
Imran Khan For Life | #PTIFamily Husband | Father of a Beautiful Daughter 💞
Multan, Pakistan
Joined September 2015
- Tweets17.6K
- Following2.4K
- Followers1.7K
- Likes19.2K
We will NEVER forget.
We will NEVER stop sharing
ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ !! 🇵🇸
#Palestine #GazaWar #IsraelIsATerroristState
6
14
426
•"تقدیر کے لکھنے پہ اتنا شکوہ نہ کیا کر اے ابن آدم!
•"تو اتنا عقلمند نہیں جو خدا کے ارادے سمجھ سکے!
12
14
201
❣️سردرد تو محض ایک نام ہے .
اصل میں کچھ باتیں دماغ کو اتنا چبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کرپاتے__🖤🥹
9
10
131
ایک چہرے سے اترتی ہیں نقابیں کتنی
لوگ کتنے ہمیں ایک شخص جیسے مل جاتے ہیں
وقت بدلے گا تو پوچھوں گا میں اس بر اُس سے
تم بدلتے ہو تو لوگ کیوں بدل جاتے ہیں؟ 😓
داماد اچھا ہے!!
"کیونکہ وہ بیٹی کا خیال رکھتا ہے"
بیٹا برا ہے
"کیونکہ وہ بہو کا خیال کرتا ہے"
یہ ہے دوہرے سماج کا کڑوا سچ
13
8
163
ہم لوگ نیک بننا نہیں صرف دکھنا اور نیک کہلانا چاہتے ہیں
اور یہ منافقت کا سب سے اعلیٰ درجہ ہے
-ڈاکٹر اسرار احمد -
11
12
155
کہہ دو میرے ان بندوں سے!
جنہیں حالات نا ممکن لگ رہے ہیں
"میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں"
✨القران ✨
9
10
110
کیا پتہ تھا کہ یہ راستے کبھی نا ختم ہونے والی یادوں کی وادیوں طرف جا کر نکلیں گے جہاں سے پھر واپسی صرف یاداشت کھو جانے سے ہی ممکن ہوگی♥️🌝
18
15
247
اے میرے پروردگار!!
*میں نےتیرےسپرد کردئیے وہ سفرجن کی منزل سےمیں لاپتہ ہوں،اور وہ مراحل جن کو میں نہیں جانتا!♥️*
کے محفامت نا سیکھا جابر اے ناروا سے مجھے
میں سر بے قابو لڑوا دے کسی بلا سے مجھے✨
#ImranKhan804
#ImranKhan
17
18
182
Compromise For Your Dream
But
Never Compromise on Your Dream!
"Imran Khan"
#ملک_گیر_احتجاج_کرو
میں جو رابطہ ختم کردوں تو سمجھ جانا🍂
تم سے عشق اب اور بڑھنے لگا ہے🥀
#ChampionsLeague


