@Ateeq676
Lahore, Pakistan
Joined February 2018
Ateeq ur Rehman retweeted
وزیراعظم کی خصوصی ریلیف سکیم میں رعایتی پیٹرول حاصل کرنے کے لیے رجسٹریشن کا آسان طریقہ
100
117
12
274
26,942
Ateeq ur Rehman retweeted
لاہورمیں پٹرول پمپ ملازمین سے جھگڑا، رائفل لہرا کرملازمین کو دھمکیاں واقعہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی
15
1
179
20,622
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی بالکل واضح ہے۔ بدعنوانی، رشوت اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث کسی بھی شخص کو رعایت نہیں ملے گی۔ عوام کا پیسہ عوام کی فلاح، ترقی اور خوشحالی پر ہی خرچ ہوگا۔ کرپشن فری پنجاب، مضبوط پنجاب۔ @MaryamNSharif #ANTI_CORRUPTION
6
13
2
55
1,946
رشوت لینے والوں کے لیے کوئی جگہ محفوظ نہیں دفتر، دکان، بازار یا مکان ⚠️⚠️⚠️
17
101
2
440
20,473
پنجاب حکومت نے کرپشن کی روک تھام کے لیے اہم اعلان کردیا پرائیویٹ عمارتوں میں پٹوار خانے بند پرائیویٹ منشی بھی فارغ سب پٹواریوں کو ہدایت جاری کردی گئ ہے تحصیل آفس میں بیٹھے اگر کوئی اسکی خلاف ورزی کرے تو فوراً 1350 پر کال کرکے اطلاع دیں سخت کاروائی ہوگی۔
32
202
8
598
9,497
Ateeq ur Rehman retweeted
جس ڈی ایس پی کا ریڈر رشوتیں اس کی ناک کے نیچے پکڑ رھا ھے سب سےپہلے اس ڈی ایس پی کو فارغ کریں۔
18
186
5
489
11,628
Ateeq ur Rehman retweeted
3
6
4,005
آئی جی پنجاب عبدالکریم کے حکم پر کرپٹ افسران و اہلکاروں کیخلاف کارروائی، لاہور کے 42 سمیت پنجاب بھر سے 210 افسران و اہلکار عہدوں سے برخاست، عہدوں سے ہٹائے جانے والوں میں کانسٹیبل سے انسپکٹر رینک کے افسران و اہلکار شامل، سب سے زیادہ 41 کرپٹ افسران و اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹایا گیا، افسران کو کرپشن پر معطل، سخت سزائیں اور کلوز لائن کیا گیا، دیگر کرپٹ افسران کیخلاف خفیہ رپورٹس پر کارروائیاں ہوں گی، آئی جی پنجاب کی انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی برانچ (IAB) کو بروقت کارروائیوں کی ہدایت، محکمہ اینٹی کرپشن بھی کرپٹ ملازمین کیخلاف مقدمات کا اندراج کر رہا ہے... #PunjabPolice #IGPunjab
17
52
8
196
51,557
⚠️⚠️⚠️ #ANTI_CORRUPTION کیسے کیسے معتبر انسان حرام لینے کے عادی ہیں لیکن اب کوئی بھی کرپٹ سرکاری ملازم کرپشن کر کے زیادہ دیر تک قانون کی گرفت سے محفوظ نہیں رہے گا
15
22
2
118
4,106
Ateeq ur Rehman retweeted
1
3
1,812
Ateeq ur Rehman retweeted
وزیراعلی پنجاب انسپکشن ٹیم کے رات گئے اوکاڑہ، دیپالپور اور چیچہ وطنی کے اچانک دورے۔
4
34
145
2,332
انشا اللہ یہ سلسلہ نہیں رکے گا ااگر کرپشن میں ملوث گریٹ ڈی پی او دبنگ ڈی سی اور مایہ ناز آر پی او بھی ہو گا اس کو بھی یہ ہتھکڑی لگے گی ⚠️⚠️⚠️
115
229
14
1,066
38,696
Ateeq ur Rehman retweeted
انشاءاللہ یہ سلسلہ چلتا رھا تو بہترین نتائج سامنے آئینگے۔
101
441
15
2,214
167,727
بہ تسلیمات نظامتِ اعلیٰ تعلقاتِ عامہ پنجاب، لاہور توصیف صبیح گوندل، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز، محکمہ داخلہ پنجاب ہینڈ آؤٹ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف سخت کارروائی سول ڈیفنس پنجاب کے 12 اہلکار نوکری سے برخاست، 37 افسران و اہلکار معطل اور 7 کا تبادلہ محکمہ داخلہ پنجاب کرپشن، نااہلی، بدانتظامی اور قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل پیرا ہے: ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب لاہور 6 ستمبر: وزیراعلیٰ پنجاب نے تمام محکمہ جات میں کرپٹ اور بدعنوان عناصر کیخلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے محکمہ داخلہ پنجاب نے سول ڈیفنس میں سخت ایکشن لیا ہے۔ ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب نے محکمے میں خود احتسابی کی عمدہ مثال قائم کرتے ہوئے کرپشن، بدعنوانی اور نااہلی پر 12 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست، 37 افسران و اہلکاروں کو معطل جبکہ 7 افسران کا تبادلہ کر دیا ہے۔ نوکری سے برخاست ہونے والوں میں فرمان اللہ (سرگودھا)، نوید (خوشاب)، محمد ارشاد اور ناصر اقبال (ملتان)، اصغر ( لودھراں)، گروپ وارڈن رحمان مقبول اور حمزہ بلال بٹ (گوجرانوالہ)، امان اللہ اور فیضان (حافظ آباد)، شریف (نارووال)، بشیر احمد اور شبیر احمد (بہاولپور) شامل ہیں۔ نوکری سے برخاستگی کے حکم پر عملدرآمد کیلئے ڈپٹی کمشنرز سرگودھا، خوشاب، ملتان، لودھراں، گوجرانوالہ، حافظ آباد، بہاولپور اور نارووال کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔ اسی طرح کرپشن، بدعنوانی اور نااہلی پر پنجاب بھر میں سول ڈیفنس کے 37 افسران و اہلکار معطل کیے گئے۔ معطل ہونے والے افسران میں سول ڈیفنس آفیسر رحیم یار خان شکیب احمد، وہاڑی، سیالکوٹ، خوشاب اور ساہیوال کے اسسٹنٹس سردار علی، ثناء اللہ، محمد کامران اور شاہ نواز، نارووال اور گوجرانوالہ کے سینئر کلرک محمد الطاف اور محمد قاسم شامل ہیں۔ سول ڈیفنس کے 9 چیف انسٹرکٹر اور 15 انسٹرکٹر بھی معطل کیے گئے۔ چیف انسٹرکٹرز سلیمان (ٹوبہ ٹیک سنگھ)، محمد شکور (فیصل آباد)، محمد الطاف (اوکاڑہ)، غلام ربانی (ساہیوال)، عقیل گُل (رحیم یار خان)، کاشف مسعود (وہاڑی)، حافظ محمد زکریا (نورووال)، محمد یوسف (منڈی بہاؤالدین) اور بلال احسان (قصور) معطل کیے گئے۔ اسی طرح انسٹرکٹر محمد بلال (میانوالی)، چراغ دین (قصور)، محمد شاہد اور مدثر لیاقت (شیخوپورہ)، سہیل پرویز (لاہور)، آصف علی (وہاڑی)، محمد زمان (گوجرانوالہ)، محمد عرفان اور محمد مستنصر (فیصل آباد)، راحیل اجمل (سرگودھا)، عاصف علی اور محمد ابوبکر (سیالکوٹ)، مبشر علی (ساہیوال)، احمد فیضان (رحیم یار خان) اور صدف ظہور (راولپنڈی) کو معطل کیا گی۔سوک ڈیفنس کے ریسکیو لیڈر محمد اسلم (ملتان)، ریسکیور ناصر محمود (راولپنڈی)، فرسٹ ایڈر قمر الطاف (ملتان)، ڈرائیور اشفاق احمد (ملتان)، نائب قاصد محمد وارث (جھنگ) اور سینٹری ورکر سہیل مسیح (گجرات) بھی معطل ہونے والوں میں شامل ہیں۔ ڈائریکٹر سول ڈیفنس نے معطلی کے احکامات جاری کرتے ہوئے پیڈا کے تحت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ معطل کیے گئے افسران اور اہلکاروں کو سول ڈیفنس پنجاب ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ خود احتسابی کے عمل کو جاری رکھتے ہوئے طویل عرصہ تعیناتی اور انتظامی وجوہات کی بناء پر سول ڈیفنس کے 7 افسران کا تبادلہ بھی کیا گیا۔ سول ڈیفنس آفیسر مظفرگڑھ سیدہ سحرش ارشاد کو سول ڈیفنس آفیسر وہاڑی، سول ڈیفنس آفیسر وہاڑی محمد ریحان کو سول ڈیفنس آفیسر بہاولنگر، سول ڈیفنس آفیسر فیصل آباد محمد عباس کو سول ڈیفنس آفیسر ساہیوال، سول ڈیفنس آفیسر ساہیوال محمد عدنان قیصر کو سول ڈیفنس آفیسر اوکاڑہ، سول ڈیفنس آفیسر اوکاڑہ محمد اقبال جاوید کو سول ڈیفنس آفیسر فیصل آباد، سول ڈیفنس آفیسر (سول سیکرٹریٹ) لاہور سدرہ یاسین رانا کو ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس پنجاب میں چیف اسٹاف آفیسر اور سول ڈیفنس آفیسر سیالکوٹ فرحانہ عزیز کو سول ڈیفنس آفیسر (سول سیکرٹریٹ) لاہور تعینات کر دیا گیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب نے تمام محکموں کے سربراہان کو محکمانہ احتساب کی ہدایت کی تھی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کرپشن، نااہلی، بدانتظامی اور قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
2
16
36
616
Ateeq ur Rehman retweeted
1
5
6
19,572
Ateeq ur Rehman retweeted
گجرات میں اس لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ کو صرف شک کی بنیاد پہ اپنے ہاتھوں سے مار مار کر قتل کر دیا، اب گجراتی پولیس اس کو سرعام سزا دے رہی ہے۔
120
317
11
2,161
306,916
Ateeq ur Rehman retweeted
وزیراعلی مریم نوازشریف کی کرپشن کے خلاف مہم جاری سی ایم انسپکشن ٹیم کا رات گئے بہاولپور ہسپتال میں اچانک چھاپہ وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں پارکنگ پر مریضوں اور لواحقین سے اوور چارجنگ کا انکشاف پارکنگ ٹھیکیدار مریضوں اور لواحقین سے اوورچارجنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا وزیراعلی ا نسپکشن ٹیم کی ہدایت پرپارکنگ ٹھیکیدار کے خلاف فوری کارروائی وزیراعلی انسپکشن ٹیم کی ہدایت پر پارکنگ ٹھیکیدار کو فوری طورپر گرفتار کرلیا گیا۔
15
122
3
483
9,503
رشوت لیتے ہوے رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والے سرکاری ملازمین کو محکمانہ کارروائی کے بعد ملازمت پر بحال نہیں کیا جاے گا ⚠️
23
171
3
563
12,264
Ateeq ur Rehman retweeted
اینٹی کرپشن نے پنجاب میں کرپشن کے خلاف جو کام شروع کیا ہے، اس میں پہلے معلومات اکٹھی کی گئی ہیں اور پھر کرپٹ لوگوں پر ہاتھ ڈالا گیا ہے۔خواجہ آصف
36
470
3
1,875
12,390
Ateeq ur Rehman retweeted
وزیراعلی مریم نواز کی سخت ہدایات پر پنجاب بھر میں کرپٹ عناصر کے خلاف مہم تیز، آج بھی سینکڑوں کرپٹ ملازمین کو حراست میں لیا گیا
117
146
15
790
27,241