Ch SF Arain (@ArainSf26463) profile picture

حقوق اللّٰہ کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کا خاص خیال رکھیں۔ تمیز اور ضمیر انسان میں ہو تو اس جیسا خوبصورت انسان کوئی نہیں ہے۔ سیاسی وابستگی ندارد

Islamic Republic of Pakistan
Joined December 2025
Photo by Ch SF Arain (@ArainSf26463)Photo by Ch SF Arain (@ArainSf26463)Photo by Ch SF Arain (@ArainSf26463)Photo by Ch SF Arain (@ArainSf26463)Photo by Ch SF Arain (@ArainSf26463)Photo by Ch SF Arain (@ArainSf26463)Photo by Ch SF Arain (@ArainSf26463)Photo by Ch SF Arain (@ArainSf26463)Photo by Ch SF Arain (@ArainSf26463)Photo by Ch SF Arain (@ArainSf26463)
اسلام علیکم جمعہ مبارک قلب وروح کی گہرائیوں سےنکلی ھوئی پرخلوص دعاھےکہ پروردگارآپکو جن و انس کے شر، روحانی و جسمانی امراض، ظالموں کے ظلم، شریروں کے شر حاسدوں کے حسد، رزق کی تنگی اور مخلوق کی محتاجی سے اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین
43
11
63
510
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 صبح بخیر زندگی دوستو💗 جمعہ مبارک۔💕 #دل_کی_آواز #قومی_زبان
13
10
21
233
`السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ۞`>>>♥️🔐🌒🌾 *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*>>>♥️🔐🌒🌾 *اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*>>>♥️🔐🌒🌾 *3 بار محبت سے درودِ ابراہیمی پڑھ لیجئے*✨
35
18
50
575
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ✿ جمعہ مبارک ✿ یا الله ! ہمارے نصیب میں وہ حاضری لکھ دے جس کی آرزو میں دل مدتوں سے بے قرار ہے مکہ مکرمہ میں تیرے گھر کا دیدار اور مدینہ منورہ میں مسجدِ نبویﷺ کی حاضری عطا فرما۔ آمین یارب 🤲🏻
17
6
34
284
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اِنَّ الْجُمُعَةَ حَجُّ الْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِين، وَعِيدٌ لِلْمُؤمِنِينْ. صـــبّـــــــآحً ـ آلَنـــــــٌوُر جَمِــــــــعــــــــهِ مِــــــــبّـــــــآركَهِ
20
10
35
491
Ch SF Arain retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر *زندگی کو زیادہ لمبا تصّور نہ کریں۔* جس مستقبل کے بارے میں ہم دن رات سوچتے ہیں ہو سکتا ہے وہ مستقبل آئے ہی نا...!! لمبی زندگی کی گارنٹی کسی کے پاس نہیں جو اچھا ہوسکے وہ ضرور کریں۔ کیا معلوم دوبارہ ایسا موقع ملے یا نہ ملے اپنی زندگی کا سفر مکمل کرتے جائیں *اک دن یہی چھوٹی نیکیاں ہماری بخشش کا بہانہ بن جائیں گی اِن شاء اللّٰہ..!!* 💞🌹
36
19
1
54
392
Ch SF Arain retweeted
Aslam o alaikum good morning to all my tiwtter family has a good day 💚❤️💙🌅🌄🌷🌷🍁🍁🍁🌴🌴🌴🌴☕☕☕☕☕ @1_2BA
32
8
1
41
414
Ch SF Arain retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺ صبح بخیر جمعہ مبارک
6
1
21
287
Ch SF Arain retweeted
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم Iلسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صـبــح بــخــــیــــر جمعہ مبارک فرمان حضرت محمدﷺجمعہ کے روز مجھ پر زیادہ سے زیادہ درود بھیجا کرو اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،
16
7
24
277
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!* 🕌 راستے بنانا اللہ کا کام ہے، تم بس دعا کرتے رہو اور اللہ پر یقین رکھو۔ ان شاء اللہ تمہاری ہر دعا جلد قبول ہوگی۔ یا اللہ ہم سب کی جائز دعائیں قبول فرما۔ آمین 🤲 #صبح_بخیر #اللہ_پر_یقین
17
15
46
297
Ch SF Arain retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ✿ جمعہ مبارک ✿ یا الله ! ہمارے نصیب میں وہ حاضری لکھ دے جس کی آرزو میں دل مدتوں سے بے قرار ہے مکہ مکرمہ میں تیرے گھر کا دیدار اور مدینہ منورہ میں مسجدِ نبویﷺ کی حاضری عطا فرما۔ آمین یارب 🤲🏻
13
9
18
193
╭━━━༺ 🌙 ༻━━━╮ 𓆩 جُمُعَہ مُبَارَک 𓆪 ╰━━━༺ 🕌 ༻━━━╯ 𓆩 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 𓆪 🌸 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌸 ☀️ صُبْح بَخَیْر ☀️ ﷽ اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ 🕊️ دُرُودِ اِبْرَاہِیمی 🕊️ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ 🤍 درودِ پاک کی کثرت کیجیے 🤍 اللہ تعالیٰ آپ سب کے دن کو رحمت، سکون، خوشیوں اور بے شمار برکتوں سے منور فرمائے، تمام جائز دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻 𓆩 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ 𓆪 – at Al Madinah Al Munawwarah, Kingdom of Saudi Arabia
29
20
1
59
501
Ch SF Arain retweeted
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخیر جمعہ مبارك #متاعِ_دل
26
9
1
34
490
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیارے پیارے لوگوں امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ پاک اپنی رحمت میں رکھے آمین🤲 خود کو دوسروں کے لیے اتنا مخلص رکھو کہ تمہارا ضمیر خود اس کی گواہی دے، دنیا میں آپکا حقیقی مقام وہی ہے جس کا اظہار لوگ آپکی غیر موجودگی میں کرتے ہیں
10
1
15
70
Ch SF Arain retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دوستو Good morning friends صباح الخیر
10
1
14
163
Ch SF Arain retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درودوسلام ﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾ ترجمہ: بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو۔ سورۃ الاحزاب: 56 اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺوعلى آله وصحبه أجمعين... 🤲   💐 اللَّه رَبُّ العِزَّت آپ پر اپنا خاص رحم و کرم نازل فرمائے اور ہمیشہ خوش و خُرم، شاد و آباد رکھے، آمین ثم آمین    جمعہ مبارک 💞   #اردو_زبان
52
22
76
552
Ch SF Arain retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
14
22
92
527
🌺اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد🌺
8
2
1
30
289
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته Good Morning اےمالک!ہر مشکل میں ہمیں اپنے ہی سپرد رہنےکا یقین دے دل کی گھبراہٹ کو توکل،خوف کو اطمینان اور بےقراری کو سکون عطا فرمااور ہمارے لیے وہاں سے آسانی پیدا فرما جہاں ہمارا گمان بھی نہ ہو۔آمین #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام #MorningVibes
13
2
17
99