
Professional #Cryptocurrency trader. $crypto #bitcoin #altcoins #daytrading#investing
Karachi, Pakistan
Joined February 2013
- Tweets2.7K
- Following1.5K
- Followers299
- Likes1.5K
Ateeb Bin Asif retweeted
ایف بی آر کو علم ہے کہ ٹیکس دہندگان کو IRIS پورٹل پر وقفے وقفے سے مشکل پیش آ رہی ہے۔ ہماری ٹیمیں اس پر کام کر رہی ہیں اور مسئلہ حل ہوتے ہی یہاں اطلاع دی جائے گی۔ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ قریب ہے اور ہم جانتے ہیں کہ آپ کے لیے یہ کس قدر اہم ہے۔ ہم زحمت کے لیے معذرت خواہ ہیں۔
Ateeb Bin Asif retweeted
یوم عاشور کے حوالے سے کے-الیکٹرک کے اقدامات
کراچی بھر میں 371 ایسے فیڈرز کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں مجالس کا انعقاد یا جلوس کا گزر ہوگا، ترجمان کے-الیکٹرک
ان فیڈرز پر، جن میں ہائی لاسز والے علاقے بھی شامل ہیں، 8 محرم کی شام سے 11 محرم کی صبح تک لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی، ترجمان کے-الیکٹرک
مقامی فالٹس کی ترجیحی اور بروقت درستگی کے لیے فیلڈ میں عملہ بھی موجود رہے گا، ترجمان کے-الیکٹرک
25 اور 26 جون کی مقررہ تاریخ والے بجلی کے بل، 29 جون تک بغیر سرچارج جمع کروائے جا سکیں گے، ترجمان کے-الیکٹرک
تمام بینکوں اور متعلقہ بل وصولی مراکز کو ادائیگی کی نئی تاریخوں سے آگاہ کر دیا گیا ہے، ترجمان کے-الیکٹرک
شہری عاشورہ کے دوران بجلی کی تاروں اور دیگر برقی تنصیبات سے محفوظ فاصلہ برقرار رکھیں، ترجمان کے-الیکٹرک
مزید مدد و رہنمائی کے لیے، کے-الیکٹرک کے 118 کال سینٹر، اور سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے رابطہ کیا جاسکتا ہے، ترجمان کے-الیکٹرک
Ateeb Bin Asif retweeted
کتنا حسین اتفاق ہے کہ مولانا صاحب جب ظالم کا انجام اور مظلوم کی شان بتا رہے تھے تو گھڑی پر 804 لکھا ہوا تھا
Ateeb Bin Asif retweeted
اگر نواز شریف کو لندن جا کر علاج کروانے کی اجازت عمران خان صاحب نے رپورٹس کی بدولت دے دی تھی ، تو پھر عمران خان کو انکے مرضی کے ڈاکٹر سے علاج کروانے کی اجازت کیوں نہیں ہے ؟؟
Ateeb Bin Asif retweeted
ہے کوئی فیصل موورز جیسی گھٹیا بس سروس سے سوال کرنے والا؟؟؟
فیصل موورز جیسی گھٹیا بس سروس جو سب سے مہنگی ٹکٹیں یہ کہہ کر بیچتی ہے کہ فری وائی فائی دے گی ، ستھرا کھانا دے گی ، کمفرٹیبل سیٹیں دے گے ، تکیے دے گی اور نجانے کون کونسی جنت کی سیر کروانے کے وعدے کر کے آپکی جیب سے ہزاروں روپے نکلوا لیتی مگر سروسز ندارد ۔۔۔۔ انکے اٹینڈینٹ انتہائی بدتمیز اور بدتہذیب ۔۔۔۔ شکایات کیلئے ٹکٹ پر لکھی گئی ہیلپ لائن بند
سپر سی ایم مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif اس ٹرانسپورٹ مافیا سے کوئی پوچھ پڑتال کرنے والی وزارت ہے یا ہم مہنگے تیل کی طرح اس پر بھی صبر کر لیں؟
Ateeb Bin Asif retweeted
Oil Price above $100 vs 🇵🇰 Petrol Price
2008:
Approx $147
🇵🇰 Petrol Price: Rs76
2011:
Approx $126
🇵🇰 Petrol: Rs 100
2013:
Approx $118
🇵🇰 Petrol: Rs 110
2014:
Approx $115
🇵🇰 Petrol: Rs 111
2022:
Approx $123
🇵🇰 Petrol: Rs150-Rs 235
2026:
Approx $100–110
🇵🇰 Petrol: Rs 399.86
Ateeb Bin Asif retweeted
IRAN IS GOING TO TEST SOMETHING BIG TONIGHT.
FASTEN YOUR SEAT BELT... See more
Is #NetanyahuTerrorist dead?
Heads up EVERYONE. @netanyahu is DEAD
Official X handle of @IsraeliPM just deleted this tweet
REMEMBER my tweet about Israel Treasury Secretary Scott Bessant left a press conference to talk to Trump directly on call, on return he was visibly shaking.
Now the PM's office is urging citizens to rely on verified updates.
One thing is clear.
@netanyahu is DEAD.
231













