Azhar Abbas (@AyZi) header
Azhar Abbas (@AyZi) profile picture

Change Agent, Motivational Writer, HR Management Professional, Legal Consultant and a Researcher

Lahore - Pakistan
Joined April 2009
Photo by Azhar Abbas (@AyZi)Photo by Azhar Abbas (@AyZi)Photo by Azhar Abbas (@AyZi)Photo by Azhar Abbas (@AyZi)
A message for those, who use social media for trolling: "By doing all the best efforts of “trolling”, you still remain a Troll and nothing else. Have a Difference of Opinion, but the way you show your disagreement shows your upbringing. Disagreement or disrespect-Your choice !"
14
18
3
109
ن لیگ کو لگتا ہے کہ جلسے جلوس ، ریلیاں ، دھرنے اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونا ، جمہوریت کے بین ڈالنا صرف تب جائز ہے جب وہ اپوزیشن میں ہوں ۔۔ جب اقتدار کی نوکری مل جائے تو سب کچھ حرام ہو جاتا ہے ۔ پھر پرانے تعلق اور واسطے کی شرم اور لحاظ بھی نہیں رکھتے ۔۔ اتنا نیچ پن کیوں ؟؟
36
157
20
523
8,152
تین دفعہ بجلی بند کی گئی مولا خیر کرے گا۔ حالانکہ ملک اور ریاست کو مظبوط کرنے کی باتیں تھیں
ملتان پریس کلب میں میٹ دی پریس کے دوران اچانک بجلی بند کر دی گئی۔ سوال یہ ہے کہ اہم پریس کانفرنس کے موقع پر بجلی کی فراہمی معطل کرنے کی آخر کیا وجہ تھی؟ تاہم چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اندھیرے میں بھی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دینا جاری رکھے۔
5
52
80
1,522
Azhar Abbas retweeted
اگلی حکومت کے دو سال تو سکولوں ہسپتالوں کے نام بدلنے میں لگ جائیں گے۔ عام طور پر ژندہ لوگوں کے نام پر پروجیکٹ نہیں بنتے
نواز شریف سکول آف ایمننس سکول سے زیادہ ن لیگ کا دفتر معلوم ہورہا ہے، سرکاری پیسے سے خاندان کی ترویج، اب جو بچہ یہاں پڑھے گا اس پر سرکار 5500 روپے فی بچہ لگائے گئی اور سرکاری سکولز کے پاس بل دینے کو پیسے نہیں ہیں۔
4
16
1
28
943
Azhar Abbas retweeted
Maryam? Who?
All tv channels running on priority with audio, BBZ address in Multan and not Maryam Nawaz's speech in Multan at the same time. Interetsing....
3
5
15
479
اگر کوئی سمجھتا ہے کہ میری آواز دبائی جا سکتی ہے تو یہ نہیں ہو گا۔ بلاول بھٹو #BilawalBhuttoZardari
10
39
645
ہم پاکستان پرست ہیں ہم عوام پرست ہیں ہم وفاق پرست ہیں
14
36
332
Azhar Abbas retweeted
لائیو: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ملتان پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کررہے ہیں۔ nitter.cf/i/broadcasts/2onVBkYOn…
6
109
4
148
3,221
Azhar Abbas retweeted
آپ نے سندھ کی تقسیم پر خون بہانے کی دھمکی کیوں دی ؟ بلاول بھٹو سے ملتان پریس کلب میں صحافی کا سوال میں خون نہیں بہاتا جنہوں نے آپ کو یہ سوال بھیجا ہےوہ ہمارا خون بہاتے ہیں ، میں نے خطرے کی گھنٹی بجائی ہے ، بلاول بھٹو کو جواب
6
65
2
246
4,017
Azhar Abbas retweeted
اگر کوئی سمجھتا ہے کہ میری آواز دبا سکتا ہے تو ایسا نہیں ہوگا، مولانا کے ساتھ جو ہو رہا ہے اس کی مذمت کی مگر اب بات مذمت سے آگے چلی گئی ہے اب ہمیں سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطے بڑھانے ہوں گے ، بلاول بھٹو
8
68
2
288
2,422
Azhar Abbas retweeted
نواز شریف سکول آف ایمننس سکول سے زیادہ ن لیگ کا دفتر معلوم ہورہا ہے، سرکاری پیسے سے خاندان کی ترویج، اب جو بچہ یہاں پڑھے گا اس پر سرکار 5500 روپے فی بچہ لگائے گئی اور سرکاری سکولز کے پاس بل دینے کو پیسے نہیں ہیں۔
27
195
11
637
28,058
Azhar Abbas retweeted
یہ پہلی حکومت ہے جو اپنے لئے مسائل پیدا کررہی ہے ، بلاول بھٹو زرداری
1
8
1
27
1,258
Azhar Abbas retweeted
میری ایک پریس کانفرنس کے بعد جو ردعمل آیا، وہ نامناسب ہے، اگر یہ خیال ہے کہ اس قسم کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں خاموش کرایا جاسکتا ہے تو وہ ممکن نہیں، آج کل کہا جاتا ہے کہ پاکستان ہارڈ اسٹیٹ ہے۔ ہارڈ اسٹیٹ میں قوت برداشت بھی زیادہ ہونی چاہیے،،، معمولی تنقید سے برہم ہونے سے ہارڈ اسٹیٹ نہیں بنا جاسکتا،،، کسی پر تنقید نہیں کرتا، اپنا نظریہ اور اپنا مؤقف سامنے رکھتا ہوں، نا نو مئی میں ملوث ہوں اور نا کسی کو گالی دیتا ہوں، اتنا حوصلہ اتنی ہمت ہونی چاہیے کہ سچ سن سکیں، اختلاف رائے برداشت کریں، میرا مؤقف کچھ اور آپ کا کچھ اور ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں غدار اور آپ محب وطن ہیں، ہم دونوں محب وطن ہیں۔ میں محب وطن پاکستانی ہوتے ہوئے اپنی رائے سامنے رکھتا ہوں، بلاول بھٹوزرداری
13
41
2,253
Azhar Abbas retweeted
کراچی اور لاہور کا موازنہ کیا جاتا ہے لیکن جیسے کراچی میں حالات رہے، جیسے بھائی نے بھائی کا گلا کاٹا گیا، ایسا لاہور میں نہیں ہوا۔ لاہور میں ایسا نہیں ہوا کہ ایک ہسپتال ایک کمیونٹی کے لئے ہو اور دوسرا ہسپتال دوسری کمیونٹی کے لئے ہو۔ ہم نے بہت مشکل سے اس نفرت انتہاپسندی اور قتل و غارت کو کنٹرول کر کے امن قائم کیا ہے۔۔۔ چیرمین بلاؤل بھٹو زرداری کا میٹ دی پریس سے خطاب
17
33
592
میں چاہتا تو نہیں تھا یہ ویڈیو شیئر کرنا مگر ہو سکتا ہے کسی کی دلچسپی کا باعث ہو اے آئی کے ہی کمالات ہیں حقیقت میں تو یہ ممکن نہیں پھر بھی نئی ٹیکنالوجی کا شکریہ
30
161
3
731
52,737
Azhar Abbas retweeted
اس ملک کا سسٹم کولیپس ہے، ہمیں اس موضوع کو آگے بڑھانا چاہیے کہ سسٹم کولیپس کیوں ہے ! جب تک سسٹم کولیپس کی وجہ سامنےنہیں آتی کھڑاکرنےمیں مشکلات ہونگی ! بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari @NadeemAfzalChan
17
1
23
378
Azhar Abbas retweeted
پاکستان بنانے کی جدوجہد میں قائد اعظم نے کوئی ہتھیار نہیں اٹھایا، بلاول بھٹو زرداری اگر پارلیمان کو فعال کرنا ہے تو تمام فیصلے پارلیمان میں ہی ہوں، بلاول بھٹو زرداری @NadeemAfzalChan @BBhuttoZardari @KasimGillani
2
22
27
387
Azhar Abbas retweeted
مجھ سےبھی غلطیاں ہوئیں کوئی فرشتہ نہیں ہوں، بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari @NadeemAfzalChan
23
1
32
462
Azhar Abbas retweeted
ہم میں اتنا حوصلہ ہونا چائیے کہ ہم مخالفانہ رائے کو برداشت کر سکیں۔ میں اپنا موقف پیش کرتا ہوں آپ اس سے مختلف موقف پیش کرتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں غدار ہوں اور آپ محب وطن ہیں بلکہ ہم دونوں محب وطن ہیں بس ہمارا موقف مختلف ہے۔۔۔ چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا میٹ دی پریس سے خطاب
25
59
740
پنجاب بدترین حکمرانی کا شکار ، لوگوں کیساتھ ظلم
فيصل آباد کے گردونواح ايک گاؤں ميں مويشيوں کے بھانے ميں پلاسٹک آف پيرس سے کالی مرچ اور سفيد مرچ بنانے والا خفيہ کارخانہ پکڑا گيا۔ايف آئ آر درج کر کے مالک گرفتار کر ليا گيا
8
1
13
668
#Karachi outranking #Mumbai in #Health, #Education & #Infrastructure is exactly what #PPP manifesto has been about. Exactly what opponents refuse to acknowledge beyond dirty roads. This is despite very real hindrances including budget restraints, security, natural calamity etc.
Much has been said about Karachi’s global ranking as a city. Most people apparently did not read or understand the ranking by the Economist while it made headlines amidst the rush to condemn the PPP. This is not to condone the short comings but facts must be truthfully analysed. I am a Karachite but it is absolutely not a “khandar” though it can be much better. Nearly half of it is managed or controlled by the federal govt or affiliated bodies like the DHA, Cantonment Boards, Port Trust, etc and not by the Sindh government. Lahore admittedly is in a better position but it has been getting nearly 50% of provincial development funds although it is just 10% of Punjab’s population. Karachi ranks 170th (42.7) in the EIU’s 2026 Liveability Index; Mumbai ranks 121st (47.9). Category scores (Karachi / Mumbai): Stability (25%): 20 / 60
Healthcare (20%): 54 / 41.7
Culture & environment (25%): 36 / 33.3
Education (10%): 75 / 58.3
Infrastructure (20%): 52 / 51.8 Now remove stability and redistribute its weight across the other four categories: Adjusted scores:
Karachi: 50.3
Mumbai: 43.8 Karachi actually scores higher in all four remaining categories including infrastructure, health, and education. Its much poorer headline ranking is therefore heavily influenced by insecurity and instability, rather than inferior scores across the other dimensions of urban liveability. It is important to highlight the role of the Rangers in the security of Karachi since the 1990s. This does not excuse Karachi’s governance failures, but puts the ranking in perspective. It does better than Mumbai. @MuradAliShahPPP @murtazawahab1
40
163
1
246
10,526