Asma Abbasi (MPA) (@AsmaNaz368) header
Asma Abbasi (MPA) (@AsmaNaz368) profile picture

Member Punjab Assembly,Parliamentary Sec health & population,Member Standing Committees PAC 2,Housing,women development,PAMRA board,President women wing pp-17

Rawalpindi, Pakistan
Joined July 2022
Photo by Asma Abbasi (MPA) (@AsmaNaz368)Photo by Asma Abbasi (MPA) (@AsmaNaz368)Photo by Asma Abbasi (MPA) (@AsmaNaz368)Photo by Asma Abbasi (MPA) (@AsmaNaz368)Photo by Asma Abbasi (MPA) (@AsmaNaz368)Photo by Asma Abbasi (MPA) (@AsmaNaz368)Photo by Asma Abbasi (MPA) (@AsmaNaz368)Photo by Asma Abbasi (MPA) (@AsmaNaz368)Photo by Asma Abbasi (MPA) (@AsmaNaz368)Photo by Asma Abbasi (MPA) (@AsmaNaz368)
وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف نے ہمیشہ پیار عزت اور محبت دی۔
76
80
6
825
28,116
Asma Abbasi (MPA) retweeted
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
400
1,367
49
4,659
78,119
Asma Abbasi (MPA) retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ’’اپنا گاؤں پروگرام‘‘ دیہی ترقی کا ایک انقلابی منصوبہ ہے جس کے تحت گاؤں کی ترقی کے فیصلے خود گاؤں کے لوگ کریں گے۔ پکی گلیاں، نکاسی آب کا نظام، جوہڑ اور سولر اسٹریٹ لائٹس فراہم کی جائیں گی۔ پہلے مرحلے میں 485 اور دوسرے مرحلے میں 1500 دیہات میں کوآپریٹو سوسائٹیز قائم ہوں گی۔ 44 دن میں پروگرام کے آغاز کا ہدف مقرر کرکے وزیراعلیٰ نے دیہی آبادی کو ترقی کے سفر میں براہِ راست شریک کرنے کا عملی قدم اٹھایا ہے۔
16
81
5
218
6,521
Asma Abbasi (MPA) retweeted
یہ وہ خوشی ہے جو الفاظ میں بیان نہیں ہو سکتی۔ 🥲❤️
وہ سفید پوش طبقہ جو اپنا گھر نہی بنا پا رھا تھا۰ مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت انکے گھر بنوائے۰ جب انکے خواب کو تعبیر ملی تو انکے گھروں میں جا کر انکی گھر آبادی کی خوشی بھی سیلیبریٹ کر رھی ھیں اور انکے گھر کھانا بھی کھاتی ھیں۰ ایسے پہلے کبھی نہی دیکھا کے نہ صرف سہولت دی ھو وسائل دیئے ھوں اور پھر انکو اپنی آنکھوں سے آباد دیکھنے کوئی آیا ھو۰ ایسا تو آجکل کوئی اپنا بھی خیال نہی رکھتا۰
132
471
13
1,196
72,338
عوام کی اتنی بڑی تعداد دیکھ کر مخالفوں کی زبانوں پر کیڑے اور پیٹ میں مروڑ پر رہے
بڑی دنیا ہے بھئی 😳
2
7
48
1,068
Asma Abbasi (MPA) retweeted
🤲🙏🏽
35
91
4
279
8,180
پنڈ دادن خان میں عوام کی محبتیں۔۔ پورا پنڈ دادن خان سڑکوں پر نوازشریف کی بیٹی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے استقبال کے لئے موجود #MaryamNawazInJhelum #JhelumMeiMaryam
3
25
54
747
Asma Abbasi (MPA) retweeted
Modern sports facilities for the youth and daughters of Jhelum! Today, I inaugurated the rehabilitation project of Jhelum’s Sports Complex and Gymnasium, featuring state-of-the-art facilities to provide our young people with a modern environment to pursue sports and physical fitness. My vision is to provide our young people, especially our girls, with the best opportunities to excel in sports, showcase their talents, and make Pakistan proud at national and international levels. The happiness and enthusiasm of the young athletes and girls at the Gymnasium, their warm welcome, and the beautiful moments spent with them today will always remain memorable for me. Our daughters, our youth, our bright future! ❤️
58
442
10
920
66,750
Asma Abbasi (MPA) retweeted
جہلم کے عوام کو دل کے علاج کے لیے اب دوسرے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا! آج ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں جدید کارڈیک کیتھ لیب کا افتتاح کیا۔ انجیوگرافی، انجیوپلاسٹی، ای سی جی، جدید آپریشن تھیٹر، وینٹی لیٹرز اور دیگر جدید طبی سہولیات سے آراستہ اس کیتھ لیب میں اب تک 2,400 مریضوں کا علاج کیا جا چکا ہے۔ میری کوشش ہے کہ پنجاب کے کسی بھی ہسپتال میں انجیوپلاسٹی کے لیے مریض کو انتظار نہ کرنا پڑے۔ صحت کی بہترین سہولیات ہر شہری کا حق ہے!
107
823
23
2,080
66,965
Asma Abbasi (MPA) retweeted
Modern sports facilities for the youth and daughters of Jhelum! Today, I inaugurated the rehabilitation project of Jhelum’s Sports Complex and Gymnasium, featuring state-of-the-art facilities to provide our young people with a modern environment to pursue sports and physical fitness. My vision is to provide our young people, especially our girls, with the best opportunities to excel in sports, showcase their talents, and make Pakistan proud at national and international levels. The happiness and enthusiasm of the young athletes and girls at the Gymnasium, their warm welcome, and the beautiful moments spent with them today will always remain memorable for me. Our daughters, our youth, our bright future! ❤️
103
625
21
1,250
54,840
Asma Abbasi (MPA) retweeted
The extraordinary scenes in Pind Dadan Khan! This is the people's response to CM Maryam Nawaz Sharif's performance. #MaryamNawazInJhelum #JhelumMeiMaryam
35
122
8
390
11,208
Asma Abbasi (MPA) retweeted
Ending years of delays and hardships for the people waiting for the Lillah–Jhelum Road project remains our commitment. Today, I reviewed the project in Pind Dadan Khan. The 124-kilometre dual carriageway, being constructed at a cost of Rs17.75 billion, will benefit more than one million people across four districts and provide a vital link between GT Road and the M-2 Motorway.
79
713
24
1,909
115,916
عوام کی محبت اور جم غفیر #MaryamNawazInJhelum #JhelumMeiMaryam
1
14
1
24
849
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی جہلم آمد وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جہلم پہنچنے پر فقید المثال استقبال اولڈ جی ٹی روڈ ، جادہ ، سول لائنز روڈ، شاندار چوک سمیت ہر گلی محلے میں ہجوم #MaryamNawazInJhelum #JhelumMeiMaryam
11
17
424
Asma Abbasi (MPA) retweeted
ساہیوال ، منڈی ، اٹک اور آج جہلم عوام کی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے لئے والہانہ محبت . یہ عوام کا جذبہ مریم نواز کی خدمت پہ اعتماد کا اعلان ہے الحمدللہ
14
85
5
213
5,758
Asma Abbasi (MPA) retweeted
Jhelum, get ready for a big day! Multiple development projects are set to be inaugurated by CM Maryam Nawaz Sharif. #MaryamNawazInJehlum #JehlumMeiMaryam
18
66
5
122
34,920
Asma Abbasi (MPA) retweeted
پوری دنیا، پاکستان اور پنجاب میں بسنے والی ہندو برادری کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، میری اور حکومت پنجاب کی جانب سے دیوالی کی دلی مبارکباد۔ آج آپ سب کے ساتھ خوشیوں اور روشنیوں کا یہ تہوار منانا میرے لیے باعثِ مسرت ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق پنجاب میں تمام مذاہب اور عقائد کے ماننے والوں کو یکساں حقوق، تحفظ اور مذہبی آزادی حاصل ہے۔ مندر ہوں، گوردوارے ہوں، چرچ ہوں یا مساجد، تمام عبادت گاہوں کی بحالی اور حفاظت پر یکساں توجہ دی جا رہی ہے۔
18
60
1
130
4,970
Asma Abbasi (MPA) retweeted
سرحد پار دیوالی کےموقع پر بڑے پیمانے پر آتش بازی سے خارج ہونے والے باریک ذرات علاقائی فضائی آلودگی میں مزید اضافہ کر سکتے ہیں ائندہ چند دنوں میں علاقائی فضائی آلودگی اور سرحد پارالودہ ہواؤں کے باعث لاہور سمیت پنجاب میں اسموگ کی شدت بڑھنے کا خدشہ ہے، ابھی سے خلیج بنگال سے شروع ہونے والی گہری دھند اور آلودہ فضائی تہہ پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے. ہواؤں کی سمت، رفتار اور فضائی استحکام لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس پر اثرانداز ہونے والے اہم عوامل ہیں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب میں فضائی آلودگی کی مسلسل مانیٹرنگ اور اسموگ کے تدارک کے لیے مؤثر کارروائیاں مزید تیزکردی گئیں .وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پربھارت سے منسلک مشرقی کوریڈورکے قریب واقع ممکنہ ہائی اے کیوائی ایریازمیں پیشگی سموگ گنز اپریشن اورپانی کا چھڑکاو مزید تیز۔ علاقائی سطح پر موجود فضائی آلودگی کے پیش نظر پنجاب میں مقامی آلودگی کے ذرائع پر مؤثر کنٹرول کے لیے عوام حکومت کاساتھ دیں فصلوں کی باقیات خصوصاً دھان کے مڈھ جلانے سے مکمل گریز کیا جائے، اس عمل سے خارج ہونے والے باریک ذرات پہلے سے موجود آلودہ فضائی تہہ میں مزید اضافہ کر سکتے ہیں، کوڑا کرکٹ، پلاسٹک اور دیگر فضلے کو کھلے عام جلانے پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے. گاڑیوں کے دھوئیں اور مضر اخراج کو کنٹرول کرنا اسموگ میں کمی کے لیے انتہائی اہم ہے، گاڑیوں کی فٹنس اور اخراج کے معیارات پر سختی سے عمل کیا جائے، شہری بالکل بھی ائندہ چند دن سموکی گاڑیاں سڑکوں پر نہ لائیں اوربلاوجہ سفرسے گریز کریں۔
33
86
6
155
15,155
شیر ✌🏻
3
17
48
959
Asma Abbasi (MPA) retweeted
Praise and gratitude be to Allah alone. Those still harping on the tune that some other party remains popular are either delusional or deliberately choosing to ignore reality. There is a sea change on the ground, visible only to those who genuinely have their finger on the public pulse. This electoral victory is no ordinary victory. It is a resounding public rebuke to conspiracy peddlers, hate mongers and those who refuse to read the writing on the wall. And this, despite a steep rise in inflation, particularly fuel costs, triggered by the Iran-Israel war. The message is clear: the politics of delivery is far more enduring than the politics of hate and revenge. I am glad politics has returned to delivery and performance. Wake up and smell the coffee… or keep sleeping in denial! Sherrrrrrrrrrrrr 🐅 🐅 🐅
266
878
59
1,820
97,220
Asma Abbasi (MPA) retweeted
الحمداللہ پاکستان مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا ۔۔۔ PP-203 Sahiwal Final Results Polling stations: 185/185 PMLN: 41,245 Tehreek e Ehsas Pak (TEP): 23,167 Lead: 18,078
11
70
178
4,795