہ اتنے اربوں کھا سے آئے؟
نا صرف یہ بلکہ یہ اپنے بیٹے کو سر عام قتل کروانے کا اعلان کر رہا ہے یہ ویڈیو سب محفوظ رکھیں اگر انعام شاہ کو کچھ ہوا تو اسکا ذمہ دار سردار عبدالرحمان کھیتران ہوگا ۔۔۔
ساتھ ہی یہ سردار خود مان رہا ہے کہ لیگل قانون مانتا ہے نہیں ہو ،
@OfficialDGISPR
#Balochistan
Uᴍᴀʀ retweeted
We need to continue the mission of Syed Ali Geelani RA at any cost in our humble capacity...
For the sake of our martyrs we need to bring IOJK into discussion once again..
I want IOJK to be discussed in each space, media, movies, newspaper and social media..
#Kashmir
Uᴍᴀʀ retweeted
"سندھ کی تباہی کی وجہ
نہ پٹھان ہیں
نہ پنجابی ہیں
اور
نہ ہی مہاجر ہیں
یہ سندھ کے
وڈیرے
پیر
میر
اور
سردار ہیں۔
انہیں تقسیمِ ہند کے بعد مفت کی زمینیں مل گئی تھیں
تقسیم سے پہلے ان سب کی کوئی اوقات نہیں ہوتی تھی
ااور نہ ہی یہ اتنی فرعونیت/تکبر میں ہوتے تھے۔
اکثریت میں ٪80 ہونے کے باوجود، یہ٪20 ہندوؤں سے ڈرتے تھے۔
یہ لوگ بے کار، بوسیدہ اور نااہل ہیں
ان کی کیا حیثیت ہے؟
سندھ کے عظیم ادیب و دانشور امر جلیل صاحب
@BBhuttoZardari @AAliZardari @shafiburfat @AyazLatifPalijo @sardarshah1 @SaeedGhani1 @MediaCellPPP @PPP_Org @PresOfPakistan @OfficialDGISPR @CMShehbaz @MohsinnaqviC42
Uᴍᴀʀ retweeted
PTA has granted Bigo Live a license to operate in Pakistan, yet the platform continues to function as one of the country’s leading hubs for organized money laundering and the open distribution of pornographic material. The advertisements currently running on these live-streaming apps openly target users for two engaging illegal markets: widespread vulgarity, soft-porn content, and prostitution on one hand, and large-scale money laundering through fake gifting on the other.
@PTAofficialpk @NCCIAOFFICIAL
Uᴍᴀʀ retweeted
راولاکوٹ میں مسلح حملے کے دوران شہید ہونے والے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رینجرز پاکستان رینجرز (سندھ) کی نمازِ جنازہ کراچی میں ادا
راولاکوٹ کے علاقے متیالمیرا میں فسادی جتھے کی فائرنگ سے دورانِ ڈیوٹی شہید ہونے والے پاکستان رینجرز (سندھ) کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رینجرز برکت علی کی نمازِ جنازہ کراچی میں ادا کی گئی۔
نمازِ جنازہ میں کور کمانڈر کراچی، شہید کے لواحقین سینئر سول و عسکری اور پولیس حکام نے شرکت کی۔
شرکاء نے شہید کی فرض شناسی، بہادری اور عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا جبکہ اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔
نمازِ جنازہ کے بعد شہید کا جسدِ خاکی ان کے آبائی علاقے روانہ کر دیا گیا، جہاں انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گا۔
ملک کے امن و استحکام کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔ سیکیورٹی ادارے امن و امان کے قیام اور عوام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں۔
Uᴍᴀʀ retweeted
بلوچستان کے کور کمانڈر کا گذشتہ دنوں بارڈر کھولنے کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس سے عام لوگوں کے دلوں میں ریاست کے خلاف جو نفرت اور ناراضی موجود ہے، اس میں کمی لائی جا سکتی ہے۔
گہرام اسلم بلوچ کی تحریر
independenturdu.com/node/188…
Uᴍᴀʀ retweeted
#بلوچستان Implementation of Youth Policy کا معاملہ اپنی جگہ ایک الگ موضوع ہے، جس کی ایک دو دستاویزات میں شیئر کر رہی ہوں۔ لیکن یہ بھی اسی طرزِ حکمرانی اور بلوچستان کے ٹیلنٹ کو نظرانداز کرنے کی ایک اور مثال ہے۔
آخر بلوچستان کے محکمے کب تک اپنے صوبے کی تنظیموں اور ٹیلنٹ کو نظرانداز کرکے باہر کے لوگوں کو نوازتے رہیں گے؟ پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا سے کچھ سیکھیں، جہاں اپنے صوبے کے منصوبے اپنی مقامی تنظیموں کو دیے جاتے ہیں۔ یہاں بلوچستان کے نوجوانوں کے منصوبے بھی ایسی کمپنیوں کو دیے جانے کے الزامات ہیں جنہیں پشاور کے اوقاف جیسے محکمے بلیک لسٹ کر چکے ہیں۔ اس کی تفصیلات بھی سامنے رکھ رہی ہوں۔
دوسری جانب وومن لیڈرز کانفرنس جیسے پروگراموں میں بلوچستان کی قابل اور باصلاحیت خواتین کو نظرانداز کیا جاتا ہے، حالانکہ ہمارے پاس ایس ایس پیز، کمشنرز اور ایسی بے شمار بیٹیاں ہیں جنہوں نے اپنے شعبوں میں نام بنایا ہے۔ہم باہر سے آنے والوں کی عزت کرتے ہیں، یہ ہماری روایات ہیں، لیکن اپنے لوگوں اور اپنے ٹیلنٹ کو نظرانداز کرنا کہاں کا انصاف ہے؟ بلوچستان کی نوجوان نسل، خصوصاً خواتین، دہشت گردی کے چیلنجز کا سامنا کر رہی ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ بلوچستان کی کامیاب بیٹیوں کو سامنے لایا جائے تاکہ وہ ان نوجوان خواتین کے لیے مثال بنیں جو دہشت گردی کے راستے پر گمراہ ہو رہی ہیں۔
#بلوچستان کے نوجوانوں کے نام پر 48 کروڑ روپے کا مبینہ غبن، آخر اس کا حساب کون دے گا؟
بلوچستان میں نوجوانوں کے نام پر ہر سال کروڑوں روپے مختص کیے جاتے ہیں۔ کبھی یوتھ پالیسی کے نام پر، کبھی مختلف پروگرامز، اور دیگر منصوبوں کے نام پر بھاری فنڈز جاری کیے جاتے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ان فنڈز سے #بلوچستان کے نوجوانوں کو حقیقت میں کیا ملا؟ کتنے نوجوانوں کی زندگیوں میں تبدیلی آئی؟ کتنے نوجوانوں کو روزگار، تربیت اور عملی مواقع فراہم کیے گئے؟ یا پھر یہ تمام منصوبے صرف کاغذوں، رپورٹس اور تصویروں تک محدود رہتے ہیں،
یوتھ پالیسی کے لیے مختص 480 ملین روپے یعنی 48 کروڑ روپے کے معاملے میں میرے سامنے مالی بے ضابطگیوں، معاہدے کی خلاف ورزیوں، مبینہ جعلی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن اور سرکاری فنڈز کے غلط استعمال سے متعلق دستاویزی شواہد موجود ہیں۔ اگر نوجوانوں کے نام پر اتنی بڑی رقم مختص کی گئی تھی تو اس کا مکمل حساب کہاں ہے؟ منصوبے پر کتنی رقم خرچ ہوئی، کس مد میں خرچ ہوئی اور اس سے نوجوانوں کو کیا فائدہ پہنچا؟
حکومت بلوچستان کے ذمہ داران خوابِ خرگوش کے مزے لے رہے ہیں۔ ان کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔ آخر اتنی بڑی رقم کے معاملے پر بھی کوئی مؤثر کارروائی کیوں نہیں ہو رہی؟ کیا صرف درخواستیں وصول کرنا ہی حکومتی ذمہ داری ہے یا عوامی پیسے کا حساب لینا بھی ضروری ہے؟
اس معاملے کا ایک اور تشویش ناک پہلو یہ ہے کہ مبینہ طور پر جو ملازمین ان بے ضابطگیوں میں ساتھ دینے سے انکار کرتے ہیں یا ان معاملات پر سوال اٹھاتے ہیں، انہیں دھمکیاں دی جاتی ہیں اور ملازمت سے فارغ کر دیا جاتا ہے۔
بلوچستان کے نوجوان پہلے ہی روزگار، تعلیم، ہنر اور مواقع کی کمی کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان کے نام پر فنڈز تو بار بار نکالے جاتے ہیں، مگر ان کی حالت بدلنے کے بجائے ایسے منصوبوں کے اخراجات اور کارکردگی پر سوالات اٹھتے رہتے ہیں۔ پروگرامز کے انعقاد سے لے کر پالیسیوں کے نفاذ تک، ہر مد میں مختص ہونے والی رقم کا شفاف حساب عوام کے سامنے آنا چاہیے۔ آخر کب تک نوجوانوں کے نام پر بجٹ بنتا رہے گا، فنڈز جاری ہوتے رہیں گے اور حقیقی فائدہ نوجوانوں تک پہنچنے کے بجائے مبینہ طور پر مخصوص لوگوں تک محدود رہے گا؟
یہ کسی ایک منصوبے یا 48 کروڑ روپے کا معاملہ نہیں، یہ #بلوچستان کے نوجوانوں کے مستقبل کا سوال ہے۔
بلوچستان کے نوجوانوں کے مستقبل کو فنڈز کے نام پر کاروبار بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
#Balochistan #YouthPolicy #YouthFund #Corruption #Accountability #PublicFunds
@OfficialDGISPR @AAliZardari @CMShehbaz @PMsYouthProgram @HassanAyub82










































