Ayleen retweeted
جنہوں نے الیکشن سے پہلے 200 سے 300 یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کیا تھا انہوں نے لوگوں کے ذاتی سولر بجلی پر بھی فیس مقرر کر دی۔ مفت بجلی دینا تو دور کی بات ہے۔
جب اسماعیل ہانیہ شہید نے کہا تھا کہ اگر پاکستان صرف اسرائیل کو دھمکی دے تو ہمارے بچے مرنے بند ہو جائیں گے، تو اس وقت پاکستان کے بزدل سیکولر لبرل کہتے تھے، اسرائیل جیسے طاقتور سے لڑو گے جس کے پیچھے امریکہ بھی ہے۔ اللہ نے ایران کے ہاتھوں دونوں طاقتوں کو ذلیل و رسوا کروا کے دکھا دیا۔ اوریا مقبول جان
@OryaMaqboolJan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Ayleen retweeted
Moral of the story: If you are a Palestinian, then don’t run a small bakery in West Bank or still better: Don’t live in West Bank..
This Post is from a suspended account. Learn more
Ayleen retweeted
It's not just Gaza, Iran and Lebanon.
In the West Bank since October 2023, Israeli soldiers and settlers have:
Killed 1,071 Palestinians
Demolished 6,000+ homes
Built 200+ illegal outposts
No more U.S. military aid to Israel.
Ayleen retweeted
لعنت ہے ان حکمرانوں پر جو اللہ کی بے حساب دی جانے والی نعمت پر بھی بھتہ وصول کرتے ہیں
They have tried to make us ashamed of our ideas and our past. But that is over.
Shame, for them. For us, starting today, PRIDE.
Pride for being on the right side of history. And for shouting it once and a thousand times: YES TO PEACE AND NO TO WAR.
Intervención de Pedro Sánchez en la Global Progressive Mobilisation
11
Ayleen retweeted
امن کا سب سے بڑا دشمن، انسانیت کے چہرے پر ایک بدنما داغ—ایسا ناسور جو صرف زمین نہیں، ضمیر بھی جلا رہا ہے۔ ہزاروں معصوم بچوں، بزرگوں اور نوجوانوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والی یہ سفاک طاقت نہ ہسپتالوں کو بخش رہی ہے، نہ درسگاہوں کو، نہ پناہ گزین کیمپوں کو۔ یہ وہ ظلم ہے جو ہر حد پار کر چکا ہے، اور ایک ایسی درندگی کی شکل اختیار کر چکا ہے جس پر خاموشی بھی جرم بن جاتی ہے۔
جب تک یہ جارحیت، یہ ظلم، اور اس کے پشت پناہ ظالم حکمران اپنی روش نہیں بدلتے، دنیا میں امن ایک خواب ہی رہے گا۔ سوال صرف یہ نہیں کہ کتنی جانیں جائیں گی، بلکہ یہ بھی ہے کہ عالمی ضمیر کب جاگے گا، کب انصاف ہوگا، اور کب انسانیت واقعی انسانوں کے لیے کھڑی ہوگی۔
یہ کوئی فوجی کیمپ نہیں بلکہ ایک درسگاہ تھی علم کی روشنی پھیلانے والی درسگاہ جو جنوبی لبنان کے علاقے مروجین میں واقع تھی اسرائیل کے دہشت گردوں نے اسے بم سے اڑا دیا۔
Ayleen retweeted
❤️🇮🇷 BREAKING: IRANIANS are forming human-chains nationwide on bridges & around critical infrastructure to safeguard their country against U.S & Israeli strikes
Ayleen retweeted
🚨 Donald Trump and Benjamin Netanyahu are war criminals.
Repost, Reply, quote or copy and paste if you agree.
Ayleen retweeted
ایران کے وزیرِ سائنس: اب تک اسرائیلی حکومت اور امریکہ کے جارحین کی جانب سے 30 یونیورسٹیوں کو نشانہ بنایا جا چکا ہے۔
Ayleen retweeted
🚨 Tim Kaine کا سخت سوال:
“آپ نشے میں بار میں گئے اور ‘تمام مسلمانوں کو قتل کرو’ جیسے نعرے لگائے… اگر یہ سچ ہے تو کیا یہ رویہ کسی شخص کو وزیرِ دفاع بننے کے لیے نااہل نہیں بناتا؟”
Ayleen retweeted
امروز شاهد بیداری مردم بسیاری از کشورهای جهان هستیم. مردم پاکستان، ترکیه، عراق، لبنان، مصر و کشورهای عربی با صدای بلند از آمریکا، اسرائیل و جنایتهايشان بیزاری میجویند.
دلهای مردم آزاده دنیا با صهیونیستها نیست. ثبات در منطقه با همراهی و احترام به خواست ملتها امکانپذیر است.
Ayleen retweeted
مسجد اقصٰی میں مسلمانوں کو نماز عید کی اجازت نہیں دی گئی اور ایسا 1967 کے بعد پہلی دفعہ ہوا ہے۔ شہباز شریف کو امن کا بورڈ مبارک ہو۔
Ayleen retweeted
The one who claimed to stand for global peace targeted schools, hospitals, stadiums and cultural heritage sites with ruthless attacks. In one instance he massacred over 160 children in Minab. Anyone who sees such atrocities and stays silent is a passive accomplice to the criminal















