Asia (@Asia494) header
Asia (@Asia494) profile picture

تاج وتحت ختم نبوت زند باد

لاہور, پاکستان
Joined September 2019
Photo by Asia (@Asia494)Photo by Asia (@Asia494)Photo by Asia (@Asia494)Photo by Asia (@Asia494)Photo by Asia (@Asia494)Photo by Asia (@Asia494)Photo by Asia (@Asia494)Photo by Asia (@Asia494)
Pinned Tweet
3
9
67
4,951
کاش فوت ہوئے انسان واپس آسکتے 😞 یہ سوچ کر رونا آ جاتا کہ فوت شدہ اب کبھی گھر واپس نہیں آئیں گے 😞 اب ہم کبھی ان سے نہیں ملیں گے 😞
2
3
191
انسان کا کام ہے کوشش کرنا کامیابی تو اللہ دیتا ہے
1
6
584
میرا اللہ میرا دوست ہے اور میری مدد کے لیے صرف میرا اللہ مجھے کافی ہے 🤍
1
1
3
153
کہہ دو اُن سے جن کو حالات ناممکن لگ رہے ہیں کہ وَهُوَ علَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ اور وہی (اللّٰہ) ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے
2
110
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمع کرنے والے قارون کے خزانے زمین نگل گئی لیکن بانٹنے والے عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا بنایا ہوا کنواں آج بھی پیاس بجھا رہا ہے💯
2
84
اللہ پر یقین وہ طاقت ہے جو پتھر کو بھی پانی بنا دے
1
137
ماں کا چہرہ دیکھ کر ہنس لیا کرو ہر کسی کے نصیب میں حج نہیں ہوتا
2
2
9
223
سکون کی آخری حد اللہ تعالیٰ سے گفتگو کرنا ہے
2
2
7
203
8 اکتوبر 2005 میں 8 بج کر 52 منٹ پر جب ہولناک زلزلہ آیا تھا تب آپ کہاں تھے؟
2
2
152
اللہ کریم ہم سب کو اپنے گناہوں ، خطاؤں پر اللہ سے معافی مانگنے اور ہدایت مانگنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
2
3
141
ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے کچھ اندھے تھے کچھ اندھیروں میں تھے۔۔😌
2
7
188
وہ کون سے استاد ہیں جنہیں آپ کبھی نہیں بھول سکتے اور کیوں؟
1
1
165
چاہنے والے تو بہت مل جاتے ہیں، مگر نبھانے والے نصیب سے ملتے ہیں۔ محبت کا اصل کمال چاہنے میں نہیں، وقت بدل جانے کے باوجود ساتھ نبھانے میں ہے۔
3
4
189
Assalam o alikom everyone
2
3
200
کوئی کرے یا نہ کرے اللہ اپنے بندے سے بے انتہا محبت کرتا ہے
1
1
7
201
آپ سے منسلک ہر شخص صرف اپنی خوشی چاہتا ہے اگر آپ اداس ہیں تو یہ فقط آپکا مسئلہ ہے🖤
1
1
6
207
اسلام وعلیکم 💞 کیسے ہیں آپ سب🌺
2
2
115
دعا ہے کہ اللہ آپ کا سر ہمیشہ سچائی اور عزت کے ساتھ بلند رکھے اور آپ کو کبھی کسی کے سامنے اپنی صفائیاں دینے کی ضرورت نہ پیش آئے۔ انشاءاللہ
1
6
115