Asma Z retweeted
سندھ زرداری لیگ کی اصلیت اور کردار بھانپ گیا ہے اسے بس ایک صاف الیکشن کا انتظار ہے دو نمبر بھٹوؤں کا ہی نہیں پیپلز پارٹی کا بھی صفایا ہو جائیگا
Asma Z retweeted
ہم چودہ سو سالوں سے کوفیوں کو گالیاں دے رہے ہیں
آج پتہ چلا حسین کیساتھ کھڑا ہونا کتنا مشکل تھا😐😢
Asma Z retweeted
عمران خان کہہ رہے ہیں کہ میرا کمرہ تندور کی طرح گرم ہے۔ آگر جج کیس نہیں سنتے ہیں اور عید کے بعد چھٹیاں ہوجائے تو عمران خان اسی طرح گرمی میں بیٹھے رہیں گے۔
پہلے جب ایسی کوئی خبر آتی تھی تو سوشل میڈیا زمین آسمان ایک کر دیتا
لیکن اب مکمل خاموشی ہیں 💔
Asma Z retweeted
عمران خان کو جیل سیل میں قوانین کے خلاف رکھا ہوا ہے،اس بات پر اقوام متحدہ میں بھی جایا جا سکتا ہے،میں دو سال اڈیالہ جیل رہا ہوں، عمران خان کو مجھ سے بھی زیادہ سخت حالت میں رکھا ہوا ہے، یہ اُس کی ہمت ہے کہ وہ جیل میں رہ رہا ہے، جاوید ہاشمی
siasat.pk/threads/924232
@JavedHashmiJH
Asma Z retweeted
ہارون رشید صاحب کا اقرار الحسن کے تبصرے "عمران خان کے بغیر ملک ٹھیک چل رہا ہے" پر دلچسپ جواب۔ 😂😂
Asma Z retweeted
قاسم اور سلیمان کی 45 منٹس انٹرویو کو فرض سمجھ کر روز شئر کیا کریں، اس انٹرویو کو سوشل میڈیا پر زندہ رکھیں 🔥
Asma Z retweeted
کیا ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب بہادر DG ISPR نے ماہرنگ بلوچ کی یہ وڈیو دیکھی ہے؟ اگر نہیں دیکھی تو پلیز جنرل صاحب کو دکھائیں، وہ ذہین اور عقلمند ہیں، سمجھ جائیں گے کہ کیوں پریس کانفرنس میں انکے جملے پریشان کن تھے! @OfficialDGISPR
Asma Z retweeted
بھائی ارشد شریف خود تو شہادت کا رتبہ پا گیا
مگر
اس کی تحاریر آج بھی گواہ ہیں کہ کس وقت کس نے کیا کِیا تھا
۔۔
جے ٹین سی J10C اور عمران خان
11 مارچ 2022
Asma Z retweeted
ظلم کی انتہا
عمران خان کے 8/8 سیل میں لگاتار 5 روز تک بجلی بند رکھی گئی، 10 دن تک ان کو سیل سے ایک پل کیلئے بھی باہر نہیں نکلنے دیا گیا، اس قدر سختی کی گئی جو ٹارچر کے زمرے میں آتی ہے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
Asma Z retweeted
رچڑ گرینل نے بھی عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو کو RT کیا ہے باپ کی طرح بیٹوں کے انٹرویو نے بھی تہلکہ مچا دیا ہے
Asma Z retweeted
عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو بہت وائرل ہوگیا، اور لوگ تعریف کر رہے ہیں کہ اُنہیں گفتگو کرنے کا سلیقہ آتا ہے۔ اُن کے الفاظ کا چناؤ کافی Articulate ہے۔ ظاہر ہوتا ہے کہ اُن کی تربیت اچھی کی گئی ہے۔ دوسری طرف، نواز شریف کے بچوں کو دیکھ لیں؛ حسن اور حسین کو کبھی بولتے دیکھ لیں، یا اُن کی سٹار چائلڈ مریم کو ہی دیکھ لیں۔ وہ کسی تقریب میں جاتی ہے تو بہت Intellectual بننے کی کوشش کرتی ہے، لیکن نہ اُس کا کوئی وژن ہے، نہ ہی کوئی Exposure۔ بس، "آپ کی ماں آگئی ہے، میں بچوں سے پیار کرتی ہوں" — اس کے پاس گفتگو کے لیے کچھ نہیں ہوتا۔ ثمینہ پاشا
@pasha_samina #MaryamNawaz #Sulaimankhan #QasimKhan
siasat.pk/threads/923505
Asma Z retweeted
چلو جی۔ دنیا خوامخواہ چین کی دیوانی ہو رہی تھی کہ چینی جہاز فرانس کے جہازوں کو پاکستانی پائلٹس کے ہاتھوں رگڑا لگا گئے۔
لیکن اب پتا چلا کہ فرانس کے جہاز کو گرانے والے جہاز "نواز شریف" نے بناۓ تھے۔ 😂🤣
پائلٹ بھی نواز شریف تو نہیں تھے؟ 😂😆
Asma Z retweeted
اس جنگ کے اصل ہیرو ائیرفورس چیف ظہیر احمد بابر کو خصوصی خراج تحسین 👏👏♥️
شاہینوں نے کمال کر دیکھایا۔
Asma Z retweeted
انڈیا میں 500 ارب ڈالرز کی امریکی سرمایہ کاری خطرے میں پڑ گئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نہیں چاہتا کہ بھارت میں آئی فونز تیار کیے جائیں، ٹرمپ نے اپنے حسبِ معمول جارحانہ انداز میں ایپل کے سی ای او ٹم کک سے کہا ہے کہ میرے دوست! ہم نے آپ پر احسانات کی بارش کی ٹیکس چھوٹ دی، ریگولیٹری نرمی کی اور آپ 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ کر کے اب سب کچھ بھارت لے جا رہے ہیں؟ یہ مجھے قبول نہیں۔
ایپل نے فروری 2025 میں اعلان کیا تھا کہ آئندہ چند برسوں میں امریکہ میں آدھے ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی، جب کہ عملی صورتِ حال یہ ہے کہ فی الحال کمپنی اپنے 90 فیصد آئی فون چین میں اسمبل کرتی ہے اور آئندہ پانچ برس میں اس کا ایک چوتھائی حصہ بھارت منتقل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔لیکن اب ٹرمپ اس کی راہ میں رکاؤٹ بن گئے اصل میں ہوا یہ ہے کہ 👇
Asma Z retweeted
🚨 قاسم خان: والد کی جان خطرے میں ہے
🚨 سلیمان خان: حالات بہت سنگین ہیں، ہم پریشان ہیں کیونکہ میرے والد پر ایسے مقدمات کرنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں جن میں انھیں سزائے موت ہو سکتی ہے
🚨 علیمہ خان: عمران خان کبھی نہیں کہے گا کہ باہر نکلو، یہ فیصلہ خود کرنا ہے
اب یا کبھی نہیں!
Asma Z retweeted
اگر PTI اپنے لیڈر سے مخلص ہے تو فوری طور پر علی امین گنڈاپور کو نہ صرف عدم اعتماد کے ذریعے وزارت اعلی سے ہٹائے بلکہ اسے پارٹی سے بھی کک آؤٹ کرے۔
یہ شخص اور اس کے چند حواری اور حوارنیں خان کی مخالف قوتوں کے ساتھی اور ان کیخلاف کھیلے جانے والے کھیل کے حصہ دار اور بینیفشری ہیں
Asma Z retweeted
جب میں چھوٹا تھا تو والد سے کہتا کہ کرکٹ پر تبصرہ کریں اور لندن میں آرام سے زندگی گزاریں، لیکن میرے والد کبھی بھی آرام سے زندگی گزارنے میں خوش نہیں ہوتے تھے۔ سلیمان خان
#Sulaimankhan #imrankhanPTI
siasat.pk/threads/923505

























