جیسے تُو راضی ویسے راضی کر دے🙏 میرا کوئی عمل تو اِمتیازی کر دے🙏 سر جُھک جاتا ہے ۔۔۔ مّن جُھکتا ہی نہیں🙏 اِس دل کو بھی میرے ۔۔۔ نمازی کر دے🙏