Pinned Tweet
Replying to @narendramodi
First time, Shaitaan himself is wishing for Ramzan.
strange times
Abd retweeted
اسلام آباد نیا ایڈمنسٹریٹو یونٹ بننے جا رہا ہے اسکی اپنی قانون ساز اسمبلی ہو گی،کراچی گوادر کو بھی فیڈرلی ایڈ منسٹریٹڈ ایریاز میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
طارق فضل چوہدری
Abd retweeted
بلاول نے ہمارے شعور کی توہین کی بلکہ لتر مارے عوام کے شعور کو، اس کے اوپر دانشور کہیں گے بڑی زبردست تقریر ہے، آج روایتی خوشامدی صحافیوں کی چاپلوسیاں آپ دیکھیے گا۔
اطہر کاظمی
Abd retweeted
کیا بلاول کو نہیں پتہ کے انکے بندے ریزرو سیٹوں پر بیٹھے ہیں، یہ سپریم کورٹ تک گئے کہ ہمیں ہر حالت میں یہ سیٹیں چاہیں،پیپلز پارٹی کی کے پی میں جنرل سیٹیں کم ہیں اور مخصوص سیٹیں زیادہ ہیں، اور اب یہ کہہ رہے ہیں ایسے کیا نظام چل سکتا ہے۔
اطہر کاظمی
Abd retweeted
اگر اس وقت صوبوں کا معاملہ نہ ہوتا تو بلاول یہ تقریر نہ کر رہے ہوتے،سیاسی ری سیٹ کی باتیں بلاول نے بہت دیر سے کی ہیں۔
شہزاد اقبال
Abd retweeted
صوبوں کی تقسیم پر پیپلز پارٹی جذباتی باتیں کر رہی ہے، یہ کہہ دینا جمہوری طریقہ نہیں ہے کے اگر صوبے بنے تو خون خرابہ ہو جائے گا۔
شہزاد اقبال
Abd retweeted
گرفتاری کے وقت تیمور سلیم جھگڑا اور ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان کے درمیان گفتگو
ہمیں ضمانت مل چکی ہے لیکن آپ ہمیں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کر رہے ہیں؟ تیمور سلیم جھگڑا
Abd retweeted
بیک وقت حکومت کے مزے بھی لینا اور اپوزیشن بھی کرنا،پروٹوکول اور عہدے بھی رکھنا، یہ میں سمجھتا ہوں تضاد بھی ہے اور دوہرا معیار بھی ہے۔
عطا تارڑ
Abd retweeted
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
ملاقات میں پارٹی کے سینیئر رہنما پرویز رشید بھی موجود تھے
ویڈیو دیکھ کر تو سب "نارمل" لگ رہا ہے۔۔
Abd retweeted
190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت سے پہلے اس خط کا آنا یقیناً عمران خان اور انکی جماعت کی جانب سے ایک پیش بندی بھی ہے، انہوں نے بہت ہی زبردست فارمولا اختیار کیا ہے اور اس کیس سے پہلے ماحول بنانے کی کوشش کی ہے۔
عاصمہ شیرازی
Abd retweeted
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دو مراحل میں کرانے کی منظوری
پہلے مرحلے میں لاہور سمیت 18 ضلعی گروپوں جبکہ دوسرے مرحلے میں فیصل آباد اور ملتان سمیت مزید 18 ضلعی گروپوں میں انتخابات کرائے جائیں گے، الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے چیف سیکرٹری پنجاب کو باضابطہ مراسلہ جاری کرتے ہوئے انتخابی تیاریوں کا عمل آگے بڑھانے کی ہدایت کردی۔





