MUHAMMAD ALI HASSAN (@Awamraaj) header
MUHAMMAD ALI HASSAN (@Awamraaj) profile picture

اُٹھّو! مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو کاخِ اُمَرا کے در و دیوار ہِلا دو گرماؤ غلاموں کا لہُو سوزِ یقیں سے کُنجشکِ فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو، اقبال رحہ

Bahrain, Manama
Joined February 2026
Photo by MUHAMMAD ALI HASSAN (@Awamraaj)Photo by MUHAMMAD ALI HASSAN (@Awamraaj)Photo by MUHAMMAD ALI HASSAN (@Awamraaj)Photo by MUHAMMAD ALI HASSAN (@Awamraaj)Photo by MUHAMMAD ALI HASSAN (@Awamraaj)Photo by MUHAMMAD ALI HASSAN (@Awamraaj)Photo by MUHAMMAD ALI HASSAN (@Awamraaj)Photo by MUHAMMAD ALI HASSAN (@Awamraaj)Photo by MUHAMMAD ALI HASSAN (@Awamraaj)Photo by MUHAMMAD ALI HASSAN (@Awamraaj)
MUHAMMAD ALI HASSAN retweeted
یہ رہا آج راولپنڈی مال روڈ میں سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کرنے والے کا ٹک ٹاک اکاونٹ! مشعال یوسفزئی، صنم جاوید، علی امین گنڈاپور، اپنے بچے کو بلیو پاسپورٹ پر فرار کروانے والے اقبال آفریدی سب کے ساتھ ویڈیوز موجود ہیں۔ ان نوجوانوں کا ذہن گندا کرنے میں عمران ریاض جیسوں کا کردار ہے۔
52
632
11
1,198
22,407
MUHAMMAD ALI HASSAN retweeted
طیب بلوچ تجھے سلام! علیمہ خان بڑی خوشی سے بتا رہی تھی کہ جیل میں عمران خان اسلامی کتابیں پڑھ رہے ہیں۔ سوال آ گیا، "اگر عمران خان کی آنکھوں میں مسلہ ہے تو وہ کتابیں کیسے پڑھتے ہیں؟" پھر چراغوں میں روشنی نا رہی۔ چار لفظوں کے سوال سے چار ارب کا بیانیہ خاک میں ملا دیا۔
42
642
5
1,635
26,197
MUHAMMAD ALI HASSAN retweeted
🚨کاشانہ میں رات کے 4 بجے داخل ہونے والا عثمان بزدار کا سیکورٹی افسر سپرنٹنڈنٹ کاشانہ خوشنود جمیل سے 19 کم عمر بچیاں بشریٰ کے کالے جادو میں بلی دینے، عمران خان کی جنسی ہوس کیلئے لیکر گیا عمران خان کی حکومت ہی میں عثمان بزدار کے اس سیکورٹی افسر کو قتل کر دیا گیا سپریم کورٹ میں میری جمع کروائی گئی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق نے اپنے تحریری بیان میں اعتراف کیا 30 مارچ 2019ء کی اس CCTV فوٹیج میں کاشانہ میں داخل ہونیوالا شخص عثمان بزدار کا سیکورٹی افسر ہے (افشاں لطیف)
13
211
5
594
55,023
MUHAMMAD ALI HASSAN retweeted
پروفیسر محمود اختر کو سلام ہے! باغ یونیورسٹی کا یہ حلالی کشمیری بھائی اس وقت خبیث النسل کن کتروں کے غیض و غضب کا شکار ہے کیونکہ اس نے بولا کہ اگر کشمیر پر بھارت نے قبضہ کر لیا تو میں راولپنڈی لیاقت باغ میں ٹینٹ لگا کر زندگی گزار دونگا لیکن بھارتی غلامی میں نہیں رہوں گا
14
321
2
1,019
8,117
MUHAMMAD ALI HASSAN retweeted
خوارج کو اچھے سے علم ہے کہ انکو واپس خیبر پختونخواہ میں کس نے بسایا ہے وہ جانتے ہیں کہ صوبائی حکومت نے آج تک ایک بھی مرتبہ خودکش حملہ کرنے والی تنظیم کا نام نہیں لیا بلکہ الٹا سکیورٹی اداروں پر انگلیاں اٹھائی ہیں وہ جانتے ہیں کہ انکے خلاف آپریشن رکوانے والوں کو تنگ نہیں کرنا
سوات میں علیمہ خان کا پرسکون جلسہ جبکہ عوام کے احتجاج پر خودکش حملہ آور پندرہ لاشیں دیر میں لڑم ٹاپ حملہ اور پانچ شہادتیں جبکہ اسی دیر میں علیمہ خان کا جلسہ اور خیر خیریت ہنگو میں حملہ اور دس پولیس والوں کی شہادت جبکہ ملحقہ ضلع کرک میں علیمہ خان کا جلسہ اور راوی کا چین ہی چین🤔
2
68
1
219
6,497
MUHAMMAD ALI HASSAN retweeted
بھائیوں بات سمجھیں! کن کترے بول رہے ہیں کہ پاکستان کشمیری مہاجرین کی ترجمانی کشمیر میں ختم کرے۔ پاکستان بول رہا ہے کہ کشمیر ایک ہے، ہم تقسیم نہیں ہونے دینگے۔ لیکن کن کترے اس جواب پر یہ بول رہے ہیں کہ پاکستان ہمارا دشمن ہے اور ہم کشمیر کے سگے ہیں۔ حساب لگائیں 🤯🤯
16
151
526
8,496
MUHAMMAD ALI HASSAN retweeted
سوات کبل میں پشتون جرگہ کا احتجاج ہو رہا تھا پولیس ان کو تحفظ دے رہی تھی کہ پیچھے تھانے کے سامنے خودکش حملہ ہو گیا حملہ پولیس پر ہوا ہے جبکہ احتجاج والے شاید پنجابیوں کو گالیاں دے رہے تھے جبکہ ایک افغانستان سے بھیجا پشتون اپنے پشتون بھائیوں پر پھٹ گیا
54
366
8
1,088
23,431
MUHAMMAD ALI HASSAN retweeted
یہ وہ سیاسی جماعت ہے جو دوسروں کو انپڑھ ہونے کا طعنہ مارتی تھی یہ وہ سیاسی جماعت ہے جو کہتی تھی کہ ہم پڑھے لکھے لوگوں کو آگے لائیں گے یہ وہ سیاسی جماعت تھی جو کہتی تھی کہ بوسیدہ نظام ہم تعلیم سے ٹھیک کریں گے پورے 14 سال حکومت کے بعد یہ ہیرا آج خیبر پختونخواہ کا وزیر تعلیم ہے
34
663
14
1,319
32,249
MUHAMMAD ALI HASSAN retweeted
اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوسکتا ہے ؟؟ انڈیا تو کھل کرکہہ رہا ہے کہ ہم کلعدم ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہیں۔ ہمیں انکو فنڈز کی کمی نہیں ہونے دینی۔ انکو ہر قسم تعاون فراہم کررہے ہیں۔ پھر بھی کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ بنیادی حقوق کے لئے احتجاج کررہے ہیں؟
30
607
14
966
15,361
MUHAMMAD ALI HASSAN retweeted
میر واعظ عمر فاروق میں بھی کن کترا کمیٹی کی چھترول شروع کردی! "کشمیریوں کو متحد رہنا چاہئے، مہاجرین کشمیر بھی کشمیر کے ہی باشندے ہیں۔ انکے ووٹ کا حق کوئی نہیں چھین سکتا، تقسیم کی سازش چل رہی ہے۔" پاکستان اسی کشمیر کے اتحاد کو قائم رکھ رہا ہے جبکہ یہ مودی کے پلے تقسیم کر رہے
25
520
4
1,215
12,753
MUHAMMAD ALI HASSAN retweeted
یہ ویڈیو آج ہر جگہ لگائیں! ⚠️⚠️ اپنے ٹک ٹاک انسٹاگرام واٹسیپ گروپس سب میں ڈالیں۔ کن کتروں کی باریک وارداتیں ریسرچ کے ذریعے اکٹھی کردی ہیں۔ یہ اے آئی والی نہیں، بلکہ اصلی وارداتیں ہیں۔ اے آئی والی تمام وارداتیں اس سے الگ ہیں۔ یہ ہے ان جھوٹے ڈرامہ بازوں کی حقیقت۔
75
644
8
1,017
17,004
MUHAMMAD ALI HASSAN retweeted
میر واعظ عمر فاروق نے JAAC کو آئینہ دکھا دیا! کوئی عوامی تحریک اخلاقی برتری نہیں رکھ سکتی جب تک وہ مہاجرینِ کشمیر کے آئینی حقوق نظرانداز کرے۔ پاکستان میں لاکھوں مہاجرین کا حقِ رائے دہی اور 12 آئینی نشستیں ان کا مسلمہ حق ہیں۔ مساوات، انصاف اور باہمی احترام کے بغیر کوئی جدوجہد کامیاب نہیں ہو سکتی۔
33
533
20
1,294
44,696
🚨🚨 اہم ترین ویڈیو سامنے آگئی، پروپگینڈہ دم توڑ گیا، عوامی ایکشن کمیٹی کے دہشتگرد کمانڈر فاروق کے حادثہ کا ملبہ سیکیورٹی اداروں پر ڈالتے رہے لیکن جس دن حادثہ ہوا اس دن ویڈیو ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر لگائی گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کمانڈر فاروق گاڑی سے گرے، ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے، عوامی ایکشن کمیٹی کے غنڈوں پر لعن طعن جاری
20
345
6
642
18,216
MUHAMMAD ALI HASSAN retweeted
ہم ظلم کی وجہ سے پاکستان کے مخالف ہوئے ہیں! بھائی ڈرامے نا لگایا کرو۔ سچ بولا کرو۔ یہی کن کترا پانچ سال پہلے پاکستان کو ایسے ہی گالیاں دے رہا تھا۔ اپنی خباثت کھل کر ظاہر کیا کرو، بہانے کیوں ڈھونڈتے ہو۔
14
158
3
334
9,476
MUHAMMAD ALI HASSAN retweeted
آزاد کشمیر کے تاجروں کو ڈرایا جا رہا ہے کہ دوکانیں بند رکھی جائیں یہ زبردستی اور غنڈہ گردی ہے عوام بھارتی ایکشن کمیٹی سے بیزار ہے تاجر برادری نے انتظامیہ سے سخت ایکشن لینے کی درخواست کی ہے
17
111
207
2,609
MUHAMMAD ALI HASSAN retweeted
اس کشمیر کے نوجوان کی ویڈیو کوئی اداکار نہیں لگائے گا، کسی ٹی وی چینل پر نہیں چلے گی، بھارتی میڈیا پر اسکو کوریج نہیں ملے گی، اسکو ٹاک شو میں نہیں بلایا جائے گا کیونکہ یہ سچ بول رہا ہے۔ انکی آواز اب ہمیں بننا ہے۔
29
907
7
1,806
16,761
MUHAMMAD ALI HASSAN retweeted
یاد رکھیں! کن کترے قوم پرست سیکولر نسل سے تعلق رکھتے ہیں انکے نزدیک اسلام یا کلمے کے تعلق کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی کن کترے سب سے زیادہ بغض سید علی گیلانی سے رکھتے ہیں جو بھی اسلامی نظریہ کا نام لے اسکو گالی دیتے ہیں "قوم پرستی کی موت جہالت کی موت ہوتی ہے" صحیح مسلم 4792
8
128
1
364
8,921
MUHAMMAD ALI HASSAN retweeted
غزہ کے بچوں کی زندگی آج بھی کربلا جیسی ہے ایران امریکہ جنگ نے غزہ سے دنیا کی توجہ ہٹا دی ہے آپ سب جب بھی وقت ملے غزہ کا مسلہ اٹھاتے رہا کریں تاکہ ایلگورتھم میں فیڈ میں یہ چلتا رہے 🥲🥲🥲
25
1,374
10
2,411
25,353
MUHAMMAD ALI HASSAN retweeted
🚨بھارت میں مودی مخالف احتجاج دیکھ کر ایک سوال ضرور ذہن میں آتا ہے کہ آخر ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ نریندر مودی مئی 2014 سے مسلسل بھارت کے وزیرِاعظم ہیں۔ اس دوران بھارت کے زرمبادلہ کے ذخائر تقریباً 312 ارب ڈالر سے بڑھ کر 676 ارب ڈالر تک پہنچے، معیشت تقریباً دو ٹریلین ڈالر سے چار ٹریلین ڈالر کے قریب جا پہنچی، غربت میں کمی آئی، متوسط طبقہ پھیلا، کئی ریاستوں میں فلاحی اسکیمیں متعارف ہوئیں بجلی کے دو تین سو یونٹ مفت ہوئے اور معاشی استحکام کے کئی اشاریے بہتر ہوئے۔ حالیہ جنگ میں پیٹر ول سستا ہوا کسی بھی غیر جانبدار تجزیہ کار کے لیے ان معاشی تبدیلیوں کو مکمل طور پر نظر انداز کرنا ممکن نہیں۔ لیکن پولیٹیکل سائنس ہمیں یہ بھی سکھاتی ہے کہ ریاستیں صرف معاشی ترقی سے نہیں بلکہ سماجی معاہدے (Social Contract)، جمہوری آزادیوں اور ادارہ جاتی توازن سے بھی مستحکم رہتی ہیں۔ جب حکومت اکثریتی قوم پرستی کو ریاستی شناخت بنا دے، مذہبی شناخت سیاست کا محور بن جائے، اختلافِ رائے کو قومی وفاداری کے پیمانے پر پرکھا جانے لگے، اور ناقدین، صحافیوں یا اقلیتوں میں عدم تحفظ کا احساس بڑھنے لگے، تو معاشی کامیابیاں بھی سماجی بے چینی کو مکمل طور پر ختم نہیں کر سکتیں۔ مودی حکومت کے ناقدین کا مؤقف ہے کہ گزشتہ بارہ برسوں میں بھارت میں ہندو قوم پرستی کو غیر معمولی سیاسی طاقت ملی، سیکولر ریاست کا توازن کمزور ہوا، اور اداروں کی غیر جانبداری پر سوالات اٹھے۔ ان کے نزدیک آج کے احتجاج صرف کسی ایک پالیسی کے خلاف نہیں بلکہ اس سیاسی ماڈل کے خلاف ردِعمل ہیں جس میں معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ سماجی تقسیم بھی گہری ہوئی۔ تاریخ بتاتی ہے کہ جب کسی معاشرے میں معاشی کامیابی اور سیاسی شمولیت ایک ساتھ نہ چلیں تو بالآخر عوام سڑکوں پر آ کر صرف مہنگائی نہیں بلکہ اپنے حقوق، شناخت اور ریاست کے کردار پر بھی سوال اٹھاتے ہیں۔
15
48
1
349
20,331
MUHAMMAD ALI HASSAN retweeted
ایک زمانہ تھا جب مولانا فضل الرحمان کی حالت یہ تھی کہ اسمبلی کی مدت ختم ہوتے ہی ان کاسامان G-6 کے ایک مدرسے میں رکھا جاتا، اسلام آباد میں مولانا صاحب کے پاس سر چھپانے کو اپنی چھت تک نہیں تھی۔ پھر نجانے کون سی “غیبی مدد” نازل ہوئی کہ مولانا صاحب اسلام آباد کے مہنگے ترین علاقے میں چار کنال کے محل کے مالک بن گئے۔ جب حامد میر نے پوچھ ہی لیا کہ حضرت! یہ محل کہاں سے ٹپکا؟ تو مولانا صاحب مکاری دکھاتے ہوئے فرمایا: “اس کو چھوڑیں، آگے چلیں۔
10
106
2
553
49,087