captain Morgan (@captanatlin) header
captain Morgan (@captanatlin) profile picture

اللّٰہ تعالٰی کو بہت پسند ہے، دولت مند کی عاجزی، جوانی کی عبادت، غریب کی سخاوت اور گنہگار کی توبــہ، ﺍﮮ ﺍللّٰه ہم پر رحم فرما🌹

Jamestown St Helena island 🏝️
Joined September 2024
Photo by captain Morgan (@captanatlin)Photo by captain Morgan (@captanatlin)Photo by captain Morgan (@captanatlin)Photo by captain Morgan (@captanatlin)Photo by captain Morgan (@captanatlin)Photo by captain Morgan (@captanatlin)Photo by captain Morgan (@captanatlin)Photo by captain Morgan (@captanatlin)Photo by captain Morgan (@captanatlin)Photo by captain Morgan (@captanatlin)
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درودوسلام ﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾ ترجمہ: بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو۔ سورۃ الاحزاب: 56 اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺوعلى آله وصحبه أجمعين... 🤲   💐 اللَّه رَبُّ العِزَّت آپ پر اپنا خاص رحم و کرم نازل فرمائے اور ہمیشہ خوش و خُرم، شاد و آباد رکھے، آمین ثم آمین    جمعہ مبارک 💞   #اردو_زبان
58
22
84
622
This is livestock farming on another level! Managing a flock this large takes more than numbers. It takes planning, pasture and discipline. Could you manage this many animals?
7
47
1
57
663
Let's grow together 🫠🫠🫠🫠🫠🫠 nitter.cf/i/spaces/1nxeLMNZqpPJX

158
350
1
264
2,337
Simple Village Life Where Every Moment Brings Peace Happiness and Beautiful Memories
61
140
3
167
1,979
انضموا إلى مساحة International Family Flowers، عائلتنا الدولية الضخمة والفريدة من نوعها، لتحقيق نمو كبير وزيادة المتابعين معًا! 🌍🌸🚀❤️ @Arya07__ @Rohee211 @Boss_onX @7775W @p555c @YQY80 @gotoo73 @9777R @33YYL @33YYD @33YQQ @7l885 @Z2002W @5554P @5EEEJ @gbettr2 @5JJJW @9997J @666Q0 @8YQQQ @YQY80 @MURshoo584 @AsliTituMama @mrazamali9 @Bebo9090100 nitter.cf/i/spaces/1nxeLMNZqpPJX

191
474
1
353
5,330
کوئی خوابِ شہرِ آثار دیکھیں کبھی ان وحشتوں کے پار دیکھیں ہوا بھی منہ چڑانے لگ گئی ہے اسے بھی کوئی پتھر مار دیکھیں یہاں کی خامشی بھی گونجتی ہے پسِ آوازۂ کہسار دیکھیں وگرنہ مار دے گی یہ اداسی کوئی روئے سخن آثار دیکھیں #اردو_زبان
6
7
17
165
یہ لبِ ساحل پہ روشن آگ کیسی چلو ہمیں مارتے رخسار دیکھیں یہ آنکھوں میں کڑے دن کا تفوق یہ پاؤں کے گھنے اشجار دیکھیں تم اپنے دیکھنے والوں سے کہنا مجھے دیکھیں مرا معیار دیکھیں یہ چہرہ بھی کئی مفہوم دے گا اسے ہر بار پہلی بار دیکھیں #اردو_زبان
3
9
11
124
کھا کے سوکھی روٹیاں پانی کے ساتھ جی رہا تھا کتنی آسانی کے ساتھ یوں بھی منتظر کو نیا کرتا ہوں میں دیکھتا ہوں اس کو حیرانی کے ساتھ گھر میں اک تصویر جنگل کی بھی ہے رابطہ رہتا ہے ویرانی کے ساتھ آنکھ کی تہہ میں کوئی صحرا نہ ہو آ رہی ہے ریت بھی پانی کے ساتھ زندگی کا مسئلہ کچھ اور ہے شعر کہہ لیتا ہوں آسانی کے ساتھ #اردو_زبان
6
9
17
183
🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 صباح الخیر 💐 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درودوسلام رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا سَتَرَهُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ترجمہ: جو شخص کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے، اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔ صحیح مسلم: 2699 سبقِ زندگی: کسی کے عیب تلاش کرنے کے بجائے اس کی پردہ پوشی کریں، کیونکہ لوگوں کی عزت محفوظ رکھنا بھی حسنِ اخلاق اور رحمت کی علامت ہے۔ ❤️ کسی کی کمزوری کو تماشا نہ بنائیں، بلکہ اس کی عزت کا محافظ بنیں۔ ہوسکتا ہے آپ کی ایک نیکی اللہ تعالیٰ کی رضا کا سبب بن جائے۔ 🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں دوسروں کے عیب چھپانے، ان کی عزت کی حفاظت کرنے اور بہترین اخلاق اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ #اردو_زبان
91
34
1
124
940
زندگی گزرتی گئی سب کو خوش کرنے میں، لیکن افسوس۔۔۔! جو خوش ہو پائے وہ اپنے نہ تھے اور جو اپنے تھے وہ کبھی خوش نہ ہوئے۔ #اردو_زبان
8
12
36
341
زندگی بھر سب کو ہنسانے کا ہنر رکھتے ہیں اپنے حصے کے مگر درد بھی بے شمار رکھتے ہیں جو خوشی بانٹتے ہیں زمانے میں ہر گھڑی وہ بھی تنہائی میں آنکھوں کو اشکبار رکھتے ہیں 💔 #اردو_زبان
4
6
15
169
میں درد کو لفظوں میں چھپا کر مسکراتی ہوں ہر شعر میں اپنی ادھوری داستان سناتی ہوں جو سمجھ سکے میری خاموشیوں کی زباں اسی کے نام پہ میں ایک غزل لکھ جاتی ہوں 🥀 #اردو_زبان
3
4
12
144
جو رات کی تنہائی میں آنکھوں سے بہہ جائے وہ درد کسی اپنے کی یادوں سے ملا ہوگا ہم چپ ہیں تو یہ مت سمجھنا کہ سکون میں ہیں دل میں کوئی طوفان تو برسوں سے پلا ہوگا 💔 #اردو_زبان
4
5
17
186
*Good Evning* AAL Friendship's MEMBERS,* international space join, *Happy Wednesday, . Karthik Maha Sweet 🎂 *Sundar Sanskruti space Ritvit fast join, welcome to space join, *THANKU Namaste.* AABHAJI 💯 nitter.cf/i/spaces/1qKVmydZwbAxB

165
348
3
262
2,908
Supporting mutual growth through instant mutuals ___ Leaves fall in autumn to make way for the spring, We must learn nitter.cf/i/spaces/1qKVmydZwbAxB

145
352
4
263
3,590
Collecting honey from a beehive is absolutely wild 😱😱
80
135
5
292
86,426
ہم نے بھی درد کو ہنس کر چھپانا سیکھ لیا، اشک آنکھوں میں رکھ کر مسکرانا سیکھ لیا۔ 🥀 کوئی پوچھے بھی تو کیا حال بتائیں اپنا، ہم نے تنہائی میں خود کو سمجھانا سیکھ لیا۔ #اردو_زبان
6
9
18
163
ہم حرفِ دعا کے قائل ہیں، ہم عشق کے مارے لوگ کچھ چاند سے روشن خواب لیے، کچھ درد چھپائے لوگ ہم لفظوں میں خوشبو رکھتے ہیں، ہم لہجوں میں احساس لیے کچھ خواب کسی کے نام کیے، کچھ خواب اپنے پاس لیے ہم صورت گر ہیں خاموشی کے، ہم رنگ گرِ جذبات بھی ہیں کچھ دل میں چھپے افسانے ہیں، کچھ آنکھوں میں برسات بھی ہیں #اردو_زبان
5
5
15
180