Asia Fact Check (@AsiaaFactCheck) header
Asia Fact Check (@AsiaaFactCheck) profile picture

South Asia’s latest news, regional affairs, politics, and developments. Stay informed. 🌏

Joined October 2024
Photo by Asia Fact Check (@AsiaaFactCheck)Photo by Asia Fact Check (@AsiaaFactCheck)Photo by Asia Fact Check (@AsiaaFactCheck)Photo by Asia Fact Check (@AsiaaFactCheck)Photo by Asia Fact Check (@AsiaaFactCheck)Photo by Asia Fact Check (@AsiaaFactCheck)Photo by Asia Fact Check (@AsiaaFactCheck)Photo by Asia Fact Check (@AsiaaFactCheck)Photo by Asia Fact Check (@AsiaaFactCheck)Photo by Asia Fact Check (@AsiaaFactCheck)
Meet Fatima Al Awadhi, an Emirati mountaineer pursuing the extraordinary challenge of completing the Explorer’s Grand Slam. Her ambitious journey showcases determination, courage and the growing presence of Emirati women in global adventure sports. #FatimaAlAwadhi #UAE
68
𝗙𝗿𝗼𝗺 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 𝘁𝗼 𝘁𝗵𝗲 𝗪𝗼𝗿𝗹𝗱 𝗦𝘁𝗮𝗴𝗲: 𝗠𝗮𝗹𝗶𝗵𝗮 𝗔𝗹𝗶 𝗠𝗮𝗸𝗲𝘀 🇵🇰 𝗣𝗿𝗼𝘂𝗱! Maliha Ali from Hunza, Pakistan, defeated Russia’s two-time European champion Veronika Drozdova at the 2026 IMMAF World Championships in Tbilisi, Georgia.
60
Pakistan’s Maliha Ali from Hunza, Gilgit-Baltistan, defeated Russia’s two-time European champion Veronika Drozdova by split decision at the IMMAF World Championships in Tbilisi, Georgia, advancing to the quarter-finals in the women’s featherweight category. #MalihaAli #Pakistan
70
Asia Fact Check retweeted
JUST IN: 🇷🇺🇮🇷 President Putin discusses plans with Iran to build an oil pipeline between Russia and Iran.
120
345
18
4,418
307,995
China’s Z-10 “Thunderbolt” is more than an attack helicopter-it’s a flying beast! Powered by twin WZ-9C engines producing 1,600 hp each, it reaches speeds of 300 km/h and altitudes of up to 6,400 metres. #China #Z10 #Thunderbolt #MilitaryAviation #Aerospace #DefenseTechnology
71
US President Donald Trump described his military campaign against Iran as an “occupation” and expressed no regret over launching the war, following a major Republican defeat in the midterm elections. #DonaldTrump #UnitedStates #Iran #IranWar #USPolitics #Republicans
68
Asia Fact Check retweeted
بلوچستان کے میدانوں میں کرکٹ کا رنگ، نوجوان کھلاڑیوں کا جوش اور جیت کا جذبہ نمایاں ہے۔ ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے تعاون سے جاری گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی لیگ کے 20ویں مقابلے میں قلات خیر نے بولان پینتھرز کو 5 وکٹوں سے ہرا کر کامیابی اپنے نام کرلی۔ 🏆 #GBL_T20_Quetta #سلام_شہدائےبلوچستان #ردالفتنہ_3 #فتنہ_الہند_واصل_جہنم
19
12
3,514
Asia Fact Check retweeted
نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پاکستان کے بڑے شہروں اور پسماندہ علاقوں کو انتظامی طور پر بااختیار بنانے سے حکومتی نظام عوام کے قریب آئے گا۔ تعلیم، صحت، روزگار اور بنیادی سہولیات کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے نئے صوبوں پر سنجیدہ پیش رفت ناگزیر ہے۔ ترقی کا حق ہر علاقے اور ہر شہری کو یکساں ملنا چاہیے #GBL_T20_Quetta #سلام_شہدائےبلوچستان #ردالفتنہ_3 #فتنہ_الہند_واصل_جہنم
19
10
220
Asia Fact Check retweeted
بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ خاران میں دہشتگردوں کا ٹھکانہ تباہ کرکے 7 بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کو ہلاک کیا گیا، جبکہ دالبندین میں بھی دہشتگردوں کے دو ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔ کارروائیوں میں بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر بارودی مواد برآمد ہوا۔ #GBL_T20_Quetta #سلام_شہدائےبلوچستان #ردالفتنہ_3 #فتنہ_الہند_واصل_جہنم
19
11
213
Asia Fact Check retweeted
کوئٹہ میں شہید سپاہی حکمت اللہ کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی، جس میں آئی جی ایف سی بلوچستان سمیت اعلیٰ سول و عسکری قیادت نے شرکت کرکے شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ایک بہادر جوان نے وطن کے امن اور سلامتی کے لیے اپنی جان قربان کر دی۔ #GBL_T20_Quetta #سلام_شہدائےبلوچستان #ردالفتنہ_3 #فتنہ_الہند_واصل_جہنم
20
13
3,566
Asia Fact Check retweeted
فتنہ ہندوستان' کے 9 دہشت گردوں سمیت تمام دشمن جہنم واصل! میدانِ جنگ میں بدترین شکست کے بعد اب یہ عناصر اپنی بوکھلاہٹ چھپانے کے لیے جھوٹے پروپیگنڈے کا سہارا لے رہے ہیں۔ 💥 #GBL_T20_Quetta #سلام_شہدائےبلوچستان #ردالفتنہ_3 #فتنہ_الہند_واصل_جہنم
20
10
155
Asia Fact Check retweeted
ڈیرہ بگٹی (سوئی) میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی بہترین پیش رفت: خشک سالی اور شدید پانی کی قلت کے باجود مقامی لوگوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کر دیا گیا۔ #GBL_T20_Quetta #سلام_شہدائےبلوچستان #ردالفتنہ_3 #فتنہ_الہند_واصل_جہنم
20
8
3,458
Asia Fact Check retweeted
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا ڈیرہ بگٹی میں فری میڈیکل کیمپ! 16 مستحق مریضوں کا طبی معائنہ اور مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنائی گئی۔ #GBL_T20_Quetta #سلام_شہدائےبلوچستان #ردالفتنہ_3 #فتنہ_الہند_واصل_جہنم
20
9
116
Asia Fact Check retweeted
مستونگ (کڑم ویلی) میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی! انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 'فتنہ الہندوستان' اور 'فتنہ الخوارج' کے 15 دہشت گرد ہلاک، ٹھکانے تباہ #GBL_T20_Quetta #سلام_شہدائےبلوچستان #ردالفتنہ_3 #فتنہ_الہند_واصل_جہنم
20
10
3,573
Asia Fact Check retweeted
بلوچستان کے اضلاع کچھی اور خاران میں سیکیورٹی فورسز کے شدید انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز؛ متعدد دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کے ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔ ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ #GBL_T20_Quetta #سلام_شہدائےبلوچستان #ردالفتنہ_3 #فتنہ_الہند_واصل_جہنم
19
9
3,361
Asia Fact Check retweeted
طلبہ میں کھیلوں کے فروغ اور صحت مند مقابلے کے جذبے کو اجاگر کرنے کے لیے ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع کوہلو میں ایف سی پبلک اسکول میں اسپورٹس گالا کا افتتاح کیا گیا۔ #GBL_T20_Quetta #سلام_شہدائےبلوچستان #ردالفتنہ_3 #فتنہ_الہند_واصل_جہنم
19
8
3,390
Asia Fact Check retweeted
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 17 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے، جبکہ بہادری سے لڑتے ہوئے سپاہی حکمت اللہ جامِ شہادت نوش کر گئے۔ کوئٹہ میں ادا کی گئی نمازِ جنازہ میں اعلیٰ قیادت نے شرکت کی۔ #GBL_T20_Quetta #سلام_شہدائےبلوچستان #ردالفتنہ_3 #فتنہ_الہند_واصل_جہنم
19
9
81
Asia Fact Check retweeted
خشک سالی اور پانی کی قلت کے دوران عوامی سہولت کے لیے ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں پانی کی فراہمی جاری ہے۔ #GBL_T20_Quetta #سلام_شہدائےبلوچستان #ردالفتنہ_3 #فتنہ_الہند_واصل_جہنم
19
8
83
Asia Fact Check retweeted
نئے صوبوں کے قیام سے حکومتی امور میں بہتری، انتظامی نظام کی مضبوطی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی زیادہ مؤثر انداز میں ممکن ہو سکتی ہے۔ #GBL_T20_Quetta #سلام_شہدائےبلوچستان #ردالفتنہ_3 #فتنہ_الہند_واصل_جہنم
19
10
220
Asia Fact Check retweeted
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے زیرِ اہتمام "گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ" کے سلسلے میں بولان پینتھرز اور جعفرآباد لائنز کے مابین میچ کا انعقاد۔ #GBL_T20_Quetta #سلام_شہدائےبلوچستان #ردالفتنہ_3 #فتنہ_الہند_واصل_جہنم
19
10
187