@Atique916
Lahore, Pakistan
Joined June 2014
Atique Mughal retweeted
خبر ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی سپلای جنگ سے پہلے والی سطح پہ آ چکی ہے۔ اس کے دو مطلب ہو سکتے ہیں۔ ایک یہ کہ ایران اب جنگی معاملات پہ مکمل کنٹرول قائم نہیں رکھ پا رہا۔ دوسرا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ پس پردہ کچھ معاملات طہ پا چکے ہیں اور یہ بھی طہ ہو چکا ہے کہ فریقین اپنے عوام کو مطمعن رکھنے کے لیے محاذ جنگ گرم رہنے کا تاثر دیتے رہیں گے۔ چھوٹی موٹی جھڑپیں بھی ہوتی رہیں گی۔ ٹرمپ جو ہر صبح کا آغاز یہ بیان دے کر کرتا تھا کہ ایران کو بھسم کردوں گا ، نے اب ادھر ادھر یہ کہنا شروع کر دیا ہے کہ مڈ ٹرم الیکشن کے بعد شدید بمباری کروں گا۔
16
102
2
692
16,828
Atique Mughal retweeted
مہنگائی ، بے روز گاری ، کرپشن لوٹ مار نے #پاکستانیوں کا جینا محال کر دیا ہے ایسے میں حکمرانوں کی شاہ خرچیاں مہنگے جہاز، گاڑیاں اور اب لاہور کے شاہی قلعۂ اور اردگرد کے ماحول کو من پسند بنانے کے لئے سات ارب 73 کروڑ خرچ کئے جا رہے ہیں۔ مال مفت ،دل بے رحم
5
84
459
14,992
Atique Mughal retweeted
حوثیوں پر قہر ٹوٹ پڑا بدبخت حوثیوں کی مسجد نبوی کے پاور پلانٹ کو نشانہ بنانے کی مذموم کوشش کے بعد (جنات سمیت)سعودی فضائیہ کے'آپریشن ریسٹور ہوپ'(امید کی بحالی) کے تحت یمن کے ضلع تعز میں حوثیوں کے زیرِ قبضہ علاقوں پر حملے۔ 160 سے زائد حوثی جہنم واصل۔
69
497
6
2,111
78,679
Atique Mughal retweeted
پیٹرول 3.26 روپے فی لیٹر مہنگا
12
17
148
1,974
Atique Mughal retweeted
برانڈ شرانڈ کا شوق تو زیادہ تر خواتین کو ہی ہوتا ہے، کس صوبائی وزیر کی بات ہورہی ہے بھلا 🧐
مہنگائی میں پِھسے عوام اور حکمرانوں کے 8 کروڑ کے جوتے ایک صوبائی وزیر اطلاعات ونشریات نے اپنی فیملی کے لئے جوتے بنوانے کے لئے اٹلی سے ڈیزائنر/cobbler بلوا کر فیملی کے لئے 8 کروڑ کے جوتے بنوائے۔ عمران شفقت چاروں صوبوں کے وزرائے اطلاعات ونشریات👇🏻 پنجاب: عظمیٰ زاہد بخاری سندھ: شرجیل انعام میمن خیبر پختونخوا: شفیع اللہ جان بلوچستان: میر سرفراز بگٹی ہی کے پاس قلمدان ہے #Sindh #Punjab #KPK #Balochistan
23
84
2
459
9,908
Atique Mughal retweeted
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیر ہے ساقی ۔۔
خانیوال سے 33 سالہ فہیم اکرم نامی پاکستانی نے ایک ویب سائٹ LabelsBank.com بنا کر امریکہ میں پچاس لاکھ ڈالر کے جعلی ڈاک ٹکٹ بیچے۔ یہودیوں نے سازش کر کے اس کی ویب سائٹ بند کروا دی اور ان جاہل کاروبار دشمنوں کو بہرحال ترانہ پٹوار کا بھی علم نہیں۔ postalemployeenetwork.com/ne…
53
311
15
1,193
121,963
Atique Mughal retweeted
بدبخت حوثیوں کی جانب سے شہرِ رسول(مدینہ منورہ) مسجد نبوی کو بجلی سپلائی کرنے والے پاور پلانٹ کو نشانہ بنائے جانے کی دہشت گردی کی مذموم کوشش کے بعد۔۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شہر میں بارش ہونے لگی۔ اللہ کی قدرت۔۔
28
285
5
1,296
16,921
17 ڈالر فی بیرل گھٹ ہوون دے باوجود وی تیل دی قیمت فیر 4 روپیے ودھا دتی۔ چاچو دی راتی کوئی نئی جمیا، ہور کوئی ایڈا رامدا ہے ای نئی سی!
8
30
129
1,902
Atique Mughal retweeted
پیٹرول کی قیمت پیسوں میں کم کی جاتی ہے اور ایک ساتھ تین تین روپے بڑھائی جاتی ہے دو دن جتنی کم کی جاتی ایک دن میں اُس سے زیادہ بڑھا دی جاتی ہے
3
19
1
114
3,121
خون ساڑنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ امیر کی لینڈ کروزر ڈھائی کروڑ روپے سستی ہوسکتی ہے، غریب کی CD70 ڈھائی سو روپے بھی سستی نہی‍ں ہوگی۔ یہ ملک اشرافیہ کےلیے ہے، اور غرباء صرف اس کا ایندھن ہیں۔
بھارت تقریبا 80 کروڑ افراد کو مفت چاول ، گندم ، مکئی، چنا ،باجرہ ، اور سبسڈی یا انتہائی کم قیمت پہ چینی ، کوکنگ آئل وغیرہ مہیا کر رہا ہے دوسری طرف ہمارے ہاں اشرافیہ سیٹھوں صنعتکاروں کو سبسڈیاں مل رہی ہیں اور غریب بھوکا مر رہا ہے
2
26
1
63
1,087
Atique Mughal retweeted
جو کام ایران خود نہی کرسکا حوثیوں کے ھاتھوں کروادیا
مکہ مکرمہ کے بعد ایران نواز حوثی ملیشیا نے مدینہ پاک پر حملہ کیا ہے مکہ اور مدینہ پر غیر مسلم حملہ کرنے کی جرت نہی کرتے اس کے لیے اسرائیل نے حوثی بھرتی کر لئے ہیں ان پر کل عالم کی پھٹکار اور لعنت
2
12
1
50
1,254
گورنر راج، ایمرجنسی کی بحث کے دنوں کی صرف تین خبریں!!!
3
30
1
80
1,124
ایران جنگ کے بعد جب پہلی بار 89 ڈالر فی بیرل قیمت ہوئی تھی تب پاکستان میں فوراً 55 روپے فی لیٹر قیمت بڑھا کر اسے 321 روپے کر دیا گیا تھا۔ آج بھی 89 ڈالر فی بیرل ہے لیکن اس وقت پاکستان میں 388 روپے فی لیٹر ہے۔ ن لیگی بیانیہ سے اتفاق کرتے ہوئے میں وزیراعظم کو چور سمجھتا ہوں.
خام تیل کی قیمتیں 106$ سے گرتے گرتے 89$ تک آگری ہیں جبکہ یہاں دھیلی چوانی کر کر کے پٹرول کی قیمتیں گرائی جارہی ہیں ازلی جھوٹوں نے کہا تھا ڈیلی پرائسنگ سے حکومت کا کچھ لینا دینا نہیں ہوگا جس دن عالمی نرخ تبدیل ہونگے اسہی دن کمی/اضافہ عوام کو منتقل ہوگا
3
57
2
119
1,365
Atique Mughal retweeted
پہلے ہی اتنے مسائل ہیں اب اتنے ذہنی مریض ؟؟
پاکستان میں ذہنی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا، سواتین کروڑ ذہنی مریضوں میں سے 95 فیصد علاج کی سہولت سے محروم ہیں ، اضطراب اور ڈپریشن کے مریضوں کو ڈاکٹر سے رجوع کرنے میں کوئی جھجک نہیں دکھانی چاہئیے
23
63
2
385
17,138
Atique Mughal retweeted
اگر کوئی باہر کہیں جا کر سیٹل ہونا چاہتا ہے تو آپ مامے لگتے ہیں اسے روکنے کو ؟ آپ صرف یہ چیک کریں کہ ویزا تو جعلی نہیں . اگر ویزے بھی ٹھیک ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے ؟ جہاں مرضی جائے۔ ملکی حالات کی وجہ سے کوئی جارہا ہے تو جانے دیں زرمبادلہ ہی بھیجے گا نا۔ آپ سے تھوڑی مانگ کر کھائے گا۔
اب لوگ عمرہ ویزہ کا بھی غلط استعمال کررہے ہیں ۔ 3 پاکستانی مسافر عمرے پر جارہے تھے لیکن ان کے پاس بحرین اور جمہوریہ پلاؤ کے بھی ویزے تھے ۔ وہاں سے آسٹریا نکل جانا تھا ۔ لیکن مشکوک رویے کی وجہ سے پکڑے گئے ۔
31
208
10
842
44,213
پاکستان ریلویز کو 5 دنوں میں 6 حادثات پیش آئے، نہ کسی نے سوال پوچھا اور نہ کسی کو فکر ہے۔
22
159
10
282
3,739
Atique Mughal retweeted
حکومت نے ایک اور جان لے لی ۔ بجلی کا بل زیادہ آنے پہ شخص دنیاہ چھوڑ گیا ۔ اس کی بھی قاتل مریم نواز ہے مریم نواز کہتی تھی 200 یونٹ فری دوں گی
15
423
9
561
6,267
Atique Mughal retweeted
عام آدمی کے گھر ہیں بلڈوزر پھیر دیں وہ جو الیٹ کی غیر قانونی کانسٹیٹیشن ون وہاں آپ لوگ سجدے میں گھر گے
سی ڈی اے کی اسلام آباد بھر میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری ⁠ تجاوزات، غیر مجاز تعمیرات اور غیر قانونی کمرشلائزیشن کے خلاف سخت کارروائی جاری سرکاری و عوامی اراضی پر غیر قانونی تجاوزات کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی، سی ڈی اے ⁠ غیر قانونی تجاوزات، تعمیرات اور کمرشل سرگرمیوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی جاری سی ڈی اے کا ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کے تعاون سے تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) اور متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز کی اپنے اپنے علاقوں میں آپریشن کی نگرانی کررہے ہیں غیر قانونی تعمیرات اور منظور شدہ نقشوں کے بغیر تعمیرات کے خلاف بھی کارروائی جاری غیر موافق لینڈ یوز اور غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں کے خلاف بلڈنگ کنٹرول قوانین کے تحت کارروائی سرکاری اراضی، گرین ایریاز، روڈ ریزرویشنز اور عوامی مقامات کے تحفظ پر خصوصی توجہ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سرکاری اراضی کو تجاوزات سے واگزار کرایا جا رہا ہے خلاف ورزی ثابت ہونے پر تجاوزات کا خاتمہ، غیر قانونی تعمیرات کا انہدام اور عمارات سیل کی جائیں گی چیرمین سی ڈی اے کی کارروائیوں میں شفافیت، یکسانیت اور قانون کی بالادستی یقینی بنانے کی ہدایت ⁠ اسلام آباد کو تجاوزات سے پاک اور منظم شہر برقرار رکھنے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف مربوط اور مؤثر کارروائیاں قانون کے مطابق جاری رکھنے کا عزم
15
298
4
786
15,072
Atique Mughal retweeted
مکہ مکرمہ کے بعد ایران نواز حوثی ملیشیا نے مدینہ پاک پر حملہ کیا ہے مکہ اور مدینہ پر غیر مسلم حملہ کرنے کی جرت نہی کرتے اس کے لیے اسرائیل نے حوثی بھرتی کر لئے ہیں ان پر کل عالم کی پھٹکار اور لعنت
112
858
20
2,154
49,898