Pinned Tweet
Follow me only if you value verified information, zero abuse, and a touch of poetry & humour.
If outrage is your hobby, you’ll feel out of place here 😉
Azhar M Khan retweeted
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا عزم بلوچستان کے نوجوانوں کو دنیا کی ممتاز جامعات تک رسائی دے کر علم، تحقیق اور عالمی سطح پر نمایاں مقام دلانا۔
@PakSarfrazbugti
سیاست میں مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں ہونے چاہئیں۔ آج کا سیاسی ڈیڈ لاک اگر بات چیت کا راستہ کھلا رکھے تو کل کسی قابلِ قبول حل کی بنیاد بن سکتا ہے۔
اختلافات اپنی جگہ، مگر مکالمہ ہی وہ راستہ ہے جو فاصلے کم اور راستے پیدا کرتا ہے!
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی۔ جبکہ دوسرا بڑا مسئلہ مردانہ کمزوری اور بانجھ پن۔
اگر دوسرا بڑا مسئلہ نہ ہوتا تو اندازہ لگائیں کہ پہلا بڑا مسئلہ کتنا بڑا ہوتا 🤔
ہائی وے کے ڈھابے پر تندور سے نکلتی گرم گرم روٹیاں، ساتھ ماش کی دال…اور بندے کو کیا چاہیے! 😋
شُکر الحمدللہ، زندگی کی اصل خوشیاں یہی سادگی ہے ❤
Azhar M Khan retweeted
احتجاج کی آڑ میں پولیس کی وردیوں کی تیاری ایک انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے۔ اگر یہ اطلاعات درست ہیں تو سوال صرف لانگ مارچ کا نہیں، بلکہ اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور عوام و ریاستی اداروں کے درمیان بداعتمادی کا ہے۔ سیاست اختلاف کا حق دیتی ہے۔👇👇
ٹویٹر پر پرانے جلسوں اور ہجوم کی ویڈیوز کی بھرمار ہے۔ بڑے بڑے اکاؤنٹس بھی انہیں تازہ مناظر کہہ کر بے دھڑک شیئر کر رہے ہیں۔
کوئ شرم ہوتی ہے, کوئ حیا ہوتی ہے 🤷♂️
سیاست میں جو ہوتا ہے، وہ اکثر نظر نہیں آتا؛ اور جو نظر آتا ہے، وہ اکثر ہوتا نہیں۔ اصل کھیل پردے کے پیچھے ہوتا ہے۔
سیاست میں منظر نہیں، محرکات پڑھنے والے ہی حقیقت تک پہنچتے ہیں!
اے پاک پروردگار!
ہمیں حاسدوں سے, حادثوں سے, فساد کرنے والوں سے اور ہر طرح کے چُھپے اور ظاہر دشمنوں سے بچانا۔ اور ہمیں ہمت و حوصلہ عطا فرمانا کہ ہم ہر معاملے میں ثابت قدم اور صراط مُستقیم اختیار کئے رکھیں۔
۔ آمین یا رب العالمین
“Jail Superintendent”, is it a sarcastic joke or you are portraying to be naive 🤔
The jail superintendent is not ready to arrange a meeting between Raja Nasir Abbas and Imran Khan.
PTI has made one final condition clear: it will not call off the long march without a meeting with Imran Khan.
The government has no objection to the meeting, but the jail superintendent is unwilling to facilitate it.
As a result, the entire dialogue process appears to be stuck over one issue: a meeting with Imran Khan.