Pinned Tweet
جن کو میں فالو کر رہا ہوں انکو چاہیئے کہ فالو بیک دیں
پھر نہ کہنا بوٹا گالاں کڈ دا
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
محب وطن retweeted
🚨 #BREAKING: MASSIVE POLICE PRESENCE AS FAR AS THE EYE CAN SEE NEAR DOWNTOWN LOS ANGELES
What the hell is going on that requires that many police cars? The entire 10 Freeway is completely LIT UP with emergency lights!
محب وطن retweeted
BREAKING: There is a fire at MetLife Stadium, in New Jersey, after Buffalo Bills/New York Jets game.
محب وطن retweeted
#VIDEO: Yemen Army Media released footage on November 14, 2026, showing what it described as Yemeni Armed Forces airstrikes targeting Houthi field commanders, personnel and military equipment in Lahj Governorate, Yemen, as part of Operation Dawn of Yemen.
“Somebody hit us.”
Newly released air traffic control audio captures the tense aftermath of a collision between a Copa Airlines passenger jet and a UPS cargo plane at Miami International Airport, leaving two people injured.
The FAA says controllers had instructed the UPS crew to give way to the arriving passenger jet before its wingtip struck the cargo plane’s nose.
Both injured people received treatment at the scene as federal investigators work to determine what went wrong.
Hear what the UPS pilot tells air traffic control moments after the impact: foxnews.com/us/ups-cargo-pla…
محب وطن retweeted
🚨 URGENT: Massive military movement is underway right now.
Train car after train car loaded with armored combat vehicles, rolling through in a line that doesn't seem to end. This isn't a few trucks. This is serious equipment being moved into place.
Something big is happening.
محب وطن retweeted
🇺🇸 The White House is warning that America's nationwide aviation shutdown COULD HAPPEN AGAIN, after aging air traffic control equipment failed and brought flights across the country to a standstill.
Transportation Secretary Sean Duffy warned that outdated systems would continue to fail, telling reporters, "You will have more of these."
The warning comes as more than 1.5 MILLION passengers were stranded by the five-hour shutdown today, the worst nationwide aviation disruption since 9/11.
More than 8,600 flights were canceled and 7,200 delayed, with thousands more disruptions continuing into the weekend.
Duffy is now seeking $50 BILLION in emergency funding to modernize the country's aging aviation infrastructure, while officials insist there is no evidence of a cyberattack.
With the Thanksgiving travel rush approaching, Washington is warning that things may not go as smoothly as America is accustomed to.
Source: Daily Mail / Writer: Mhedi
محب وطن retweeted
میاں محمد نواز شریف ملک سے باہر تھے جب ان کو فارن افیئرز سیکرٹری نے ا کے کہا کہ بھارت نے دھماکے کر دیے ہیں انہوں نے مجھے کہا مہدی صاحب ارمی چیف اور ڈاکٹر عبدالقدیر سے بات کروائیں انہوں نے وہیں سے فون کر کے کہا کہ اپ تیاری کریں ہم اس کا جواب دیں گے اور انہوں نے دو دن اور رکنا تھا لیکن اپنا دورہ مختصر کر کے پاکستان اگئے اور ایٹمی دھماکہ کر دیا/ اور یہاں گوہر ایوب خان مرحوم بھی کریڈٹ لیتے تھے ایٹمی دھماکوں کے لیے ہم نے میاں صاحب کو راضی کیا
محب وطن retweeted
قطر
حمود بین الاقوامی ھوائی اڈا
ایران پر ایٹمی ھتیاروں کے استعمال کے اعلان کے بعد قطر سے مقامی و خارجیوں کی کثیر تعداد کا انخلاء جاری
محب وطن retweeted
اسرا ئیلی ایئر پورٹس پر سیکڑوں امریکی طیارے ہیں،آگر جنگ ہوئی تو جب یہ طیارے اسرا ئیلی سر زمین استعمال کر کے دن دہاڑے ایرانیوں پر بم ماریں گے تو ایران امریکہ اور اسرا ئیل کو براہِ راست نشانہ بنانے کی بجائے عرب ممالک کو نشانہ بنائیں گے،
محب وطن retweeted
ملتان کے ان غیرت مند وکیل بھائیوں کو سلام ہے جنہوں نے پورے پاکستان کا دل خوش کیا اور یتیم بچے کے قاتل کو اسکی اوقات دکھائی۔
وزیر اعلی پنجاب کو یہ کیس CTD کے حوالے کرنا چاہئے کیونکہ اس شخص کے ساتھی اسکو فرار کروا سکتے ہیں
محب وطن retweeted
اب نہ کسی کا بینک اکاؤنٹ محفوظ ہے, نہ موبائل اور نہ ڈیٹا-
آپ کوئی غلطی نہ بھی کریں, کسی سے اپنی معلومات شیئر نہ بھی کریں, کسی مشکوک لنک پر کلک نہ بھی کریں, پھر بھی آپکی سم بند ہو سکتی ہے اور بینک اکاؤنٹ خالی ہو سکتا ہے-
شاہزیب خانزادہ کی زبانی یہ سب سن کر دھچکا لگا اور شدید حیرت ہوئی-
محب وطن retweeted
جتنا احتجاج کرنا ہے کریں،اسلام آباد پر دھاوے کے اجازت نہیں دینگے ،جو وائلیٹ کرینگے چاہیے وہ ورکر ہوں یا سیاستدان وہ کے پی میں کریں یا کے پی سے باہر کریں ہم ان کے پیچھے جائیں،اس بار ہم چاہتے اسلام آباد پر باربار دھاوے کا episode ختم ہو،محسن نقوی
محب وطن retweeted
لانگ مارچ یا تصادم کی تیاری ؟؟؟
شرپسندوں کے ہاتھوں میں ڈنڈے، فضا میں فساد کے نعرے لگتا ہے احتجاج نہیں، انتشار کی مکمل تیاری ہے۔👇👇
محب وطن retweeted
پشاور پولیس کی بڑی کارروائی🚨
کوہاٹ روڈ پر اسلحہ کی بھاری کھیپ پشاور منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
77 کلاشنکوف، 63 رائفل، 21 پستول، 80 میگزین اور 50 ہزار کارتوس برآمد ہوئے۔
کارروائی میں ایک ملزم گرفتار، جبکہ اسلحہ اسمگلنگ کے نیٹ ورک اور اس کے سہولت کاروں کی تلاش جاری ہے۔ اب تفتیش اس بات پر مرکوز ہے کہ یہ ہتھیار کہاں سے آئے اور کس کے لیے بھیجے جا رہے تھے۔




















