Pinned Tweet
ایک ﺷﺨصﻃﻮﺍﻑﮐﺮﺭﮨﺎﺗﮭﺎﺟﯿﺴﮯﮨﯽﺣﺠﺮﮮﺍﺳﻮﺩﮐﻮﺑﻮﺳﮧﺩﯾﻨﮯ ﻟﮕﺎﺍﺱﮐﺎﺍﻧﺘﻘﺎﻝﮨﻮﮔﯿﺎﺑﻌﺪﻣﯿﮟﺳﮑﯿﻮﺭﭨﯽﺁﻓﯿﺴﺮﺯﻧﮯﺍﺱﮐﯽﻣﯿﺖ ﮐﻮﺣﺠﺮﮦﺍﺳﻮﺩﮐﺎﺑﻮﺳﮧﮐﺮﻭﺍﯾﺎﺍﻟﻠﮧﻧﮯﺍﺱﮐﯽﻣﻮﺕﺍﭘﻨﮯﮔﮭﺮﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﯽﺗﮭﯽ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اے عائشہ! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں (کے شر ) سے بچنے کے لیے کیا جائے ۔
(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
#اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد
اسلام وعلیکم 🥀
صباح الخیر❤️
تَبَٰرَكَ ٱلَّذِي بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ
ترجمہ:
کہہ دو میرے ان بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے
ہیں میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں
#جمعة_مباركة
انسان کی یاداشت چاہے کسی کے چہرے کو محفوظ نہ رکھے، مگر اچھے و بُرے سلوک کو ہمیشہ محفوظ رکھتی ہے۔
*لہٰذا لوگوں کے ساتھ ایسا حُسنِ سلوک اختیار کریں کہ جب جب آپ کسی کو یاد آئیں، آپ کے لیے دل سے دعائیں نکلیں🍁🖤❤️
رشتوں میں دو الفاظ (شکریہ) اور (معذرت) کو اپنائیں حقیقت میں یہی دو لفظ ہیں جو رشتوں کو ٹوٹنے سے بچاتے ہیں ❤️🥀💯
بے نفع علم!
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چار چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب فرمایا کرتے تھے:ایسے علم سےجو نفع نہ دے‘ایسے دل سےجو اللہ تعالیٰ سے نہ ڈرے،ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو اور ایسےنفس سےجوسیر نہ ہو۔
📗«سنــن النسائی-5444»
اسلام وعلیکم🥀
صباح الخیر❤️
مدد کرنے والا،
اولاد دینے والا،
شفا دینے والا، رزق دینے والا، زندگی اور موت دینے والا، مشکل کشا، حاجت روا
صرف☝ ایک اللّٰه ہے
اسلام وعلیکم 🍁
ایمان بخیر 🥀
جمعہ مبارک❤️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اج تے شبانہ دے سوٹ دا کلر وی ساڈے مُنڈے دے شرٹ نال میچ ھو ریا اے۔🤐🤧🥴
#دیدار_مُرشد
#ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
1
69
﷽
رسول اللّٰہﷺ سے محبت !
نبی کریمﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے
(صحیح بخاری:15)
#صلی_اللہ_علیہ_والہ_وسلم
اسلام وعلیکم🍁
صباح الخیر❤️
اے ایمان والو ! (جب کوئی مشکل در پیش ہو تو) صبر اور نماز سے مدد لو۔ یقینا اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے💝
وقت، لوگ ، قسمت یہ تین چیزیں انسان کی زندگی کے لئے بہت اہم ہیں ۔
اگر ان تینوں چیزوں میں سے کوئی بھی گردش میں آئے تو انسان نکھر بھی سکتا ہے اور بکھر بھی سکتا ہے ❤💝
میں دِیکھتا تھا اُسے ، اور اُسے بتاتا تھا
کہ اُسکے جیسا یہاں دیکھنے کو کُچھ بھی نہیں♥️
#عطاء_ہویار
اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں
زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے کھیں زیادہ خوبصورت ہے🖤🤐
جنت کی دو بڑی نعمتیں
ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد کی سفارش
یا اللّٰہ!
ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما🤲 آمین
#اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد
اسلام وعلیکم🍁
صباح الخیر❤️
کبھی پریشان نہ ہو چیزیں ہمیشہ۔ ہماری مرضی سے نہیں ہوتیں، بلکہ اللہ کے حکم سے ہوتی ہیں۔ اور یقین رکھیں کہ اللہ کا حکم سب اچھا ہے"❤️






