Pinned Tweet
Koi likhy ga dastan meri.
Koi dil mai qeed rakhy ga.
Koi tarsy ga mujh ko pany ko.
Koi beqadaron mai rakhy ga.
Koi muhbt mujhy Apni likhy.
Koi meri shairy sumbhal rakhy ga.
Kisi ki zindagi banu ga mai.
Koi pany ko mujhy tarsy ga.
مریم نواز کو بیوروکریسی کو لگام ڈالنا ہو گی بہت اچھے کام کر رہی ہیں لیکن بیوروکریسی کو اتنی ڈھیل دینا بھی اچھا نہیں ٹھیک ہے آپ میرٹ پہ کام کر رہی بیوروکریسی پہ بھی میرٹ والی ریڈ لائین لگا کے اپنے MPA کی بھی بات سنو 🙏۔ @MaryamNSharif
Awan retweeted
بیوروکریسی کو یہ بات سمجھنی چاہیے عوام کے منتخب نمائندوں اور آئینی عہدوں کا احترام جمہوری نظام کی بنیاد ہے۔ صوبائی اسمبلی کے اسپیکر کے منصب، آئینی اختیارات اور پروٹوکول کا احترام ہر بیوروکریٹ کی پیشہ ورانہ ذمہ داری ہے ، اداروں کا وقار اور آئین کی بالادستی ہمیشہ مقدم رہنی چاہیے۔
Awan retweeted
اگر پنجاب اسمبلی کے سپیکر کی بات نہیں سنی جارہی تو MNA یا MPA کی کون سنے گا اتنی آزادی بیوروکریسی کو دینا ساری پنجاب حکومت پہ سوالیہ نشان ہے اس بیوروکریسی نے پاکستان کو کھا کھا کے کھوکھلا کردیا دیمک کی طرح کھا رہی ہے نام بدنام سیاست دانوں کا کے وہ لوٹ کے کھا گیے!
Awan retweeted
🇵🇰❤️ ملک محمد احمد خان صاحب نے اپنی پریس کانفرنس میں دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے فرمایا کہ ہمیں اپنی پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا ہے۔ 🕋 حرمین شریفین اور مدینہ منورہ کی حرمت و حفاظت کے لیے ہم اپنا تن، من، دھن سب کچھ قربان کرنے کے لیے تیار ہیں۔
🇵🇰 پاک افواج زندہ باد!
Awan retweeted
میں نے تو کبھی اپنی زندگی میں ووٹ مانگا ہے تو شہباز شریف، حمزہ شہباز اور مریم نواز کیلئے مانگا ہے-
Awan retweeted
فضلو کو مولانا کہنا، لفظِ مولانا کی توہین ہے۔ افسوس کہ یہ شخص اپنے سیاسی مفادات کی خاطر اصولوں، اخلاقیات اور اقدار کو پسِ پشت ڈال کر کسی بھی حد تک گر سکتا ہے۔ سیاست میں اختلاف ضرور ہونا چاہیے، مگر ذاتی مفادات کے لیے اصولوں کا سودا کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ⚖️
Awan retweeted
ساتھ اس کا کسی اعزاز سے کم نہیں
ہنستی ھوں سنگ اس کے تب آنکھ نم نہیں
جھومتی رہتی ہیں خوشیاں میرے آس پاس
اسے کہنا اسکے ھوتے پھر مجھے کوئی غم نہیں۔
#Asmalik
#Awan_group
Kbhi araz TU kbhi guzarish
Kbhi farz TU kbhi safarish dekhu bethay hain muntazir say hum
Taqder ko Kary pher wo nagarish! #Awan_group ✨💫
Awan retweeted
🙏❤️ پنجاب دے سارے پیار کرن والے لوکاں دیاں بےپناہ محبتاں دا دل دیاں گہرائیاں توں شکریہ!
🌾💚 پنجاب ساڈا مان، پنجابی ساڈی شان، تے محبت ساڈی پہچان اے!
🌹 پنجاب زندہ باد، پنجابی بولی پائندہ باد! ❤️
Kbhi araz TU kbhi guzarish
Kbhi farz TU kbhi safarish dekhu bethay hain muntazir say hum
Taqder ko Kary pher wo nagarish! #Awan_group ✨💫
Awan retweeted
Kbhi araz TU kbhi guzarish
Kbhi farz TU kbhi safarish dekhu bethay hain muntazir say hum
Taqder ko Kary pher wo nagarish! #Awan_group ✨💫
Awan retweeted
Happy Birthday Farhana....🎂
Stay happy
Stay blessed
Always smiling .........🎂
@Farhana27610134
مولنا آپ نے کہا میں دلیل سے بات کرنا چاہتا ہوں تو جواب دو دلیل کے ساتھ جو فوجی ڈکٹیٹر پاکستان کا آئین توڑے وہ اچھے اور جو پاکستان کا نام ساری دنیاں میں روشن کرے اس پہ آپکی تنقید کا مقصد ؟ جواب تو دینا ہو گا یہ جو پاکستان میں دھشت گردی ہو رہی اس میں آپکے مدارس کے کتنے سٹوڈنٹ ؟