Atif Naseem (@AtifN77) header
Atif Naseem (@AtifN77) profile picture

Political Activist, Proud solider of Nawaz Sharif/Maryam Nawaz sharif,Quaid for Life @NawazSharifMNS #PMLN_UAE

Abu Dhabi, United Arab Emirate
Joined February 2016
My Leader , My Proud ❤ #مریم_کا_بیانیہ_حق
33
184
284
جمہوریت وہیں مضبوط ہوتی ہے جہاں عدلیہ اور میڈیا بھی آزاد ہوتے ہیں امریکہ کے مڈٹرم الیکشن کے رزلٹ نے دنیا کو بتا دیا ہے کہ جہاں ووٹ کو عزت و احترام حاصل ہو وہاں عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے ٹرمپ جیسے متکبر شخص کو عبرت کی مثال بنا سکتے ہیں
120
625
27
3,549
59,271
Atif Naseem retweeted
اسے کہتے ہیں جمہوریت دنیا کا سب سے طاقتور شخص مخالف دنیا کا سب سے دولت مند شخص مخالف دنیا کے سب سے طاقتور میڈیا مالکان مخالف دنیا کی سب سے طاقتور لابی AIPAC مخالف امریکہ کے سارے سفید فام نسل پرست مخالف پھر بھی عبدالرحمان محمد السید کو عوام نے ووٹ دیا، سب نے تسلیم کیا۔ نہ سسٹم رکاوٹ بنا، نہ کوئی طاقتور۔ #Midterms2026 #AbdulElSayed #ussenate #Michigan
46
544
13
1,916
32,300
Atif Naseem retweeted
ٹرمپ نے کہا تھا اگر عبدال جیتا تو اس سینٹ میں جانے کے لئے Metal Detector سے گزر کر تلاشی دینی ہو گی ۔ عبدال نے جواب دیا میں تیار ہوں Metal Detector میں سے گزرنے کے لئے اگر میں جیتا تو ٹرمپ تمہیں Lie Detector سے گزرنا ہو گا کیونکہ تم بہت کچھ چھپاتے ہو
13
458
4
1,555
29,160
انشااللہ سے الحمداللہ تک کا سفر امریکا کی 200سالہ تاریخ میں پہلا مسلمان سینیٹر منتخب
36
339
6
2,094
53,723
Atif Naseem retweeted
امریکی تاریخ کے پہلے منتخب مسلمان سینیٹر عبدل السید کی وکٹری سپیچ: "الیکشن سے پہلے ہم انشاءاللہ کہتے تھے اور آج رات ہم الحمدللہ کہیں گے"۔ 😄 یہ شخص جتنا بہادر ہے کوئی عجب نہیں امریکی صدارت کا امیدوار بھی بن جائے۔
22
540
7
3,128
54,765
Atif Naseem retweeted
ریاست ہوگی ماں کے جیسی @MaryamNSharif صاحبہ، تو پھر اس ماں کو اس معصوم بچی کی سسکیاں سننا ہوں گی۔ باپ کے منہ پر پڑا تھپڑ اس بچی کے احساسِ تحفظ پر پڑا ہے۔ اس ویڈیو کا نوٹس لے کر اس بچی کے تحفظ اور ملزم کے خلاف کارروائی کی جائے۔ @cpwbpunjab #ChildProtection
65
359
14
595
41,363
Atif Naseem retweeted
بھٹو کے سندھ میں بدترین گورننس کی زندہ مثال 👇 😂 حیدرآباد میں بجلی کے 55 کھمبے ہٹائے بغیر سڑک تعمیر کردی۔ سڑک پر گاڑی چلاتے وقت ویڈیو گیم جیسا منظر پیش آنے لگا ۔۔ گاڑیاں اِدھر اَدھر سے بچ بچاتے ہوئے گزر رہی ہیں ۔۔ کارپٹنگ ہوگئی، گاڑیاں چل رہی ہیں، اور اب PPP کا میئر کہہ رہا ہے کہ سڑک زیرتعمیر ہے، 55 کھمبے 2 مہینے میں ہٹاکر سڑک دوبارہ بنادی جائے گی
9
128
4
230
8,161
Atif Naseem retweeted
پاکستان کی تباہی کی سب سے بڑی وجہ یہی ہے۔ جس دن پاکستان میں یہ کام ختم ہو جائے گا، اُس دن پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا۔
19
365
13
909
137,028
بھارتی ریاست راجستھان میں 'ریشما' نامی بھارتی مسلمان خاتون حجاب پہنے ہندوؤں کے علاقے سے ہسپتال اپنی ماں کے علاج کے پیسے لے کر گزر رہی تھی کہ وہاں موجود آر ایس ایس کے غنڈوں نے اس پر حملہ کر دیا، اسے مارا پیٹا اور پیسے چھین کر اس کی سونے کی انگوٹھی اور چین بھی چرا لی
21
582
6
846
9,816
راجستھان سے سامنے آنے والی ریشما نامی مسلمان خاتون کے مبینہ واقعے نے دل دہلا دیا ہے۔ ایک نہتے انسان پر تشدد اور جنسی زیادتی انتہائی سنگین جرم ہے۔ بھارتی ریاست راجستھان میں 'ریشما' نامی ایک مسلمان خاتون حجاب پہنے ہندوؤں کے علاقے سے گزر رہی تھی کہ وہاں موجود ہندوؤں نے ان پر حملہ کر دیا، اسے مارا پیٹا، ایک ویران جگہ پر لے گئے اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ جب اسے بازیاب کروایا گیا تو وہ چلنے کے بھی قابل نہیں رہی مذہب، لباس یا شناخت کسی انسان کو تشدد کا نشانہ بنانے کا جواز نہیں بن سکتی۔ بھارت اقلیتوں کے لیے غیر محفوظ ہے
31
410
13
696
23,746
خاوند ہو تو کیپٹن صفدر صاحب جیسا محافظ اور عزت و احترام دینے دینے والا
24
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کے منصب پر نامزد کیا ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کی وزارت عظمی کے عہدے پر انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کی ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب
492
116
142
590
161,075
شاہ غلام قادر اور راجہ فاروق حیدر دونوں مسلم کانفرنس سے مسلم لیگ ن میں آئے شاہ غلام قادر کو وزیراعظم بننے سے روکنے کی کوشش مسلم لیگ ن کے اندر سے نہیں باہر سے ہوئی ہے کیونکہ انہوں نے ایک دفعہ جنرل فیض حمید کی آزاد کشمیر میں مداخلت تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا اسوقت تو نواز شریف ان سے بہت خوش تھے اب نجانے کیا ہوا کہ ایک وفادار ساتھی پر ٹیکنوکریٹ کو ترجیح دیدی
آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کا نام فائنل کرنے کےلیے رات گئے وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والاطویل اجلاس اختلافات کا شکار ہوگیا اور پہلے سے نامزد وزیر اعظم شاہ غلام قادر کو جب صدر ریاست ازاد کشمیر کے عہدے کی پیشکش کی گئی تو انہوں نے انکارکردیا ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ غلام قادر اور راجہ فاروق حیدر اجلاس چھوڑ کر چلے گئے جبکہ باضابط طور پر وزیراعظم ہاؤس نے افتخار گیلانی کو وزیراعظم نامزد کرنے کا کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا دوسری طرف وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیراعظم کےلیے کسی کا نام ابھی فائنل نہیں کیاگیا۔۔اختلافات کی وجہ سے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بھی وزیراعظم کے انتخاب کےلیے اب آج نہیں کل 28 اگست کو ہوگا۔۔
78
129
16
1,087
144,990
Atif Naseem retweeted
آزاد جموں و کشمیر کے غیور عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ ان کے عزت و وقار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرونگا نواز شریف کے نعرہ " ووٹ کو عزت دو " کو یقینی بناینگے
465
255
131
1,272
237,455
Atif Naseem retweeted
ووٹ پہ ڈاکہ نہ منظور #brøndby #AleemaKhan #Liveline
2
22
101
998
شمسو بی عرف عائشہ گلامنہ
1
1
93
اس کے بعد زندگی کی شام ہو گئی شمسو بی عرف عائشہ گلامنہ کی آخری ویڈیو 😭
1
155
👏🏻👏🏻👏🏻
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا لاہور میٹرو ٹی کیش کارڈ اب بیرون ملک بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
336
644
29
2,511
1,359,923